مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

پارہ نمبر نو کا خلاصہ(2)-افراءعبدالفرید

مضمون نمبر 6 ضرت موسی علیہ السلام کا کوہ طور پر بلاو142تا143 سورۃ اعراف کی آیت ۱۴۲ سے حضرت موسیٰ علیہ السلام کا کوہ طور پر بلاوے کا ذکر ہے ۔ فرعون اور اس کے لشکر کے غرق ہونے کے←  مزید پڑھیے

ناصر عباس نیر کا افسانہ “شکر اس کا جس نے آدمی یا سور نہیں بنایا “ایک اجمالی جائزہ/مقصوددانش ،کولکاتہ

یہ ایک استعاراتی افسانہ ہے، فنکار خارج سے زیادہ آدمی کی باطنی خباثتوں پر نگاہ رکھتا ہے،ہزاروں برس سے تشکیل پذیر تہذیب و ثقافت آدمی کے جبلتی نظام میں موجود وحشیانے پن پرقابو پانے کی کوشش کرتی رہی ہے لیکن←  مزید پڑھیے

پارہ نمبر نو کا خلاصہ(1)-افراءعبدالفرید

پارہ نمبر 9 قرآن مجید میں کال (قال الملا )سے ماخوذ ہے اس پارے میں دو سورتیں ہیں سورہ الاعراف سورہ لانفال۔ سورہ الاعراف اعراف ،عرف کی جمع ہے،جس کے معنی بلندی اور اونچائی کے آتے ہیں،سورہ الاعراف اس اعتبار←  مزید پڑھیے

انسان کی بے بسی/تحسین اللہ خان

تحریر مکمل پڑھنے کے بعد مجھے یقین ہے کہ لامحالا آپ کی زبان سے اللہ اکبر کی صدا بلند ہوگی،، کیونکہ میں جس چیز کی طرف آپ لوگوں کو لے جانے والا ہوں ، وہ حیرانگی کا ایک سمندر ہے←  مزید پڑھیے

دو روپ (افسانچہ)-ڈاکٹر حفیظ الحسن

ٹرین برلن کے یخ بستہ سٹیشن پر رُکی تو مسافر اپنا سامان لیے ٹرین کے دروازے کی طرف لپکے۔ کچھ ٹرین پر چڑھنے کے لیے اور کچھ اُترنے کے لیے۔ دسمبر کی سرد دوپہر کو سٹیشن خاموش تھا۔ سٹیشن کے←  مزید پڑھیے

دماغ کی حفاظت/ڈاکٹر راؤ کامران علی

پورے پاکستان میں ناکام معیشت اور بڑھتی غربت ایک ناسور کی طرح پھیل رہی ہے۔ لیکن سچی بات تو یہ ہے کہ یہ اتنا بڑا مسئلہ نہیں ہے۔ ایک عام انسان کا دو وقت کا کھانا آج بھی سو ڈیڑھ←  مزید پڑھیے

احمد سلیم بھی رخصت ہوئے/حیدر جاوید سیّد

احمد سلیم بھی رخصت ہوئے، وقت مقررہ کا کھیل ہے یا کچھ اور، سفر حیات طے کرنے والے ہر ذی نفس کو بالآخر موت کا ذائقہ چکھنا ہی ہے۔ احمد سلیم نے بھی اگلے روز موت کا ذائقہ چکھا، پیاروں←  مزید پڑھیے

ربڑ ڈیم/ظفر اقبال وٹو

ربڑ ڈیم لاہور ایک میدانی علاقہ ہے لیکن دریائے راوی پر ربڑ ڈیم بنا کر نہ صرف شہر کی کروڑوں لٹر روزانہ کی پانی کی ضروریات پوری کی جاسکتی ہیں بلکہ شہر کی رونقوں کو پائیدار بنیادوں پر برقرار رکھا←  مزید پڑھیے

الزامات نہیں ،دلیل سے مقابلہ کریں /حیدر جاوید سیّد

دشنام اور لٹھ بازی نہیں دلیل سے مکالمہ کیجئے آنے والے دنوں میں منعقد ہونے والے عام انتخابات کا عین ممکن ہے کہ سوشل میڈیا پر جاری سرائیکی پنجابی بحث سے کوئی تعلق ہو کیونکہ سرائیکی قوم پرستوں کی غالب←  مزید پڑھیے

کیا کزن میرج واقعی خطرناک ہے ؟-قدیر قریشی

کیا یہ بات واقعی درست ہے کہ اگر فرسٹ کزنز آپس میں شادی کریں تو ان کے بچوں میں جینیاتی خرابیوں کا امکان زیادہ ہو جاتا ہے؟ اگر ہمیں جینیات کی سائنس کا بنیادی علم ہو تو اس سوال کا←  مزید پڑھیے

چھاتی کا سرطان،خاموش قاتل/ڈاکٹر عزیر سرویا

اٹھائیس سالہ ایم فِل سوشیالوجی کی طالبہ نازیہ نے نہاتے ہوئے محسوس کیا کہ چھاتی میں ایک اُبھار سا بنا ہوا ہے۔ ہاتھ لگانے پر کچھ گٹھلی جیسا احساس ہوتا تھا۔ لیکن کوئی خاص درد تکلیف وغیرہ نہ تھی۔ اس←  مزید پڑھیے

کیا اردو ’لشکری زبان‘ ہے؟-ظفر سیّد

اردو کے آغاز، تشکیل اور نام کے بارے میں پھیلی غلط فہمیوں کے ازالے کے کوشش  اگر آپ ہزار لوگوں سے پوچھیں گے تو 999 یہی بتائیں گے کہ اُردو تُرکی زبان کا لفظ ہے اور اس زبان کا یہ←  مزید پڑھیے

حکمرانوں کے درباری راگ/حیدر جاوید سیّد

فیول ایڈجسٹمنٹ کے نام پر بجلی کے فی یونٹ نرخوں میں 3 روپے 7 پیسے اضافہ کردیا گیا ہے۔ یہ اضافہ ماہ اکتوبر میں فیول کی قیمتوں کے حوالے سے ہے جوکہ صارفین سے دسمبر کے بلوں میں وصول کیا←  مزید پڑھیے

فلم ریویو: المصیر ( سوانح ابنِ رشد اور تاریخ اندلس پر مبنی فلم )-احسن رسول ہاشمی

عباسی دورِحکومت میں آئے روز مختلف فرقوں کی پیدائش اور باہمی اختلافات اس قدر بڑھ گئے تھے کہ عوام الناس کے درمیان اتحاد قائم کرنا مشکل ہو گیا۔ تب عباسی خلفاء کے پاس اپنی حکومت کو مستحکم کرنے کے لیے←  مزید پڑھیے

زراعت کے شعبہ میں خواتین کی عدم شناخت/راؤ صابر ستار

زراعت عالمی معیشت کے اہم ترین شعبوں میں سے ایک ہے اور اس شعبے کی ترقی میں خواتین کا اہم کردار ہے۔خواتین صدیوں سے زراعت سے وابستہ ہیں اورمختلف طریقوں سے اس شعبے کی ترقی اور ترقی میں اپنا حصّہ←  مزید پڑھیے

پیپلزپارٹی کا سیاسی سفر اور مستقبل کے تقاضے/حیدر جاوید سیّد

30 نومبر1967ء کو جس دن لاہور میں ڈاکٹر مبشر حسن کی قیام گاہ پر پاکستان پیپلزپارٹی کا قیام عمل میں لایا گیا وہ ایوب خان کے اقتدار کا زمانہ تھا۔ سکندر مرزا کی وفاقی کابینہ میں سائنس و ٹیکنالوجی کے←  مزید پڑھیے

سونے کی مرغی حلال مت کریں /اعجاز اعوان

آپ نے وہ کہانی تو کئی مرتبہ پڑھی اور سُنی ہو گی جس میں ایک شخص کی مرغی سونے کا انڈا دیتی تھی اس نے زیادہ انڈوں کے لالچ میں وہ مرغی ذبح کر ڈالی تھی مگر اسے سونے کے←  مزید پڑھیے

کون موڑے مہار ، کوئی سانول نہیں / ناصر منصور

الیکشن ہونے جارہے ہیں ، سیاسی جماعتیں نئی صف بندیوں میں مصروف ہیں، جوڑ بے جوڑ اور بے جوڑ ,جوڑ بننے جا رہے ہیں۔ جو کل تک ناممکن نظر آتا تھا آج ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ سیاسی منظر نامہ←  مزید پڑھیے

موت اور کمرشل ازم/ابو جون رضا

ہمارے یہاں موت کو گلیمرائز کیا جاتا ہے۔ میں ایک ڈاکٹر صاحب کے پاس کافی عرصہ بعد گیا۔ بہت اچھے اور شفیق ڈاکٹر ہیں۔ مجھ سے تھوڑی بہت ادھر اُدھر کی باتیں بھی کرلیتے ہیں۔ میں نے محسوس کیا کہ←  مزید پڑھیے

جب امریکہ خود چل کر پاکستان آئے گا/ڈاکٹر حفیظ الحسن

آج زمین پر آٹھ برِ اعظم ہیں۔ ایشیاء ، یورپ ، افریقہ ، شمالی امریکہ ، جنوبی امریکہ، آسٹریلیا ، انٹارکٹیکا اور ذیلینڈیا۔ ان میں سے آٹھواں برِ اعظم ذی لینڈیا کا رقبہ آسٹریلیا سے آدھا ہے اور اسکا محض←  مزید پڑھیے