میں اپنے آپ سے ہمکلام ہوا
جو میری پرانی عادت ہے
اس جوانی میں اسقدر ذلالت
تو بڑھاپے میں کیا صورتحال ہو گی.؟
جو کہ ام المصائب ہے
میں نے یہ سوچتے ہوئے نظریں اٹھائیں
لمبا سانس لیا
اور دریا میں چھلانگ لگادی
کہ بڑھاپے کی زندگی سے جوانی کی موت بہتر۔۔۔۔۔۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں