وہارا امباکر کی تحاریر

زندگی کی قوالی ۔ زندگی (25)۔۔وہاراامباکر

کوانٹم مکینکس کو بیان کرنے کے لئے کئی بار “عجیب” کا لفظ استعمال کیا جاتاہے اور ہاں، اس کو عجیب کہنا آسان ہے۔ ایسی تھیوری جو بتائے کہ اشیاء رکاوٹوں کے بیچ میں سے گزر جاتی ہیں، بیک وقت دو←  مزید پڑھیے

ذہن ۔ زندگی (24)۔۔وہاراامباکر

شعور کیا ہے؟ فلسفی، آرٹسٹ، نیوروبائیولوجسٹ، سب کو یہ سوال پریشان کرتا رہا ہے۔ جب سے ہم باشعور ہوئے ہیں، اس سوال کے جواب کی تلاش میں ہیں۔ کوانٹم مکینکس مقناطیسی قطب نما، فوٹوسنتھیسز، سونگھنے، انزائم ایکشن جیسی چیزوں کے←  مزید پڑھیے

شاوے کا آرٹسٹ ۔ زندگی (23)۔۔وہاراامباکر کا بلاگ

بیالیس سالہ جین میری شاوے اپنے دو ساتھیوں کے ساتھ چھٹی کے روز 18 دسمبر 1994 کو سرک ڈی ایسٹرے کے علاقے میں مہم جوئی کو نکلی تھیں۔ اور اس روز انہوں نے قدیم تاریخ کی آرٹ کی سب سے←  مزید پڑھیے

پہلا خلیہ ۔ زندگی (22)۔۔وہاراامباکر

زمین زندگی سے بھرا سیارہ ہے۔ اس کی زمین، فضا، سمندر اور زیرِ زمین زندگی سے اٹے پڑے ہیں۔ اور اربوں سال سے زندگی کا یہ چکر جاری ہے۔ اس کا آغاز کہاں سے ہوا؟ بغیر ارتقا کے عمل کے←  مزید پڑھیے

ابتدا ۔ زندگی (21)۔۔وہاراامباکر

شروعات۔۔۔ سائنس کے تین بڑے سوال اس بارے میں ہیں۔ کائنات کی، زندگی کی اور شعور کی۔ ان میں سے پہلے سوال کے جواب کا تعلق تو لازماً کوانٹم مکینکس سے ہے۔ تیسرا کا بھی ممکن ہے، لیکن کیا دوسرے←  مزید پڑھیے

ارتقا ۔ ایڈاپٹو میوٹیشن ۔ زندگی (20)۔۔وہاراامباکر

تاریخ کے عظیم سائنسدانوں میں ایک نام جس کی ناقدری شاید سب سے زیادہ ہوئی ہو، لامارک کا ہے۔ لامارک حیاتیات کے ماہر سائنسدان تھے۔ بائیولوجی کا لفظ بھی انہی کا بنایا ہوا ہے۔ انہوں نے ارتقا کا نظریہ سائنسی←  مزید پڑھیے

ارتقا ۔ کاپی کی پرفیکشن ۔ زندگی (ٰ19) ۔۔وہاراامباکر

ایک ۔ جاندار اشیاء اپنے جینوم کی کاپی بنا سکتی ہیں۔ دو ۔ کاپی کا یہ عمل حیران کن طور پر ایکوریٹ ہے۔ بہترین مصنوعی پراسس بھی اتنی کم غلطیوں کے ساتھ یہ کام نہیں کر سکتا۔ تین ۔ کاپی←  مزید پڑھیے

تتلیوں کے دیس اور فاصلے سے عمل ۔ زندگی (18)۔۔وہاراامباکر

ہر سال ستمبر سے نومبر کے درمیان، کئی ملین مونارک تتلیاں ہزاروں میل کا سفر کرتی ہیں۔ جنوب مشرقی کینیڈا سے انکا سفر جنوب مغرب کے سمت میں ہوتا ہے۔ صحرا، پہاڑ، کھیت، میدان پار کرتی ہوئی یہ وسطی میکسیکو←  مزید پڑھیے

سانس ۔ زندگی (17)۔۔وہاراامباکر

ایک دہکتے کوئلے کی توانائی سے تکے کباب بنائے جا سکتے ہیں، سٹیم انجن چلائے جا سکتے ہیں یا بجلی پیدا کی جا سکتی ہے۔ یہ توانائی کہاں سے آتی ہے؟ آکسیڈیشن کے عمل سے۔ اور آکسیڈیشن کیا ہے؟ یہ←  مزید پڑھیے

کوانٹم ناک ۔ زندگی (16) ۔۔وہاراامباکر

پہلا نوبل انعام جو کس سفید فام کو نہیں گیا، اسے جیتنے والے سائنسدان ہندستان کے چندراشیکر وینکٹ رامن تھے جنہوں نے یہ انعام فزکس میں 1930 میں جیتا تھا۔ انہوں نے پانی کے رنگ کی وجہ روشنی کا مالیکول←  مزید پڑھیے

خوشبو کیا ہے؟ زندگی (15) ۔۔وہاراامباکر

دیکھنے اور سننے کی حس دنیا کے بارے میں معلومات بالواسطہ لے کر آتی ہے۔ الیکٹرومیگنیکٹک یا آواز کی لہروں کے ذریعے۔ جبکہ چکھنے اور سونگھنے کی حس براہِ راست مالیکیول کی شناخت ہے۔ چکھنے میں لعاب میں حل ہونے←  مزید پڑھیے

رنگ و بُو کی دنیا ۔ زندگی (14) ۔۔وہاراامباکر

سونگھنے کی بڑی شاندار حس سے راستہ تلاش کرنے کی مثالیں جانداروں میں کئی جگہوں پر نظر آتی ہیں۔ ہر سال سمندروں سے سالمن مچھلی دریا میں مخالف سمت تیرتے ہوئے اپنے پیدائش کی جگہ پر انڈے دینے جاتی ہیں۔←  مزید پڑھیے

نیمو کا گھر ۔ زندگی (13) ۔۔وہاراامباکر

نارنجی اور سفید دھاریوں والی مچھلی کا جوڑا فلپائن کے قریب سمندر کی بانہوں میں بیٹھا ہے۔ اس کی مادہ نے اپنی زندگی بڑی دلچسپ گزاری ہے۔ یہ ہمیشہ مادہ نہیں تھی۔ اس نے اپنی زندگی نر کے طور پر←  مزید پڑھیے

پتے میں غوطہ ۔ زندگی (12) ۔۔وہاراامبار

ذرا ایک سیکنڈ کے لئے آسمان کی طرف نگاہ ڈالیں۔ اس اثنا میں آپ کی آنکھ سے ایک لاکھ چھیاسی ہزار کا روشنی کا کالم ٹکرایا ہے۔ اسی ایک سیکنڈ میں زمین کی نباتات اور فوٹوسنتھیسز کرنے والے مائیکروب اس←  مزید پڑھیے

سیب کا درخت ۔ زندگی (11) ۔۔وہاراامباکر

ساڑھے تین سو سال پہلے لنکن شائر کے کسی باغ میں آئزک نیوٹن نے سوال کیا، “سیب نیچے کیوں گرتا ہے؟”۔ اس سوال کا جواب فزکس اور سائنس میں انقلاب ثابت ہوا۔ لیکن اس مشہور منظر میں نیوٹن نے ایک←  مزید پڑھیے

کائنیٹک آئسوٹوپ ایفیکٹ ۔ زندگی (10) ۔۔وہاراامباکر

کیا آپ نے کبھی ڈھلوان پر چڑھائی میں سائیکل چلاتے ہوئے دیکھا ہے کہ پیدل چلنے والے آپ سے آگے نکل رہے ہوں؟ جب زمین ہموار ہو تو ایسا نہیں ہوتا تو پھر چڑھائی پر سائیکل چلانے میں اتنا زور←  مزید پڑھیے

مینڈک میں غوطہ ۔ زندگی (9) ۔۔وہاراامباکر

مینڈک اپنی جُون بدل رہا ہے۔ یہ ایک ٹیڈپول سے مینڈک بننے لگا ہے۔ اس کے گلپھڑے اور ان کے تھیلے غائب ہو جائیں گے۔ آنکھ سر پر اوپر کی طرف چلی جائے گی۔ دم سکڑنے لگے گی۔ یہ اس←  مزید پڑھیے

گوشت کیوں نہیں گل رہا؟ ۔ زندگی (8) ۔۔وہاراامباکر

فرانسیسی سائنسدان ڈی ریاوٗموغ ایک بہت اچھوتے انداز میں نظامِ انہضام پر 1752 میں تحقیق کر رہے تھے۔ اس وقت خیال تھا کہ جانور خوراک کو مکینیکل پراسس سے ہضم کرتے ہیں۔ ڈی ریاوٗموغ نے دھات کا کیپسول گوشت بھر←  مزید پڑھیے

انزائم ۔ زندگی (7) ۔۔وہاراامباکر

ایک نوجوان ٹی ریکس 68 ملین سال قبل دریا کی وادی میں بھاگا چلا جا رہا تھا۔ اٹھارہ سالہ ڈائنوسار کا قد پانچ میٹر تھا۔ اس کے ٹنوں وزنی جسم کے نیچے پودے اور چھوٹی مخلوقات روندی جا رہی تھیں۔←  مزید پڑھیے

زندگی کی مسکراہٹ ۔ زندگی (6) ۔۔وہارا امبار

قدیم یونانی فلسفیوں کا کہنا تھا کہ زندگی جادوئی شے ہے۔ یہ ارسطو کا ensoulment کا تصور تھا۔ اسی قسم کا خیال چینی فلسفے میں chi کی صورت میں تھا۔ دنیا کو سمجھنے کے طریقے میں تبدیلی آئی۔ حرکت اور←  مزید پڑھیے