مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔
یہ بحث بہت ہی پرانی ہے کہ کیا مذہب کا سیاست میں کوئی کردار ہے یا کہ مذہب اور سیاست کو اپنے اپنے الگ الگ دائرہ اختیار میں کام کرنا چاہیے ہے ۔ آج دنیا میں سب سے زیادہ کامیاب← مزید پڑھیے
کوک سٹوڈیو ایک ایسا پلٹ فارم ہے جس نے نہ صرف بین الا قوامی سطح پر پاکستان کو خوبصورت انداز میں پیش کیا ہے بلکہ روایتی اور ثقافتی موسیقی میں بھی ایک نئی روح پھونکی ہے۔ جب پاکستان دہشت گردی← مزید پڑھیے
سرسید نبی یا پیغمبر نہیں تھے لیکن وہ ساری عمر کارِنبوت سے اشتغال کرتے رہے۔ خاص طور پر زندگی کے آخری برسوں میں انھوں نے اپنی تمام تر صلاحتیں وحی ربانی سے انسانی التباسات کے حجابات چاک کرنے میں صرف← مزید پڑھیے
مثنوی معنوی از پیرِ رُوم نثر نگاری و اندازِ بیان لالہء صـحـرائی بادشاہ کا لونڈی پر عاشق ہونا: اے دوستو، یہ قصہ سنو، یہ خود ہمارے موجودہ حال کی حقیقت ہے، اگر ہم اپنی موجودہ حالتوں کا سراغ لگائیں اور← مزید پڑھیے
یہ کراچی والے غدار ہیں ، یہ دھشت گرد ہیں یہ را کے ایجنٹ ہیں ، یہ قاتلوں کے ساتھی ہیں۔ یہ وہ نعرے ، جملے ہیں جو اہلیان کراچی کو روز سننے کو ملتے ہیں ، وجہ یہ بتائی← مزید پڑھیے
دریائے جہلم کے کنارے پاکستانی کشمیری علاقے کے پڑوس میں ضلع بارمولا کی تحصیل اوڑی ہے۔ اس میں بھارتی فوج کے ایک عارضی پڑاؤ پہ بھاری اسلحے سے حملے کے نتیجے میں 17 بھاری فوجی ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے-یہ← مزید پڑھیے
کراچی میں قائم کئے جانے والا امن ایک حقیقی امن ہے یا ایک گہرا سکوت، جس کے اندر ایک گہرا طوفان چھپا ہوا ہے۔ اس کا فیصلہ آنے والے ماہ و سال کریں گے مگر ہم کل خواجہ اظہار کی← مزید پڑھیے
ہندوستان میں اوڑی چھاؤنی پر حملے میں سترہ ہندوستانی فوجی جان سے گئے اور چار حملہ آور جاں بحق کرنے کا دعوی کیا جا رہا ہے۔ ہندوستان نے حسب عادت حملے کا الزام فورا پاکستان اور اسکی ایجنسیوں کے پر← مزید پڑھیے
وہ نہ تو کوئی عظیم جنگجو تھا, نہ ہی اس نے اردگرد کی ریاستوں کو فتح کر کے کسی عظیم سلطنت کی بنیاد رکھی تھی. نہ اس نے اپنے عوام کی حالت بہتر بنانے کے لیئے کوئی بڑی اصلاحات کی← مزید پڑھیے
برادر مکرم سیف اللہ نیازی نے تحریک انصاف کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل کے منصب سے استعفی دے دیا ہے۔راہ و رسم میں پرانی وارفتگیاں ہوتیں تو عمران خان کو روک کر کہتا : مژگاں تو کھول شہر کو سیلاب← مزید پڑھیے
کالج میں پہلا دن تھا۔ یہ سول انجینئرنگ کی ڈپلومہ کلاس کا پہلا لیکچر تھا۔ سول انجنیئرنگ ڈیپارٹمنٹ کے ہیڈ ولائیت خان صاحب تشریف لائے اور ایک گھنٹہ کا لیکچر دیا۔ اس ایک گھنٹے میں انہوں نے ہمیں سمجھایا کہ← مزید پڑھیے
خدا کی قسم میں پاکستانی ہوں اورمیرا مذہب اسلام ہے۔ مجھے دنیا بھر میں سب سے پیارا اپنا دیس لگتا ہے۔ اس دیس کی طرف ٹیڑھی آنکھ سے دیکھنے والا مجھے اچھا نہیں لگتا(لیکن میں اس کی آنکھ نہیں نکال← مزید پڑھیے
رانا تنویر کتاب “اسلام کو مولوی سے بچاو” کے مصنف ہیں۔ زیر نظر مضمون کتاب کا تعارف ہے بلا ہچکچاہٹ میں یہ اعتراف کرتا ہوں کہ میں ایک ناقص طالب علم ہوں لیکن میری خواہش ہے کہ اس خوبصورت دنیا← مزید پڑھیے
چند روز قبل دیکھا کئے،،،، ایک سڑک پر جلوس رواں دواں تھا،،، اس جلوس کی قیادت کے فرائض المرشد قسم کے ایک صاحب کر رہے تھے جب کہ ان سے تین قدم کے فاصلے پر ایک اور صاحب کافی بڑے← مزید پڑھیے
مشہور دانشور میلکم ایلکس نے کہا تھا کہ’’اگر تم میڈیا کے حربوں سے چوکنا نہیں تو یہ تمہیں مظلوموں کا بدخواہ اور جابروں کا خیرخواہ بنا کر چھوڑے گا‘‘۔ ہمارے ملک ہی نہیں بلکہ پوری دنیا کے میڈیا پر جب← مزید پڑھیے
سائبر جرائم قانون کی قومی اسمبلی سے منظوری کے بعد ان معاملات میں بولنا کچھ عقل مندانہ روش نہیں، لیکن رزم حق و باطل ہو تو ہمارا قلم حق بات کہے بغیر نہیں رہ سکتا۔ سوشل میڈیا پر پاک فوج کے← مزید پڑھیے
میرے پچھلے مضمون عید کا عنوان تھا، ’’نظریۂ ارتقأ، نیچرل سیلکشن اور انسانیت کا مستقبل‘‘۔ اس مضمون کا مرکزی مقدمہ یہی تھا یعنی ’’ارتقأ کا اگلا قدم انسان کا اخلاقی طور پر بہترہوجانا ہوگا‘‘ ۔ میرے مقدمہ پر بہت سے← مزید پڑھیے
کسی گمنام رعایت اللہ صدیقی کی کچھ تحاریر محترم انعام رانا کے مکالمہ کی زینت بنیں۔ میرے خیال میں تو یہ جماعتی معاملہ ہے اس کو جماعت میں ہی زیر بحث لانا چاہیئے نہ کہ عام مکالمے کی صورت دینی← مزید پڑھیے
ردعمل کی نفسیات خواہ وہ حکومت کی طرف سے ہو یا عوام کی طرف سے, ہمیشہ نقصان دہ ہوتی ہے۔ سیاست کے اپنے اصول وضوابط ہیں جنہیں بعض دفعہ نا چاہتے ہوئے بھی مانا جاتا ہے۔ اگر ان سے انحراف← مزید پڑھیے
دنیا کے کسی بھی ترقی یافتہ ملک میں چلے جائیں ایک عجیب سا احساس محرومی پاکستانیوں کے دلوں پر چھا جاتا ہے۔ نہ چاہتے ہوئے بھی انسان اس ملک کے حالات کا اپنے ملک کے حالات سے موازنہ کرنے لگتا← مزید پڑھیے