• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • فلورینس کی شدت میں اضافہ،ہواوں کی رفتار 225 کلومیٹر فی گھنٹہ ہونے کا امکان

فلورینس کی شدت میں اضافہ،ہواوں کی رفتار 225 کلومیٹر فی گھنٹہ ہونے کا امکان

سمندری طوفان” فلورینس” امریکہ کے جنوب مشرقی ساحل کیلئے خطرہ بن گیا ہے ۔

 فلورینس  کو  4 شدت کے بڑے طوفان کا درجہ  دیا  گیا ہے۔

 اس طوفان کے ہمراہ 225 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں گی۔

 بحراوقیانوس کا یہ طوفان تیز رفتار ہواؤں کی وجہ سے انتہائی خطرناک بڑا طوفان ثابت ہوسکتا ہے۔

امکان ہے کہ  چار کی شدت کا سمندری طوفان ’ فلورینس‘ اسی ہفتے جمعرات یا جمعہ کو مشرقی ساحل سے ٹکرائے گا۔

Advertisements
julia rana solicitors

 آئندہ دنوں میں اگر” فلورینس” کی شدت میں کمی نہ آئی تو ان علاقوں میں بڑے پیمانے پر تباہی کا اندیشہ ہے

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply