مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

سانپ اور سیڑھی کا انسانی کھیل/ظفر اقبال وٹو

لڈو میں سانپ اور سیڑھی کا کھیل تو آپ نے ضرور کھیلا ہو گا- یہ میرے بچپن کے پسندیدہ ٹائم پاس میں سے تھا اور ہماری گرمیوں کی آدھی چھٹیاں اس کھیل میں گزرتیں ،حسن اتفاق سے گزشتہ دس پندرہ←  مزید پڑھیے

سفر حیات کا پہلا باب/حیدر جاویدسید

پڑھنے والے اکثر سوال کرتے ہیں کہ جماعت چہارم کے طالب علم نے جس کی عمر مشکل سے ساڑھے آٹھ پونے نو سال تھی گھر سے نکل کر کراچی جانے کا ہی فیصلہ کیوں کیا۔ کیا حالات تھے اور حوصلہ←  مزید پڑھیے

ابّا کی ہوائی چپل/گل نوخیز اختر

یہ1978 ء کی گرمیوں کی بات ہے جب پہلی بار مجھے ایک بیش قیمت خواب آیا۔ میں ملتان کے ایم سی پرائمری سکول میں دوسری کلاس میں پڑھتا تھا جسے اُس دور میں ’’پکی جماعت‘‘ کہا جاتاتھا۔یہ وہ دور تھا←  مزید پڑھیے

جدا ہونے سے پہلے/شہزاد ملک

یہ1970 کا مون سونی موسم تھا بارشیں تو ادھر مغربی پاکستان میں بھی بہت ہورہی تھیں مگر ملک کے مشرقی بازو کو تو بر کھارت نے مفلوج ہی کرکے رکھ دیا تھا پانیوں کی سرزمین پر اوپر آسمان سے بے←  مزید پڑھیے

داستانِ زندگی کے چند اوراق /حیدر جاوید سیّد

چوتھی جماعت میں پڑھتا تھا جب بعض وجوہات کی بناپر گھر چھوڑنا پڑا۔ تب کراچی کے بارے میں وہاں مقیم رشتہ داروں سے یہ سُن رکھا تھا کہ کراچی ایسا شہر ہے جہاں ایک وقت مزدوری کرکے دوسرے وقت تعلیم←  مزید پڑھیے

مانع حمل ، ارتقاء اور ہم جنس جنسی سلوک کی جینیاتی دیکھ بھال

ارتقاء کا انحصار نسل کے ذریعہ نسلوں سے گزرنے والے جینوں پر ہے ، اور ہم جنس جنسی سلوک کے نتیجے میں اولاد پیدا نہیں ہوتی ہے۔ تو پھر کیوں ہم جنس جنسی سلوک سے وابستہ بہت سے جین ،←  مزید پڑھیے

طوفان/غزالہ محسن رضوی

جیسے تیسے بھی گزری، گُزر ہی گئی آبِ رواں پہ لکھی کہانی جب انجام کو اپنے پہنچے اُس کو دہرایا نہیں کرتے مگر گاہے بگاہے کوئی سر کش لہر اَب بھی ساحل سے یہ پوچھتی ہے جب دیا بُجھ رہا←  مزید پڑھیے

موت اور زندگی /رضوان خالد چوہدری

“موت “جسم ،روح اور نفس کی عارضی علیحدگی کا نام ہے۔ نفس ہی درحقیقت ہماری حقیقت ہے۔ یعنی اگر مجھ سے پوچھا جائے کہ میں یہ جسم ہوں یا مجھ میں موجود روح ؟تو میرا جواب یہ ہو گا کہ”←  مزید پڑھیے

سات منٹ کا خوف/ڈاکٹر حفیظ الحسن

ناسا نے 2021 میں اپنی سب سے جدید روبوٹک روور “پریزرویرنس” مریخ پر بھیجی۔ مگر مریخ پر بنا کسی پائلٹ یا انسان کے اُترنا خالہ جی کا گھر نہیں۔ اب تک کئی ممالک مریخ پر رورو یا لینڈر کو لینڈ←  مزید پڑھیے

دانتے (2) جہنمی دائرے Circles of Hell (Inferno)/احمر نعمان سیّد

پہلی قسط پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں            دانتے – ڈیوائن کامیڈی، ڈیوائن عشق، ڈیوائن ‘غیر جانبداری’/احمر نعمان سیّد دوسری قسط کامیڈی/طربیہ کو ایلیٹ نے دنیا کا عظیم ترین آفاقی کلام کہا، یہ شاعر←  مزید پڑھیے

جلن/ربیعہ سلیم مرزا

ہم نے جب اس بند گلی میں گھر لیا تو صفیہ پہلی پڑوسن تھی جو مجھے آکر ملی ۔اس کامکان چار گھر پیچھے بند گلی کا آخری گھر تھا ۔ پھر دوتین مہینوں میں پتہ ہی نہیں چلا کب وہ←  مزید پڑھیے

لفظوں کے دانت/یوحنا جان

27 مئی 2023ء کی شب کا اندھیرا پھیلنے کے لیے بے تاب تھا۔ اچانک مغرب سے چند لمحات قبل میرے  ہم جماعت سید ذوالفقار کا فون آیا  کہ باغ جناح جانا ہے۔ یہ میرا ایم فل اردو کا ہم جماعت←  مزید پڑھیے

پانی پر جنگ کی شروعات/ظفر اقبال وٹو

پاکستان میں پڑوس کی جانب سے دریاؤں پر ڈیم بنانے اور ان کا پانی موڑنے کے حوالے سے بہت شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ سندھ طاس معاہدے کو بھی کوسا جاتا ہے کہ تین مشرقی دریاؤں کا ہانی←  مزید پڑھیے

سورین کرکیگارڈ جنہوں نے پہلی بار وجودیت کا فلسفہ دیا/مبشر حسن

فلسفے سے شغف رکھنے والوں کے لیے ڈنمارک سے تعلق رکھنے والے جدیدوجودیت (Existentialism) کے پہلے فلسفی شمار کیے جانے والے مبلغ، شاعر، سماجی نقاد اور مذہبی مصنف سورین کرکیگارڈ(Soren Kierkegaard) کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ہو گا۔←  مزید پڑھیے

مجھے یاد ہے۔۔(قسط نمبر 10)۔۔۔۔حامدیزدانی

(والد گرامی جناب یزدانی جالندھری کی مہکتی یادوں کی منظرمنظرجھلکیاں) ( 10   قسط ) قائم نقوی صاحب کی ادارت میں ماہنامہ ’’ماہِ نو‘‘ میں گوشہءِ یزدانی جالندھری شائع ہوا ہے جس میں والد صاحب کی تصاویر بھی شامل ہیں اور ان کی←  مزید پڑھیے

بندھن جیون کا/شہزاد ملک

ہمسایوں کی بیٹی کی شادی میں شرکت کے بعد اگرچہ گیارہ بجے تک گھر لوٹ آئے تھے مگر تین گھنٹے کی مختصر تقریب نے ہی تھکا ڈالا آج کل کی شادیوں میں یہی ہوتا ہے سارا دن تیاری میں بیت←  مزید پڑھیے

دانتے – ڈیوائن کامیڈی، ڈیوائن عشق، ڈیوائن ‘غیر جانبداری’/احمر نعمان سیّد

دانتے کی پیدائیش 1265ء میں فلورنس(اٹلی) میں ہوئی۔ ۹ سال کی عمر میں اس نے ۹ برس کی بیاٹرس (جسے بیاترچے بھی اردو دان لکھتے ہیں) Beatrice کو دیکھا اور پسند کیا، ۹ برس بعد ۱۸ برس کی عمر میں←  مزید پڑھیے

استحکام پاکستان پارٹی -کنگز پارٹی یا ایک اور پی ایس پی/محمدآصف اسلم

یادش بخیر ،ابھی کوئی سات سال پہلے کی بات ہے جب 2016  مارچ کی ایک شام سانحہ سقوط ڈھاکہ سے پانچ دن بعد جنم لینے والے سید مصطفی کمال کوئی تین بجے کے قریب ٹی وی سکرینز پہ  نمودار ہوئے ←  مزید پڑھیے

مشورے اور قوت فیصلہ /بشارت حمید

سن 2014 میں ہمارا سیالکوٹ والا کولیگ جاب چھوڑ کر بیرون ملک چلا گیا تو وہاں کیونکہ ہماری ایم ایس سی تھی اس لئے وہاں بندے کا موجود ہونا لازمی تھا۔ وقتی بندوبست کے تحت فیصل آباد سے ہمارے ایک←  مزید پڑھیے

راجہ یاسر نے کچھ انوکھا نہیں کیا/محمد علی عباس

راجہ یاسر نے عمران خان کا ساتھ اس وقت چھوڑا جب عمران خان ہر طرف سے زیر عتاب ہیں۔ اس میں انہونی کیا ہے؟ کیا پہلے پنجاب میں کسی سرداران، راجگان، ملکوں، یا چوہدریوں نے حاکم وقت کے سامنے کلمہ←  مزید پڑھیے