ندا اسحاق کی تحاریر
ندا اسحاق
سائیکو تھیراپسٹ ،مصنفہ

نرگسیت پسند اور ان کے وکیل/ندا اسحاق

ہمارے معاشرے میں اکثر نرگسیت پسندوں کو سر چڑھانے والے، ان کی ٹاکسک حرکتوں کی وکالت، ان کے ابیوز کو سپورٹ کرنے والوں کو سائیکالوجسٹ “اینیبلر” (enabler) کہتے ہیں۔ معاشرے اور نظام میں نرگسیت پسندوں کو ٹاپ پوزیشن پر لانے←  مزید پڑھیے

برتر ثقافت/ندا اسحاق

انسانوں کی زندگی میں لفظ ثقافت کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگائیے کہ نیوروسائنسدان کہتے ہیں “آپ کے جذبات تک پر آپ کی ثقافت کا گہرا اثر ہوتا ہے”، ہر ثقافت میں غصہ، نفرت، محبت، غم وغیرہ کے←  مزید پڑھیے

اُلٹ کوششوں کا قانون/ندا اسحاق

“Law of Reversed Effort” “آپ جس چیز کو شدت سے چاہتے ہیں کائنات اس کو آپ سے ملانے میں جت جاتی ہے” (یوں لگتا ہے کہ کائنات کو شاید اور کوئی کام نہیں سوائے ہماری ڈوپامین (dopamine) خارج کرنے والی←  مزید پڑھیے

سخی نرگسیت پسند/ندا اسحاق

کہاوت ہے کہ دنیا میں فری لنچ نام کی کوئی چیز نہیں ہوتی، یہ کہاوت دنیا والوں کے لیے سمجھ میں آتی ہے لیکن قریبی رشتوں کو ایسا نہیں ہونا چاہیے۔ البتہ وہ لوگ جو آپ کے قریبی ہیں اگر←  مزید پڑھیے

بےچینی (Anxiety) اور سیکس/ندا اسحاق

مجھ سے اِن باکس میں انزائٹی اور اس کی وجہ سے اجاگر ہونے والی جنسی خواہش کو کنٹرول کرنے کے متعلق سوالات پوچھے جاتے ہیں، اکثر لوگ انزائٹی پر جنسی سرگرمی کرنے کی جانب مائل ہوتے ہیں(جب کہ کچھ کو←  مزید پڑھیے

ذاتِ ظاہر/ندا اسحاق

“Persona” (Jungian Psychology) کارل یونگ کا انسانی نفسیات کو بیان کرنے کا جو ماڈل ہے وہ میرا پسندیدہ ہے۔ یونگ کا ماڈل آپ کو خود-آگاہی (self-awareness) دینے میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔ مجھے اس کے ماڈل میں روحانیت اور←  مزید پڑھیے

غیرسماجی شخصیت کے خلل اور نرگسیت/ندا اسحاق

پہچان، خلل، بچنے کا طریقہ  میری نارساسسٹ والی پوسٹ پر سائیکوپاتھ کے متعلق کچھ لوگوں نے اپنی دلچسپی کا اظہار کیا اور ویسے بھی لوگ سائیکوپاتھ والے کرداروں کے خیالی تصور (fantasise) بناتے ہیں۔       ایسی فلمیں جو←  مزید پڑھیے

“لسٹ، پیشن، استقامت”/ندااسحاق

“Lust, Passion, Commitment” “محبت دل سے ہوتی ہے دماغ سے نہیں” کو غلط ثابت کرنے کے لیے اینتھروپولوجسٹ ہیلن فشر نے سالوں انسانی دماغ کو ایم-آر-آئی اور مختلف قسم کے برین اسکین سے گزارا۔ ہیلن فشر نے اپنی آدھی  زندگی←  مزید پڑھیے

“نیوروسائنس پورن کے متعلق کیا کہتی ہے؟”ندا اسحاق

جب مذہب ہمیں کہتا ہے کہ فحاشی یا پورن سے دور رہو تو ہمیں لگتا ہے کہ فضول بکواس ہے، لیکن اگر کوئی مغرب کا خوبرو جوان، ذہین، نیوروسائنٹسٹ اور امیر ڈاکٹر آپ سے کہے کہ فحاشی یا پورن آپ←  مزید پڑھیے

بیالوجی ہم-جنس پرستی کے متعلق کیا کہتی ہے؟ندااسحاق

تاریخ دان یووال نوح ہراری سے انکی ہم-جنس پرستی کے متعلق انٹرویو میں پوچھا گیا کہ کیا ہم -جنس پرستی غیر فطری (unnatural) ہے؟ کیا ہم جنس پرست فطرت کے قوانین کو توڑ رہے ہیں؟ جس پر انکا جواب تھا←  مزید پڑھیے

سماجی اضطراب/ندا اسحاق

سماجی اضطراب سے منسلک بہت سوالات پوچھے جاتے ہیں، لیکن اس سوال کا جواب دینے کے لیے میں کسی کامیاب سحر انگیز ایلفا مرد کی مثال ہر گز نہیں دوں گی جسے کبھی سماجی اضطراب کا سامنا تھا لیکن اب←  مزید پڑھیے

جنس اور جینئس/ ندا اسحاق

سال دو ہزار چودہ میں ناول نگارکیتھرین نکولس نے ایک تجربہ کیا، انہوں نے اپنے نئے ناول کی اسکرپٹ کی کاپیاں پچاس مختلف ایجنٹز کو دو مختلف ناموں سے بھیجیں، پہلے “جارج لیئر” (مرد) کے نام سے ارسال کیں تو←  مزید پڑھیے

آزردگی اور ہمارے دانشور/ندا اِسحاق

ویسے تو میں سوانح حیات (memoir) پڑھنے میں دلچسپی نہیں رکھتی لیکن آج سے تین سال پہلے میں نے ایک نوجوان ڈاکٹر پول کلھانتی کی سوانح حیات “وین بریتھ بیکمس ایئر” (When Breath Becomes Air) کو نہ صرف پڑھا بلکہ←  مزید پڑھیے

کیا پیسہ خوشی دیتا ہے؟/ندا اسحاق

ہاں، بالکل خوشی دیتا ہے۔ لیکن یہ “ہاں” اتنا سادہ اور آسان نہیں ہے، اس “ہاں” میں کچھ پیچیدگیاں ہیں۔ پیسہ “کیسے” خوشی دیتا ہے یہ سوال آپ کو اس “ہاں” کے پس پشت پیچیدگیوں میں لے کر جائے گا۔←  مزید پڑھیے

سیلف-ہیلپ کتابیں کیوں ناپسند کی جاتی ہیں؟/ندااسحاق

فیس بک کے بانی (co-founder) ڈسٹن موسکووٹز سے ایک مرتبہ ایک انٹرو میں پوچھا گیا  ،اور بتائیے کیسا لگا آپ کو راتوں رات کامیاب ارب پتی آدمی بننا ؟ ڈسٹن نے جواب دیا “راتوں رات سے اگر آپ کی مراد←  مزید پڑھیے

مہلک نارساسسٹ/کیا نرگسیت پسند صرف خود پسند ہوتے ہیں؟/ندا اسحاق

اکثر لوگوں کو لگتا ہے کہ نارساسسٹ یعنی کہ نرگسیت پسند لوگ صرف خود پسند یا مغرور قسم کے لوگ ہوتے ہیں۔ اور یہی سب سے بڑی غلط فہمی ہے۔   ایک ای-میل موصول ہوئی جس میں ایک جناب نے←  مزید پڑھیے

نرگسیت پسند لوگوں سے کیسے نمٹا جائے؟/ندا اسحاق

نارساسسٹ لوگوں سے نمٹنے کا ایک ہی طریقہ  ہے ۔ “نارساسسٹ سے دوری اور اس سے رابطہ منقطع” یہ پوسٹ یہیں ختم ہوجاتی ہے۔ اس کے علاوہ اور کوئی حل نہیں ایسے لوگوں سے بچنے کا۔ لیکن۔۔ فرض کریں نارساسسٹ←  مزید پڑھیے

طاقت کے اڑتالیس قوانین-حصّہ اوّل/ندا اسحاق

ہندو مذہب کی کتاب بھگود گیتا (Bhagavad Gita) میں ایک سین ہے جس میں مہابھارت (Mahabharata) کے میدان میں شہزادہ ارجن (Arjuna) اپنے سپاہیوں کے ہمراہ کھڑا ہے، سامنے موجود مخالف گروپ پر نظر ڈالتا ہے تو اپنے خونی رشتوں،←  مزید پڑھیے

غصہ/ندا اسحاق

ہمیں بچپن میں کہا جاتا ہے کہ ہمارے ایک کندھے پر “فرشتہ” اور ایک پر “شیطان” بیٹھا ہوتا ہے، اور پھر ساری زندگی ایک ہی پاٹ پڑھایا جاتا ہے کہ شیطان سے دور رہو، یا پھر اسے دبانے کی تلقین←  مزید پڑھیے

خود بہتری (self-improvement) کا کھیل/ند ااسحاق

مجھ سے سب سے زیادہ یہی سوال پوچھا جاتا ہے کہ میں کونسی کتابیں پڑھتی ہوں، یا پھر کتابوں کا ریویو لکھنے کے لیے کس طرح سے کتابوں کا مطالعہ کرتی ہوں؟ اکثر لوگ پوچھتے ہیں کہ آپ اتنی زیادہ←  مزید پڑھیے