گلگت بلتستان کی آئینی شناخت ۔ علیم رحمانی
اسلام آباد سے فقط پینتالیس منٹ کا ھوائی سفر آپ کو گلگت بلتستان نامی ایک جنت نظیر وادی میں پہنچا دیتا ہے۔ ایک ایسی وادی جہاں قدرت کی صنّاعی اور خلّاقی کے ایسے ایسے مظاھر آنکھوں کو خیرہ کرنے آپ← مزید پڑھیے