مظفر عباس نقوی کی تحاریر
مظفر عباس نقوی
سیاست ادب مزاح آذادمنش زبان دراز

یہ نعرے مارتے, لاکھوں فیس دیتے ایلیٹ کلاس لوگ۔۔ مظفر عباس نقوی

عروج تین مرلے کے عالی شان مکان میں رہتی ہے ۔چنگچی رکشوں کی مزے کی رائیڈ انجوائے کرتے ہوئے سکول میں پڑھانے جاتی ہے۔گھر کا خرچہ خود چلاتی ہے پی یو سے گریجویٹ ہے۔ حیدر بٹ کے والد ایک عام←  مزید پڑھیے

سرحد پار سے ایک دشمن محسنہ سشما سوراج۔۔۔مظفر عباس نقوی

یہ بہت مشکل ہے, حالات ساتھ  نہیں دیتے ۔ملک سے محبت کی تلوار تھامے اور غدار کا سُر بجاتے لوگوں میں کچھ بھی کہنا بہت دشوار ہے ۔ہر انسان کے لئے مگر میرے لیے تو اس سے بھی زیادہ کہ←  مزید پڑھیے

خدا ہونا آساں تھوڑی ہے

آپ میں یا کوئی بھی انسان جو کسی پریشانی میں ہو تو اس کے لئے اسکی زندگی ایک مشکل ترین دور سے گزر رہی ہوتی ہے اس کا بے بس ہونااور مشکل کا ختم نہ ہونا اس وقت اس کے←  مزید پڑھیے

کیا خواتین مردوں کے خاص اعضا سے نظر ہٹا سکتی ہیں؟۔۔۔مظفر عباس نقوی

خواتین و حضرات اگر جان کی امان پاؤں تو میں بھی کچھ عرض کرنا چاہتا ہوں، حضرات کو چھوڑیں وہ تو کہیں نا کہیں کچھ نا کچھ کھجا رہے ہوں گے ۔میں تو بس خواتین سے مخاطب ہوں کہ یہ←  مزید پڑھیے

توہین۔۔۔۔۔مظفر عباس نقوی

عشرہ توہین زبانیں توہین زدہ قرار دے کر کھینچ لی گئیں آنکھیں کاروکاری کی نظر ہو چکیں کان غیرت کے نام پر کاٹ لیے گئے ہونٹ حکم عدولی کے سبب سی دیے گئے مدد کو بڑھتے ہاتھ ہتھکڑیوں میں جکڑے←  مزید پڑھیے

میں اک کالا کلوٹا سا لڑکا۔۔۔۔مظفر عباس نقوی

ابتدا میں تو میں آپ سے کہنا چاہوں گا کہ کوشش کریں کہ آپ پیدا نہ  ہوں، جی ہاں اب آپ کہیں گے کہ یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ ہم پید ا نہ  ہوں۔ چلیں بحث میں نہیں پڑتے←  مزید پڑھیے

عشرہ : ہمیں جنگ چاہیے۔۔۔۔۔۔۔۔مظفر عباس نقوی

امن گھاس چرتے چرتے بہت دور نکل چکا جنگ کے طبل بجنے کی مشقیں ہونے لگیں شاہین کی پرواز بحرالکاہل سے بحرظلمات تک مکمل ہو چکی فاختائیں ہجرت پر مجبور کر دی گئیں غزنوی اور غوری٬ پرتھوی کو حسرت بھری←  مزید پڑھیے

کنواروں کے پکوڑے، کنواروں کی مرضی۔۔مظفر عباس نقوی

ہم جیسے ابلیس نواز اور گنہگار لوگوں کے ذہن میں رمضان کا سنتے ہی جو چیز پہلے ذہن میں آتی ہے وہ افطاری ہے۔ اور افطاری کے دستر خان پر جو پکوان سب سے پہلے دوڑ کے آتا ہے, ہم←  مزید پڑھیے

محو رقص۔۔۔۔مظفر عباس نقوی

اپنے جسم پر تیل چھڑک کر آگ لگا چکا ہوں. جسم میں ایک عجیب سی تپش ہے.کون سی چیز پہلے , کونسی بعد میں جل رہی ہے کچھ پتا نہیں. بالوں کے جلنے کی بُو تو ناقابل برداشت ہے جنہیں←  مزید پڑھیے

پیزا۔۔مظفر عباس نقوی

میں آفس سے بائیک پر گھر جا رہا تھا کہ اچانک ایک نوجوان فراٹے بھرتا مجھے اور کئی گاڑیوں کو کٹ مارتے گزرا اس کے آگے پیزے کا ڈبہ تھا اچانک سگنل پر سلو ہوا تو میں نے بے ساختہ←  مزید پڑھیے

پانڈو واور مشک پوری۔۔مظفر عباس

انسان کی عادت ہے ہر چیز کو سر نگوں کرنا ,چاہے وہ اسی جیسا کوئی   دوسرا انسان ہو، جانور، سمندر یا پہاڑ وه اپنی اس تجسس بھری عادت کی بدولت ہر چیز کو سر کرنا چاہتا ہے۔وه گندم کے←  مزید پڑھیے

تاریخ کا متبادل انجام۔۔مظفر عباس نقوی

سقراط زہر کا پیالہ پینے سے پہلےایک جتھے کے ہاتھوں سرقلم کروا چکا۔ قارون کا خزانہ منتقلی کے دوران ناقص سکیورٹی کے سبب گن پوائنٹ پر  چھین لیا گیا۔ بدھا کے مجسمے کی سچ بولتی آنکھیں نکال لی گئیں۔ کولمبس←  مزید پڑھیے

سرکس۔مظفر عباس نقوی

میں تمہیں دل سے چاہتا ہوں۔ تم میرے حواس پر نہیں دل و جان پر سوار ہو۔ جناب ،ہماری محبت کو اپنے دل سے شہر بدر کر دیں۔ ورنہ ایسا رن پڑے گا کہ کچھ سمجھائی نہ دے گا۔ جناب←  مزید پڑھیے

گالی، میڈیا اور جذبات۔مظفر عباس نقوی/مختصر کہانیاں

گالی، میڈیا اور جذبات 1-میڈیامنڈی جب تم ہر کسی کے ساتھ اپنی مرضی سے جاتی ہو۔ پھر کیوں ہر صبح اتنا واویلا اور شور کرتی ہو؟ صاحب یہ میڈیا منڈی ہے. میں ہر رات اپنی پسند کے گاہک کو خوب←  مزید پڑھیے

لیٹرین۔۔۔مظفر عباس

میں پبلک لیٹرین بہت کم استعمال کرتا ہوں۔ مگر جب حاجت بڑھ جائے تو اس کے سامنے کون ٹک سکتا ہے؟ میں ایک پبلک لیٹرین کے پاس رُکا۔ اگرچہ غلاظت کی بھر مار تھیں۔ مگر اطمینان کہ چار دیواری  توہے۔←  مزید پڑھیے

    جہاد ۔۔۔ مظفر عباس

سر،میں جہاد پے جانا چاہتا ہوں۔ بیٹا کیوں؟ سر مجھے روہنگیا مسلمانوں کو بدھو بکشوؤں کے ظلم سے نجات دلانی ہے۔ فلسطینیوں کو ان کی غضب شدہ زمین واپس دلوانی ہے۔ شام کے بشار الااسد کے ظلم بند کروانے ہیں۔←  مزید پڑھیے

پاگل۔۔۔مظفر عباس

میں آئینے میں ایک پاگل کو دیکھ کر مخاطب ہوا۔ سب لوگ کہتے ہیں میں پاگل ہوں۔ ہاں شاید میں پاگل ہی ہوں گا۔ کیونکہ اگرمیں اپنے آپ کو پاگل نہیں سمجھتا تو اس کا مطلب ہے کہ میں پاگل←  مزید پڑھیے

مرحوم آئیزک عمر کے نام۔مظفر عباس

آئیزک عمر کو میرا 30 لفظی کہانی کے ذریعے خراج تحسین میں نے تمام پھول توڑ کر گلدان میں رکھے سب مرجھائے ہوئے، صرف ایک ہی خوش رنگ مہکا ہوا۔۔ اکیس سال سینچا تھا مالی نے اور جوبن پے توڑ←  مزید پڑھیے

50 لفظوں کی کہانی،جوانی کی موت۔۔۔ مظفر عباس

میں اپنے آپ سے ہمکلام ہوا جو میری پرانی عادت ہے اس جوانی میں اسقدر ذلالت تو بڑھاپے میں کیا صورتحال ہو گی.؟ جو کہ ام المصائب ہے میں نے یہ سوچتے ہوئے نظریں اٹھائیں لمبا سانس لیا اور دریا←  مزید پڑھیے

برما،مسلمان،اور ہم

یار کل میں برماکے مظلوم مسلمانوں کے قتل کے خلاف احتجاج کرنے جارہا ہوں ۔۔چلے گا. ؟ ہاں ضرور ،کیوں نہیں! یار پتہ چلا  ہے کہ سانحہ نشتر پارک میں میلادکے جلوس پہ  دھماکہ ہو گیا تھا. ہاں  کس نے←  مزید پڑھیے