• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کا امریکی صدر ٹرمپ کو ملاقات کیلئے خط

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کا امریکی صدر ٹرمپ کو ملاقات کیلئے خط

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ملاقات کیلئے خط لکھا ، جسے امریکا نے مثبت اقدام قرار دیا۔آئیں پھرملتے ہیں شمالی کوریا کے صدر کم جونگ ان نے امریکی ہم منصب کو خط لکھ ڈالا،جسے امریکا نے مثبت اقدام قرار دیاترجمان وائٹ ہاؤس سارا سینڈرز کا کہنا ہے کہ خط جزیرہ نما کوریا کو غیر جوہری بنانے کیلئے امریکا اور شمالی کوریا کے درمیان کم ہوتے فاصلوں کی مثال ہے، ملاقات کے وقت پر غور کررہے ہیں۔اس سے قبل جون میں دونوں ممالک کے صدور سنگاپور میں ملاقات کرچکے ہیں،امریکی صدر نے فوجی پریڈ کے دوران بیلسٹک میزائل کی نمائش نہ کرنے پر شمالی کوریا کے اقدام کوبھی سراہا تھا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply