مظفر عباس نقوی کی تحاریر
مظفر عباس نقوی
سیاست ادب مزاح آذادمنش زبان دراز

اسماعیل,قربانی,عبادت

سر شکر ہے حضرت اسماعیل قربانی سے بچ گئے ورنہ ہمارے والدین کو ہر سال اپنا پیارا بیٹا قربان کرنا پڑتا میں نے ہنستے ہوئے کہا. سر مسکرائے اور کہا ۔۔۔بیٹا اسماعیل تو استعارہ ہےقربانی کا. حضرت ابراہیم نے اپنی←  مزید پڑھیے

خودکشی اور مردانگی. مظفر عباس

میں نےکمرے میں پڑی نیندکی گولیاں اور بلیڈ کی طرف دیکھ کر سوچا کہ ۔۔ گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لوں ،یا اپنی نبض کاٹ لوں۔ مگر میں عورتوں کی طرح رومانوی طریقے سے مرنا نہیں چاہتا۔۔۔۔میں مرد←  مزید پڑھیے

شہید کاروان جمہوریت

میں نےلاش اٹھانی چاہی مگر بہت بھاری تھی۔۔ کیسے نہ ہوتی تمغہ جو اتنا بڑا تھا، بارہ سال کا بچہ اور کاروان جمہوریت کا پہلا شہید۔۔ یہ تو مجھ سے بھی برداشت نہ ہوا میں بھی دل پکڑے بیٹھا ہوں،←  مزید پڑھیے

ملحد ایدھی اور ناجائز بچے

110 لفظوں کی کہانی ملحد ایدھی اور ناجائز بچے! مولانا ایک نجی محفل میں اپنے سامعین اور پیروکاروں کو ڈانٹتے ہوئےیوں مخاطب ہوئے۔۔ اس بھیک منگے ملحد کو زکوۃ , عطیات اور خیرات کیوں دیتے ہو۔۔۔۔؟ جو بڑا انسانیت کا←  مزید پڑھیے

عصمت فروشی کے اصول اور ملاوٹ

میں لاہور میں کینال روڈ پہ رات کے وقت اکثر چائے کے ڈھابے پہ بیٹھا، چائے پیتا رہتا ہوں اور لوگوں سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رہتا ہے۔ سڑک کے اس پار کئی عورتوں کو رات کے وقت کسی خاص←  مزید پڑھیے

سماج کی نوگرہیں

جنت اوربے روزگار: اس نے رات کے اندھیرے میں مجھ پہ آواز کستے ہوئے کہا صاحب کب تک جلتے آلاؤ کو یونہی پھونکوں سے بجھاتے رہوگے۔ آؤ تم کو دکھلاؤں کہ کچھ جنتیں زمین پربھی ہیں۔جہاں جانا صرف کسی کسی←  مزید پڑھیے

شہادت حضرت علی(رض)

“بہ کعبہ ولادت بامسجدشہادت”۔۔امام علی بروز جمعہ 13رجب عام الفیل کے تیئس ویں سال مکہ میں کعبہ کے اندر دنیا میں تشریف لائے۔یہ شرف خاص نہ آپ سے پہلے کسی کو ملانہ آپ کے بعد کسی کو حاصل ہوگا۔حضرت علی←  مزید پڑھیے

خبردار !سوال نہ کرنا

میں قلم اٹھاتاہوں توقلم ساتھ چھوڑ دیتا ہے،میں سوچتاہوں تو خلاؤں میں گھورتا رہتاہوں، بیان کرنے کی کوشش کروں تولفظ ختم ہوجاتے ہیں۔شاید معاشرے کی طرح میری قوت برداشت بھی جواب دے چکی ہے،میرے لفظ بے حسی کا لبادہ اوڑھے←  مزید پڑھیے