امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ڈولفن ریس کا انعقاد کیا گیا ، جس میں لاتعداد ڈولفنز نے حصہ لیا۔ غیر ملکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق کیلیفورنیا کے ساحل پر ایک خوبصورت نظارہ تھا ، جب ہزاروں ڈولفنز ایک دوسرے سے آگے نکلنے کی کوشش میں جدوجہد کرتی نظر آرہی تھیں۔ ڈولفن ریس کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ، جس نے فطرت کا یہ نظارہ دیکھا وہ داد دئیے بغیر نہ رہ سکا۔
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں