• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس :نواز شریف کو احتساب عدالت پہنچادیا گیا

العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس :نواز شریف کو احتساب عدالت پہنچادیا گیا

العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کی سماعت کیلئے سابق وزیراعظم نواز شریف کو احتساب عدالت پہنچادیا گیا۔منگل کو احتساب عدالت میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کیخلاف العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کی سماعت آج دن ساڑھے 12 بجے ہوگی۔اسلام آباد کی احتساب عدالت نمبر 2 کے جج محمد ارشد ملک العزیزیہ اسٹیل ملزریفرنس کی سماعت آج کریں گے۔اس سلسے میں سابق وزیراعظم نوازشریف کو سخت سیکیورٹی حصار میں آج 13ویں بار اڈیالہ جیل سے احتساب عدالت لایاگیا۔نوازشریف کے وکیل خواجہ حارث جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا ءپر آج بھی جرح کریں گے ۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply