مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔
وفورِ محبت کی طرح وفورِ صداقت بھی چھپائے نہیں چھپتا، خوشبو کی طرح ظاہر ہو کر رہتا ہے۔ جب انسان اندیشہئ سود و زیاں سے نکل جاتا ہے تو وہ صداقت کے اظہار میں بے باک ہو جاتا ہے۔ اب← مزید پڑھیے
معزز قارئین! “Sharing the Secret” بچپن میں جنسی زیادتی کی شکار خاتون جیمی اور ان کے تھراپسٹ ڈاکٹر سہیل کے مکالمے پر مبنی کتاب ہے۔ مجھے خوشی ہے کہ ڈاکٹرخالد سہیل نے اس کتاب کے ترجمے کی ذمہ داری مجھے← مزید پڑھیے
آج لاہور سے اسلام آباد آتے ہوئے موسم خوشگوار تھا۔ موسم بہار رخصت ہو رہا تھا ۔ مگر دھوپ میں ابھی تمازت نہیں آئی تھی۔ یہ دوپہر کا سماں ہوگا۔ میں اپنی ہنڈا جیپ میں تنہا سفر کر رہا تھا۔← مزید پڑھیے
سہ ماہی ادبی جریدہ ’ادب ساز‘ کے مدیر نصرت ظہیر کہتے ہیں: ’ڈاکٹر ستیہ پال آنند کے فکر و فن کی تفہیم اردو ادب میں ان کی اس انفرادیت کے سبب بھی ضروری ہو جاتی ہے کہ پہلے انہوں نے← مزید پڑھیے
برطانوی پارلیمانی جمہوری نظام کی جو مسخ شدہ صورت ، جنوبی ایشیاء میں رائج ہے، اس نے کئی ایسے لیڈروں کو بام عروج تک پہنچانے کا کام کیا ہے ، جن کی کبھی کوئی عوامی ساکھ نہیں تھی۔ مگر انہوں← مزید پڑھیے
نبی کریم ﷺ کے مختلف ازواج سے متعدد نکاح بہت سے معاشرتی پہلوؤں کو اجاگر کرتے ہیں اور انکے معاشرے پر گہرے اثرات مرتب ہوئے اور ساتھ میں بہت سی سماجی فرسودہ رسومات اور جاہلانہ افکار کا تدارک بھی ہوا← مزید پڑھیے
موجودہ سیلابی صورت حال کی آڑ لے کر ایک مخصوص لابی یہ ڈیم مخالف جذبات ابھارنے کی کوشش کر رہی ہے اور یہ کہا جا رہا ہے کہ ڈیم سیلاب کو نہیں روک سکتے۔ میری رائے میں تو جو بندہ← مزید پڑھیے
رضیہ سجاد ظہیر، سجاد ظہیر اور نور ظہیر ایک تکون بناتے ہیں اور اس تکون سے ایک کتاب پھوٹتی ہے، جس کا نام ہے ’’میرے حصے کی روشنائی‘‘ یہ ایک بیٹی کی یادداشتیں ہیں، ہندوستان کی کمیونسٹ پارٹی اور اپنے← مزید پڑھیے
ہم کچھ عرصے سے امام خمینیؒ کی شخصیت کے مختلف نمایاں پہلوئوں کے بارے میں اپنے قارئین کی خدمت میں عرائض پیش کرتے چلے آرہے ہیں۔ امام خمینیؒ اپنے دور کی ایک عبقری شخصیت تھے۔ عام طور پر بڑی شخصیات← مزید پڑھیے
دنیا کے کسی بھی علاقے میں، کسی بھی وقت، کوئی قدرتی آفت آ سکتی ہے لیکن دیگر قدرتی آفات جیسے زلزلہ یا کوویڈ وغیرہ کے برعکس سیلاب ایسی آفت ہے جسکی اس کے آنے کے وقت سے بہت پہلے بہت← مزید پڑھیے
آج سے ٹھیک اڑھائی سال پہلے میں ایک جاب چھوڑ کر نکلا تھا، نکالا گیا کہ لیجئے۔۔ حالات خراب تھے، فیملی کو سپورٹ کرنے والا بندہ کہاں سے پیسہ لائے اگر جاب نہ کرے تو۔ خیر ایک دو ماہ فارغ← مزید پڑھیے
دیدۂ عصر میں بہتے ہوئے مزدور کے خواب جملہ مقدور گناہوں کی سزا چاہتے ہیں موجہء بحرِ توکل کی جفا چاہتے ہیں خواب ہیں تختِ گماں کا سروسامان شکوہ شوکتِ جاہ و حشم سے آگے ہیں تو کیا طرہء نازشِ← مزید پڑھیے
جنابِ ساحر( سید قائم مہدی) چھ ستمبر 1931 کو سرائے رحمت اللّٰہ کھارا دار، کراچی میں اس وقت پیدا ہوئے جب ان کے محترم والدین زیاراتِ مقدسہ کے سفر کے دوران کراچی میں تھے۔ وہ خاندانِ اجتہاد کی اس شاخ← مزید پڑھیے
پوٹھوہار کا تعارف: خطہ ء پوٹھوہار دنیا کے مشہور ترین سطح مرتفع میں شامل ہے ۔ اکرام الحق راجہ کے مطابق سطح مرتفع وہ علاقہ ہوتا ہے جو ارد گرد کی زمین سے یک لخت بلند ہوتاہو اور سطح← مزید پڑھیے
ماضی میں کیسے کیسے عظیم اساتذہ گزرے ہیں جن کے ہونہار شاگردوں نے ان پر کتابیں لکھیں مگر کچھ بدنصیب اساتذہ ایسے بھی ہیں جن کے ناخلف شاگردوں نے انہیں نظر انداز کر دیا۔ ان نظر انداز کئے گئے عظیم← مزید پڑھیے
بارسلونا شہر میں قدم رکھتے ہیں پہلا احساس یہ ہوا کہ کسی ’نارمل ‘ یورپی شہر میں آگئے ہیں ، ایبیزا کے برعکس یہاں خواتین نے خاصا شریفانہ لباس پہن رکھا تھا ، بے شک لڑکیاں مختصر سکرٹس اور نیکر← مزید پڑھیے
انصاف کے مزار!! پاکستان میں عدالتی نظام ابتر ہے۔ کسی بھی ملک کی معاشی ترقی اُسکے عدالتی نظام میں شفافیت سے جڑی ہوتی ہے۔ مگر ایسا کیوں ہے؟ دراصل عدالتیں معاشی اور کاروباری معاہدوں کی پاسداری کی ضمانت دیتی ہیں۔← مزید پڑھیے
سیلاب نے ارض ِ پاک کے 3 کروڑ سے زائد افراد کی زندگیوں کو پوری شدت سے متاثر کیا ہے، یہ سیلاب یقیناً بڑی آفات میں شمار کیا جاسکتا ہے۔ ان سیلاب متاثرین کو دیکھ کر بے ساختہ زبان سے← مزید پڑھیے
ویسے تو اسوقت شمالی بھارت کے کئی صوبے حتیٰ کہ راجستھان کے ریگزار بھی سیلاب کی لپیٹ میں ہیں، مگر پاکستان میں اسکی تباہ کاریوں نے ایک آفت مچا رکھی ہے۔ پانی کے ریلو ںمیں انسان و جانور بہنے کی← مزید پڑھیے
چین کے تین علاقے اس وقت پاکستان سے زیادہ بارشوں اور سیلاب کی زد میں ہیں، یہ علاقے جنوب مغرب میں واقع ہیں، ان کے نام چینگ ڈو، گوانگ یو آن، گارزے اور تبت ہیں، چینگ ڈو کی وادی شی← مزید پڑھیے