مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

عمران خان کے پاس کیا آپشنزہیں؟۔۔محمد عامر خاکوانی

عمران خان کا دور تمام ہوا۔ ساڑھے تین سال سے کچھ زیادہ عرصہ گزار کر وہ تاریخ کا حصہ بن گئے۔ ایک اور وزیراعظم جو اپنی مدت مکمل نہیں کر سکا۔ عمران خان کی حکومت، ان کی کارکردگی، حکومتی خوبیاں،←  مزید پڑھیے

عمران خان کی حکومت دوبارہ آئے گی؟۔۔سید محمد علی

لوگ پوچھتے ہیں کہ عمران خان کی حکومت دوبارہ آئے گی؟ میرا جواب ہوتا ہے، انشاء اللہ عزّوجل انشاء اللہ  عزّوجل کا مطلب ہے اگر اللّٰہ پاک نے چاہا، لیکن عربوں کا دستور ہے کہ وہ جو کام نہ کرنا←  مزید پڑھیے

وزیراعظم میاں شہباز شریف۔۔طیبہ ضیاچیمہ

امریکہ میں مقیم خان کے سچے عاشق امریکی شہریت پر لعنت بھیج کر فوری طور پروطن لوٹ آئیں، خان کی حکومت گرانے والے دشمن ملک سے اب کھلی جنگ ہو گی۔ پر کیتھوں ؟ شاہ محمود قریشی نے پوری اہل←  مزید پڑھیے

شہباز شریف کا پہلا خط۔۔مرزا یاسین بیگ

ڈئیر تاحیات بھائی جان! آپ دوائی لینے چلےگئے اور امریکہ و باجوہ نے مجھے ایسی دوائی پلادی کہ میں آج 23 واں وزیراعظم بن گیا، آپ واپس آنے کی جلدی نہ کریں کیونکہ مجھے بھی اس گدّی سے اترنے کی←  مزید پڑھیے

سلسلہ ہائے اہلِ بیت رسول اللہﷺ/ہماری مائیں/حضرت خدیجہ رض (1)۔۔محمد جمیل آصف

سید سلیمان ندوی اپنی کتاب “سیرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ” عنہا میں لکھتے ہیں “آج مسلمانوں کے اس دور انحطاط میں، ان کے انحطاط کا بحصہ رسدی آدھا سبب “عورت” ہے ۔ وہم پرستی، قبر پرستی، جاہلانہ مراسم، غمی یا←  مزید پڑھیے

سنبھل جا۔۔بنتِ مہر

آج سے تیس برس پیچھے جائیں تو سوویت یونین کے ٹوٹ جانے پر وہاں سے تقریبا ً دس لاکھ یہودیوں نے اسرائیل ہجرت کی تھی اورجنگ سے فرار ہزاروں یوکرینی یہودیوں کو اسرائیل نے اپنے ہاں آباد کرنے کے لیے←  مزید پڑھیے

آخر کب سمجھیں گے پاکستانی حکمران (1)۔۔افتخار گیلانی

غالباً1997یا 1998کی بات ہے کہ جب میں نے بھارتی پارلیمنٹ کو بطور رپورٹر کور کرنا شروع کیا، تو بتایا گیا کہ مستقل سالانہ پاس کیلئے پارلیمنٹ بلڈنگ سے ہی متصل بیورو آف پارلیمنٹری اسٹیڈیز اینڈ ٹریننگ(بی پی ایس ٹی)سے پارلیمنٹری←  مزید پڑھیے

حق ، باطل اور حق تلفی۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

آج کل سیاسی بیانیوں میں حق اور باطل کی اصطلاحات بڑی سرعت اور بے باکی سے استعمال ہو رہی ہیں۔ سیاسی بیانیوں کے اختلاف کو یار لوگ حق و باطل کا معرکہ بنا لیتے ہیں۔ نقطۂ نظر کا اختلاف‘ حق←  مزید پڑھیے

کیا پاکستان ایک انقلاب سے گزر رہا ہے؟۔۔ثاقب اکبر

معروف صحافی عمران ریاض خان نے اپنی ایک ویڈیو میں یہ بات بتائی ہے کہ جب سابق وزیراعظم عمران خان کے وزیراعظم ہائوس میں آخری چند گھنٹے رہ گئے تھے تو انھوں نے کوئی سات آٹھ صحافیوں کو بلایا، جن←  مزید پڑھیے

عمران خان-ایک سوال۔۔جمیل آصف

حیرت انگیز طور پر مختلف میدانوں میں کامیاب افراد کی شخصیت، ان کے کام کے طریقہ کار اور بصیرت کو دیکھا جائے تو وہ ان کی ذاتی مردم شناسی اور کسی بھی کام کو کرنے کے دعوے کے بجائے ان←  مزید پڑھیے

کیا لبرٹی چوک تحریر سکوائر بن سکتا ہے؟؟؟۔۔عاطف جاوید

مارکسزم پڑھنا شروع کیا تو سب سے دلچسپ چیز جو اس موضوع میں ملی وہ جدلیات ہے ۔ جِسے انگریزی میں ڈائلیکٹکس کہا جاتا ہے ۔ جدلیات انسان کو ضدین کے ٹکراؤ کی ممکنہ حدود کو سامنے رکھ کر ایک←  مزید پڑھیے

ہمیشہ دیر کردیتا ہوں میں۔۔مہر ساجد شاد

ہمیشہ دیر کردیتا ہوں میں۔۔مہر ساجد شاد/  عمران خان جب کبھی کتاب لکھیں گے تو یہ اعتراف ضرور کریں گے کہ انہوں نے بہت سے فیصلے بروقت نہیں کئے۔عمران خان ایک سلیبرٹی ہیں انکی شخصیت میں ایک کشش ہے اور ساتھ انتھک بولنے کی صلاحیت، ان سب نے انہیں ایک موٹیویشنل اسپیکر بنا دیا←  مزید پڑھیے

عمران! قائداعظم کے ہم پلہ سیاستدان،مگر۔۔فاخرہ گُل

عمران! قائداعظم کے ہم پلہ سیاستدان،مگر۔۔فاخرہ بتول/یہ بات ماننے میں کسی کو عار نہیں ہونا چاہیے کہ عمران خان ہی قائدِ اعظم کے بعد وہ واحد سیاستدان ہیں جنہوں نے نوجوان نسل کو سیاست میں متحرک کیا اور نہ صرف نوجوان نسل بلکہ ہر طبقے اور ہر عمر کے فرد میں سیاسی شعور بیدار کیا←  مزید پڑھیے

بائیس کروڑ۔۔گل نوخیز اختر

تازہ ترین اور پراعتماد لہجوں کے مطابق تینوں بڑی سیاسی پارٹیوں کے ساتھ بائیس کروڑ عوام ہیں۔ پس ثابت ہوا کہ پاکستان کی آبادی 66کروڑ ہے۔نہیں ہے تو ہوجائے گی۔ اور یہی ہے تمام مسائل کی جڑ۔میں کنوارہ تھا تو←  مزید پڑھیے

افطاریات۔۔مرزا یاسین بیگ

افطاری ہر روزےدار کا بنیادی حق ہے مگر ہر افطاری کو دیکھ کر ایسا لگتا ہے جیسے روزے دار دوسروں کا حق بھی کھاجانا چاہتا ہے۔ افطاری اور جہیز کے لوازمات کبھی ختم نہیں ہوتے، جتنا ڈالو کم نظر آتا←  مزید پڑھیے

اک طرزِ حکومت ہے کہ جس میں۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

عجب تماشا ہے‘ عقل و شعور محوِ تماشا ہیں۔ ہم ملوکیت کے آسمان سے گرے تو جمہوریت کی کھجور میں جا اٹکے۔ اس شجرِ بے سایہ سے یاری ایسی بے فیض ہے کہ دھوپ لگے تو سایہ نہیں ملتا اور←  مزید پڑھیے

اِس گرد کے منظر نامے میں ۔۔امجد اسلام امجد

تقریباً 27 برس قبل میں نے اُمتِ مُسلمہ کی تاریخ، حالیہ صورتِ حال اور امکانات کے حوالے سے اس عنوان کے ساتھ ایک نظم لکھی تھی جو گزشتہ چند دنوں سے وطنِِ عزیز کی موجودہ صورتِ حال کے حوالے سے←  مزید پڑھیے

بی بی تیرا زم زم۔۔طیبہ ضیا چیمہ

کعبہ کی طرف پہلی نظر پڑنے کے وقت کی کوئی متعین و مخصوص دعا نہیں ہے، اْس وقت دل میں جو دعائیں یاد آئیں وہ مانگ لی جائیں، مخصوص دعاؤں کے تعین کی وجہ سے رقتِ قلب جاتی رہتی ہے،←  مزید پڑھیے

سندھ میل: صحرائے تھر کی ریل جسے تقسیم بھی نہ روک سکی۔۔راشد احمد

دنیا میں عمومی طور پر ریل گاڑی محض ایک وسیلہ سفر کے طور پر دیکھی جاتی ہے لیکن برِصغیر میں ریل کی آمد کو تہذیبی واقعے کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔ وسیلہ سفر کے ساتھ یہ وسیلہ ظفر بھی←  مزید پڑھیے

ربِّ کعبہ کے سامنے۔۔طیبہ ضیا چیمہ

جس وقت آپؐ اپنے وطن مکہ مکرمہ سے کفار کی ظلم و زیادتی کی بناء پر ہجرت فرما رہے تھے، آپؐ نے فرمایا: اے مکہ! تو کتنا پیارا شہر ہے، تو مجھے کس قدر محبوب ہے، اگر میری قوم مجھے←  مزید پڑھیے