خبریں    ( صفحہ نمبر 415 )

نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ’قرنطینہ فری‘ سفر: ایئرپورٹ پر جذبات کا رولر کوسٹر‘

پیر کو اس وقت مسافر فرطِ جذبات سے مغلوب ہوگئے جب انہوں نے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان ایک سال میں پہلی بار قرنطینہ سے آزاد سفر کے لیے اُڑان بھری۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق←  مزید پڑھیے

’ایڈوائزری‘ کے باوجود کئی فرانسیسی شہری پاکستان میں کیوں رہنا چاہتے ہیں؟

پاکستان میں فرانس کے سفارتخانے نے جب سے پاکستان میں رہنے والے اپنے شہریوں کو ملک چھوڑنے کے احکامات جارے کیے ہیں تب سے پاکستان میں فرانسیسی غیر یقینی، ڈر اور غصے کے بیچ الجھے ہوئے ہیں۔ واضح رہے کہ رواں ہفتے←  مزید پڑھیے

کورونا وائرس: لاہور میں آئی سی یوز بھر گئے

لاہورمیں کورونا کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے اسپتالوں کے آئی سی یُوز بھر گئے ہیں۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اسپتالوں کے 92فیصد سے زائد آئی سی یو بیڈز پر مریض زیر علاج ہیں۔ شہر کے 92.90 فیصد آئی سی یو بیڈز پر مریض زیر اعلاج ہیں۔ ہائی ڈیپینڈینسی یونٹس کا آکوپینسی ریٹ بھی78.90 فیصد تک پہنچ گیا ہے۔ شہر کے سرکاری و نجی اسپتالوں میں بار12055 مریض زیر اعلاج ہیں۔ اعداد وشمار کے مطابق سرکاری اسپتالوں میں817 اور نجی اسپتالوں میں438 مریض زیر اعلاج ہیں۔ شہر میں انتہائی تشویشناک حالت کے239 مریضوں کو وینٹی لیٹرز پر رکھا گیا ہے۔ تشویشناک حالت کے675 مریض ہائی ڈیپینڈینسی یونٹس میں زیر اعلاج ہیں۔ 341 متاثرہ مریضوں کو آئسولیشن وارڈز میں رکھا گیا ہے۔ خیال رہے کہ کورونا کے سبب سب سے زیادہ اموات پنجاب میں ہوئی ہیں جہاں7 ہزار430افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں جبکہ 2 لاکھ 67 ہزار←  مزید پڑھیے

موبائل گیم کی ورلڈ چیمپیئن شپ کا اعلان

نیویارک: کمپیوٹر اور اسمارٹ فون پر کھیلے جانے والے گیم ’کال آف ڈیوٹی‘ نے ورلڈچیمپیئن شپ کے دوسرے سیزن کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق انتظامیہ نے سال 2020 کی عالمی چیمپیئن شپ منسوخ ہونے کے←  مزید پڑھیے

رمضان میں سر درد سے کیسے نجات پائیں؟

رمضان کے ابتدائی روزوں میں عموماً دوپہر سے پہلے یا افطار سے قبل سر میں اچانک درد شروع ہوجاتا ہے جس کی وجہ سے انسان اپنی توجہ کام پر مرکوز نہیں کرسکتا اور وقت ضائع ہو جاتا ہے۔ ماہرین نے رمضان کے دوران←  مزید پڑھیے

ذہنی دباؤ کے شکار سابق فوجی کی خود سوزی نے ’اسرائیل کو ہلا کر رکھ دیا‘

2014 کی غزہ جنگ میں لڑنے والے 26 سالہ سابق فوجی کی خود سوزی سے زخمی ہونے کے واقعے نے اسرائیل کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق یہ نوجوان نفسیاتی مسائل←  مزید پڑھیے

پاکستان میں کورونا سے 135 افراد ہلاک، ’سنیچر اور اتوار کو کاروبار بند‘

پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر میں مزید شدت دیکھنے میں آ رہی ہے اور گذشتہ روز وبا سے 135 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جو پاکستان میں رواں برس ایک دن میں ہونے والی اب تک کی سب←  مزید پڑھیے

تحریک لبیک کا احتجاج، انتظامیہ کی بند سڑکیں کھلوانے کی کوششیں

تحریک لبیک پاکستان کے کارکنوں کا جماعت کے سربراہ سعد رضوی کی رہائی کے لیے پنجاب کے مختلف شہروں میں احتجاج جاری ہے۔ اردو نیوز کے نامہ نگار رائے شاہنواز کے مطابق لاہور میں احتجاج کی وجہ سے بعض سڑکیں←  مزید پڑھیے

کورونا وائرس:دنیا میں29لاکھ58ہزار سے زائد اموات

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 13 کروڑ72لاکھ 52ہزار سے زائد افراد متاثر اور 29 لاکھ 58 ہزار 629افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 11 کروڑ4لاکھ سے زائد←  مزید پڑھیے

مختصر ترین روزہ کس ملک میں ہوگا

دنیا بھر میں موجود مسلمانوں کا رمضان المبارک کی رحمتوں اور برکتوں سے مستفید ہونے کا وقت آ گیا ہے۔ مختلف ملکوں میں روزے کا دورانیہ مختلف ہے۔ روس میں طویل ترین17گھنٹے پچپن منٹ کا روزہ ہو گا۔ طویل ترین←  مزید پڑھیے

رمضان کے آخری عشرے میں وبا بڑھ سکتی ہے، اسد عمر

اسلام آباد: این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ لوگوں کی لاپروائی سے رمضان کے آخری عشرے میں وبا بڑھ سکتی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر←  مزید پڑھیے

جمعیت علمائےاسلام کے رہنمامفتی کفایت اللہ گرفتار

پولیس نے جمعیت علمائےاسلام ف کے رہنما مفتی کفایت اللہ کو مانسہرہ سے گرفتار کرلیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ مفتی کفایت اللہ کی گرفتاری 3 ایم پی او کے تحت عمل میں لائی گئی ہے۔ وفاقی کابینہ نے←  مزید پڑھیے

پاکستان 2040 تک دنیا کی 23ویں بڑی معیشت بن سکتا ہے، رپورٹ

واشنگٹن: امریکی انٹیلیجنس نے کہا ہے کہ اگر پالیسیوں میں تسلسل رہا تو پاکستان 2040 تک دنیا کی 23ویں بڑی معیشت بن سکتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی انٹیلیجنس کونسل نے رپورٹ جاری کی ہے جس←  مزید پڑھیے

بھارتی سپریم کورٹ کا 50 فیصد سے زائد عملہ کورونا میں مبتلا

بھارتی سپریم کورٹ کے 50 فیصد سے زائد عملے کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے جس کے بعد بھارتی سپریم کورٹ کے تمام ججز کو گھرسے کام کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 50 فیصد سے←  مزید پڑھیے

کرونا ہونے پر بیوی کو طلاق دے دی

عمان: اردن میں تیسری بار کورونا ہونے پر شوہر نے بیوی کو طلاق دے دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اردن سے تعلق رکھنے والے شہری نے چند ماہ میں بیوی کو تیسری بار کورونا ہونے پر طلاق←  مزید پڑھیے

عدالت کا نیب کو مریم نواز کو گرفتاری سے 10 دن پہلے بتانے کا حکم

لاہور ہائی کورٹ نے مریم نواز کی درخواست ضمانت نمٹاتے ہوئے نیب کو حکم دیا ہے کہ گرفتاری سے 10 روز قبل مریم نواز کو آگاہ کیا جائے۔ اس موقع پر مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز←  مزید پڑھیے

وزیراعظم عمران خان کا’’کوئی بھوکا نہ سوئے‘‘پروگرام کے تحت کچن ٹرک کوتوسیع دینے کا عزم

وزیراعظم عمران خان نے ’’کوئی بھوکا نہ سوئے پروگرام‘‘ کے تحت ٹرک کچن پر کھانے کی مفت فراہمی کے نیٹ ورک کو بتدریج پورے ملک میں توسیع دینے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ اس سلسلے میں اتوار کے روز پشاور←  مزید پڑھیے

چین کا ہمالیہ میں ڈیم کا منصوبہ، انڈیا کے لیے خطرے کی گھنٹی

چین جنوب مغربی علاقے تبت میں ایک بڑا ڈیم تعمیر کرنے جا رہا ہے جو نہ صرف ماہرین ماحولیات بلکہ ہمسایہ ملک انڈیا کے لیے بھی باعث تشویش ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق یہ ڈیم تبت،←  مزید پڑھیے

مہنگائی ہوتی ہے تو واہ ویلا مچایا جاتا ہے، قیمتیں کمی ہوتی ہیں تو کوئی ذکر نہیں کیا جاتا، عمران خان

وزیراعظم پاکستان عمران خان کا کہنا ہے کہ مہنگائی ہوئی تو ملک میں طوفان برپا ہوا لیکن جب قیمتیں کم ہوئیں تو کوئی تذکرہ نہیں۔ پنجاب میں اشیائے خورد و نوش کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے حوالے سے وزیراعظم عمران←  مزید پڑھیے

اسلام آباد کے پرائیویٹ ہسپتالوں میں سپوتنک فائیو ویکسین کیوں روکی گئی؟

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) کی جانب سے اسلام آباد کے دو بڑے پرائیویٹ ہسپتالوں میں روسی ویکسین سپتنک فائیو لگانے کا عمل ’کولڈ چین‘ یعنی مناسب درجہ حرارت کی خلاف ورزی کے باعث روکنے سے ویکسین لگوانے والے افراد←  مزید پڑھیے