مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

میسر ہو گیا آنکھوں کو پانی کربلا سے/اقتدارجاوید

میسر ہو گیا آنکھوں کو پانی کربلا سے         ہوئی آغاز آخر زندگانی کربلا سے محرم ہے سبھی آباد ہوتے جا رہے ہیں نہیں کرتا کوئی نقل ِ مکانی کربلا سے سنبھالے پھر رہی ہے آل نبیوں←  مزید پڑھیے

سائفر ڈرامے کی نئی قسط/حیدر جاوید سید

سابق وزیراعظم عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے اسلام آباد کی مقامی عدالت میں دیئے گئے دفعہ 164/161 کے بیان میں کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نے عدم اعتماد کی تحریک سے بچنے کے لئے سائفر کو بیرونی←  مزید پڑھیے

انسان اور انسانیت دوست خالد سہیل/ناجیہ احمد                              

بہت کم لوگ ایسے ہوتے ہیں جو کہ اپنی طبیعت، عادات،اور شفقت کی وجہ سے دل پر گہرے نقوش چھوڑ جاتے ہیں، اور سب سے اچھی بات یہ ہے کہ ان سے پہلی دفعہ ملنے کے بعد بھی ایسا لگتا←  مزید پڑھیے

پاکستان کا مقابلہ اب بھارت نہیں،افغانستان سے ہے/امتیاز احمد

وقت کا پہیہ پیچھے کی طرف گھمانا ممکن نہیں اور پاکستان کے پاس اب کوئی دوسرا راستہ بھی نہیں۔ مغربی ممالک کے تھنک ٹینک سن2005،2006 میں ہی نئے ورلڈ آرڈر کے نقشے کھینچ رہے تھے۔         اس←  مزید پڑھیے

صرف دس برس بعد/منور حیات سرگانہ

یہ مستقبل کی صرف ایک خیالی تصویر ہے،لیکن اس میں سوچنے کے لیے بہت کچھ ہے۔               یہ سال 2033 ہے۔ ایک طرف انڈیا کے زیرانتظام کشمیر ہے۔ انڈیا دنیا کی دوسری بڑی معیشت←  مزید پڑھیے

کتاب : بھگوت گیتا/ مترجم :دھنن جے داس/ تحریر- احسن رسول ہاشمی

سن۲۰۱۲ میری زندگی میں بہت اہمیت کا حامل ہے ، میں پنجاب کالج سرگودھا میں انٹرمیڈیٹ کا طالب علم تھا اور اپنی متجسس طبعیت کے باعث اکثر مختلف مسالک و مذاھب کے متعلق معلومات کی خاطر مدارس اور چرچ جایا←  مزید پڑھیے

بحیثیت قوم ہمارا قنوطی پن/عامر الیاس

ہم بحیثیت قوم قنوطی ہوچکے ہیں۔ پچھلے چند ماہ وطن عزیز میں شورِ ماتم بپا رہا کہ ہمیں آئی ایم ایف سے قرض نہیں ملے گا اور یوں ہم دنیا کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہیں گے۔ اس آہ←  مزید پڑھیے

ناقد کی فلاسفی/مبشر حسن

The philosophy of Cynics (cynicism) جب ہم انگریزی میں لفظ Cynics استعمال کرتے ہیں تو اس سے ہماری مراد یہ ہوتی ہے کہ” ایک ایسا انسان جس کو کسی چیز کی کوئی پروا نہ ہو ” یہ جو بنیادی خیال←  مزید پڑھیے

اجنبی چہروں کی دھول (افسانچہ)-ڈاکٹر حفیظ الحسن

ترکی کے شہر استنبول میں جمعے کی نماز کے بعد وہ سلطان احمت مسجد کے مرکزی دروازے سے سیڑھیاں اُترتے باہر نکلا۔ سامنے ٹرام چل رہی تھی۔ یہ ٹرام استبنول کے ایمینونو بِرج سے گزر کر آگے جاتی۔ ٹرام معمار←  مزید پڑھیے

حسن منظر ایشو؛ پبلشر اور محترمہ گوہر تاج کا موقف

کچھ دیر پہلے مکالمہ پرمعروف ناشر ادارے “عکس” کا حقیقی عکس کے زیرِ عنوان مسلم انصاری صاحب کی تحریر شائع کی گئی ۔جس میں انہوں نے پاکستان کے نامور ادیب حسن منظر صاحب کی کتاب  کی  اشاعت اور ادارہ عکس←  مزید پڑھیے

کل کیا ہوگا؟-ڈاکٹر حفیظ الحسن

ہر روز آنکھیں بند کرنے سے قبل ہم شعوری یا لاشعوری طور پر یہ سوچتے ہیں کہ کل کیا ہو گا؟کیا ہم کل کا سورج دیکھ پائیں گے؟ کیا ہم آنے والا دن بنا کسی مصیبت، پریشان کے گزار سکیں←  مزید پڑھیے

بلی کے گلے میں گھنٹی/ڈاکٹر حفیظ الحسن

پاکستان جیسے زرعی ملک میں کسان ریڑھ کی ہڈی کا کردار ادا کرتے ہیں ہیں جنکے بل پر پوری معیشت کا ڈھانچہ کھڑا ہے۔ مگر اعداد و شمار دیکھیں تو یوں لگتا ہے یہ ملک چلا کسان رہے ہیں مگر←  مزید پڑھیے

ثمینہ منال : مردانہ سماجی رویوں کے خلاف مزاحمتی آواز/خواجہ جمشید امام

میری زندگی میں وہ دن بہت اہم ہوتاہے جب مجھے کچھ ایسالکھنا ہوجو میں بہت سالوں سے لکھنا چاہتاہوں اور میرے پاس اپنے خیالات کو لکھنے کیلئے کوئی مضبوط دلیل نہ ہو ٗ صرف وجدان کی طاقت پر سائنسی حقیقتیں←  مزید پڑھیے

آدھا انسان/ مصنف : رشی خان / تبصرہ نگار : صادقہ نصیر

کتاب کے پس منظر میں پہلے مصنف ہوتا ہے ۔ لہذا کتاب پر تبصرہ اور تعارف سے پہلے مصنف کا تعارف ضروری ہے اور اس کا حق ۔ مصنف رشی خان خود ہی صفحہ 15 پر اپنا تعارف کراتے ہوئے←  مزید پڑھیے

رشتوں میں تناؤ کی وجوہات/جمیل آصف

معاشرتی رشتوں میں تناؤ بالخصوص ازدواجی بگاڑ میں جو بالآخر علیحدگی پر جا کر ختم ہو ۔فریقین کو بلاتخصیص ایک جذباتی ذہنی صدمے سے دوچار رکھتا ہے ۔ جس میں اس رشتے سے اعتبار کا اٹھ جانا بھی شامل ہے←  مزید پڑھیے

انتظار حسین کے ناول “تذکرہ” پہ ایک نظر/محمد سلیم حلبی

انتظار حسین کا نام اور کام دونوں قابلِ قدر اور قابلِ تعریف ہیں۔نام میں انتظار ہے،انتظار جو اذیتوں اور مصائب کی انتہا کا نام ہے جبکہ حُسین وقت کے یزیدوں کے سامنے سینہ سپر ہونے اور حق کا عَلم بلند←  مزید پڑھیے

دماغ خور جراثیم نیگلیریا/ڈاکٹر شاہد عرفان

پاکستان میں پچھلے سال   جولائی 2022 میں کراچی میں مقیم ایک نیوروسرجن اور آٹھ سالہ بچے کی پُراسرار طبی وجوہات کی بنا پر موت کی خبریں میڈیا میں نمایاں طور پرشائع اور نشر ہوئیں۔ یہ دونوں افراد پانی سے ہونے←  مزید پڑھیے

شیخ خالد زاہد: رواداری اور ہمدردی کا پرچار کرنے والا لکھاری/ڈاکٹر رحمت عزیز خان

سیاسی، علمی، ادبی اور سماجی کالم نگاری کے شعبے میں چند ہی کالم نگار اپنی بہترین کالموں کی وجہ سے مشہور ہوئے جن میں شیخ خالد زاہد سر فہرست ہیں۔ اپنے فکر انگیز تحقیقی اور معلوماتی مضامین اور بہترین مشاہدات←  مزید پڑھیے

انوکھا زیرِ جامہ تاریخ کی روشنی میں/صائمہ ملک

عفت بیلٹ لباس کی ایک لاکنگ آئٹم ہے جسے جنسی ملاپ یا مشت زنی کو روکنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ اس طرح کے بیلٹ تاریخی طور پر خواتین کے لیے ڈیزائن کیے گئے تھے، ظاہری طور پر عفت←  مزید پڑھیے

چھونا کیا ہے؟-ڈاکٹر حفیظ الحسن

بالی ووڈ کی ایک فلم “ڈرٹی پکچر” میں محترم نصیر الدین شاہ صاحب ودیا بالن صاحبہ کو چھو رہے ہوتے ہیں اور اس قبیح فعل پر وہ گیت میں شکوہ کر رہی ہوتی ہیں کہ انہیں نہ چھوا جائے جسکی←  مزید پڑھیے