مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

بدقماش عورت ۔۔۔۔ سہیل عبداللہ

  وہ جوانی کی دہلیز پر نئی نئی جلوہ افروز ہوئی تھی. بے چینی سے آس پاس دیکھتی آخر ایک بند دکان کے سامنے کھڑی ہوگئی. گھبراہٹ سے پورے جسم پر ایک لرزا سا طاری تھا. سڑکوں پر وہ پہلے←  مزید پڑھیے

اجتماعی شعور کی زبوں حالی۔۔۔راؤوقاص ایڈووکیٹ

پاکستانی بھی عجیب قوم ہیں ادھر کوئی  واقعہ سانحہ یا کسی سماجی شخصیت کی موت ہو جاے توہم بجائے اس کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے اور سراہنے کے موازنے، مقابلے  اور جنت جہنم کے فیصلوں میں پڑ جاتے←  مزید پڑھیے

گمنام اداکارہ اور بدقسمت ماں، الوداع گیتا کپور۔ ۔۔ صفی سرحدی

بالی ووڈ کی کلاسک فلم پاکیزہ میں کام کرنے والی ادکارہ گیتا کپور 67 سال کی عمر میں انتقال کرگئی۔ ماضی کی خوبصورت اداکارہ گیتا کپور کو ان کے کوریو گرافر بیٹے راجہ کپور گزشتہ سال 21 اپریل کو “لو←  مزید پڑھیے

ایکسٹو مر گیا۔۔۔گل نوخیز اختر

ملتان کے پل موج دریا سے حلیم اسکوائر جاتے ہوئے میری ٹانگیں جواب دے جاتی تھیں کیونکہ سائیکل پر ماموں کا بیٹا ندیم براجمان ہوتا تھا اور میں سائیکل چلاتا ہوا اُسے قدیر آباد کی قدرے گہری سڑک سے نہ←  مزید پڑھیے

روحِ عبادت ۔ محمد منیب خان

 زندگی کیا ہے؟ یہ ساڑھے پانچ چھ فٹ کا چلتا پھرتا جسم زندگی کی علامت ہے۔ یہ دراصل روح اور بدن کا ملاپ ہے۔ جب روح اور بدن کا ملاپ ختم ہو جائے تو اس بظاہر سانس لیتی زندگی کا←  مزید پڑھیے

عامر لیاقت حسین مزید کیا چاہتے ہیں؟۔۔۔شمس الحق نوازش

عامر لیاقت حسین سیاستدان، براڈکاسٹر، شاعر اور مذہبی شخصیت ہیں۔موصوف پاکستانی ذرائع ابلاغ میں جدید فیملی انٹرٹینمنٹ کے بانی ہیں۔ گذشتہ پندرہ برسوں سے انہوں نے خصوصی رمضان نشریات کی روایت ڈالی جسے آج تمام ٹی وی چینل فالو کر←  مزید پڑھیے

اسد درانی کی کتاب کا اردو خلاصہ

1 ٓائی ایس ٓائی اور را کے چیف میں خفیہ ملاقاتیں آئی ایس آئی اور بھارتی خفیہ ایجنسی را کے سابق سربراہان کی تہلکہ خیز کتاب کا خلاصہ ۔۔۔ پہ باب آئی ایس آئی اور را کے چیف کیسے ایک←  مزید پڑھیے

فخر انسانیت گگن دیپ سنگھ کو سلام۔۔۔صفی سرحدی

آئے دن بھارت میں کبھی گائے کے نام پر تو کبھی لو جہاد کے نام پر مسلمانوں کو تشد کا نشانہ بنایا جاتا ہے یا پھر انہیں قتل کردیا جاتا ہے۔ ایسا ہی ایک واقعہ گزشتہ دنوں اتراکھنڈ کے تفریحی←  مزید پڑھیے

فاٹا کا انضمام اور رکاوٹیں ڈالنے والے۔۔۔فرحان شبیر

فاٹا کا انضمام یقیناً  پاکستان کی سلامتی اور خوشحالی کی جانب ایک بڑا قدم ہے جس پر قبائلی عوام اور ان کا علاقہ بھی اب غیر نہیں رہیں گے ۔ ہم پہلے ہی بہت تاخیر کرچکے ہیں جو کام آزادی←  مزید پڑھیے

عمران سیریز پھر یتیم ہو گئی

رپورٹ: گل ساج ابنِ صفی کے بعد سِری ادب کے بے تاج بادشاہ جاسوسی ادب کے لازوال کردار عمران سیریز کو کامیابی سے آگے بڑھانے والے سینکڑوں کتابوں کے مصنف مظہر کلیم ایم اے انتقال فرما گئیے “انا للہ وانا←  مزید پڑھیے

ستارے کیسے مرتے ہیں ۔۔۔۔شمس رضا خاں

فزکس کے استاد بتا رہے تھے جب یہ چمکتے دمکتے ستارے مرتے ہیں تو بے نور ہو جاتے ہیں ،اتنے بے نور کہ جلتی کہکشاؤں کے سبھی ستارے مل کر بھی انہیں روشن نہیں کر پاتے اور انہیں بلیک ہولز←  مزید پڑھیے

شبِ زفاف اور میری چیخیں۔۔ کوئنہ ملک

قارئین کو آداب۔ اک لمبی غیر حاضری کے لئیے معذرت خواہ ہوں۔ گو اپنی داستاں سنانے کو میں تو بے قرار ہی تھی مگر میرا تخلیق کار بہت مصروف رہا۔ کائنات کی عجب پہیلی ہے کہ تخلیق کو جب تخلیق←  مزید پڑھیے

دشمنوں کے درمیان ایک کتاب۔۔۔ عارف انیس

آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل اسد درانی اور را کے سابق سربراہ امرجیت سنگھ کی مشترکہ کتاب ‘دا سپائی کرانیکلز’ کے ٹوٹے! ‘ہم دونوں ایک صفحے پر تو ہیں، پر ہماری کتابیں الگ الگ ہیں’، لمبے قد کے←  مزید پڑھیے

جنت اور لائبریری۔۔۔۔ فرحان شبیر

تیرے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزولِ کتاب گراں کشاہے رازی نہ صاحبِ کشاف آپ نے جنت میں لائبریری کا پوچھا ہے تو آپ کے لیے عرض ہے کہ جس جنت کاذکر خدا اپنے کلام میں کرتاہے وہ کلام←  مزید پڑھیے

کتھک کی ملکہ “رانی کرنا” کی زندگی پر ایک نظر ۔۔ ۔ صفی سرحدی

حیدر آباد سندھ میں جنم لینے والی کتھک کی ملکہ “رانی کرنا” 79 سال کی عمر میں انتقال کرگئی۔ رانی کرنا کا جنم 11 مارچ 1939 کو حیدر آباد میں ایک ہندو سندھی گھرانے میں ہوا تھا۔ اُن کے والد←  مزید پڑھیے

چلتے ہو تو میڈیکل کالج چلیے۔۔۔گل نوخیز اختر

میڈیکل میں داخلہ لینے کا سب سے بڑا فائدہ ہے کہ بندہ ڈاکٹر بھی بن جاتا ہے اور مریض بھی۔ میں سمجھتا رہا کہ میڈیکل کے سٹوڈنٹس بڑے احتیاط پسند ہوتے ہوں گے‘ ہر چیز ہائی جینک کھاتے ہوں گے۔←  مزید پڑھیے

تولے گئے اور ڈھائی من نکلے۔۔۔۔محمد اشفاق

26 نومبر 2008 کو بھارت کے شہر ممبئی میں دس دہشتگردوں نے مختلف مقامات پر حملہ کیا۔ اس کارروائی میں 164 بیگناہ سویلین ہلاک جبکہ 300 سے زائد زخمی ہوئے۔ بھارتی سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں نو دہشتگرد مارے گئے←  مزید پڑھیے

روزہ خوروں کی نشانیاں۔۔۔گل نو خیز اختر

رمضان سر پر ہے لہٰذا اِس کی تیاریاں بھی پورے عروج پر ہیں۔ جن لوگوں نے روزے رکھنے ہیں وہ زیادہ سے زیادہ اس بات کی تیاری کر رہے ہیں کہ کھجوریں‘ بیسن اور بھلّیاں پہلے سے خرید لی جائیں←  مزید پڑھیے

عمران خان کا کراچی کیلئے دس نکاتی ایجنڈے کا اعلان۔۔۔محمد حذیفہ

1) کراچی کا بہت بڑا مسئلہ پانی ہے. ہم سب سے پہلے کراچی کا ایڈمنسٹریشن کا نظام بدلیں گے. ہم کراچی کے مئیر کا ڈائرکٹ الیکشن کروائیں گے اور میرٹ کی بنیاد پر ایسے بندے کو لائیں گے جس کو←  مزید پڑھیے

جائے پناہ ۔۔۔ محمد منیب خان

 زندگی ایک سفرِ مسلسل ہے ایک ارتقائی عمل ہے۔ اس ارتقاء کو جانچنے اور سمجھنے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ خود کو منظر نامے سے باہر نکالیں اور گذشتہ تین سے چار دھائیوں پہ ایک نظر ڈالیں۔ یہ گزشتہ←  مزید پڑھیے