منصور ندیم کی تحاریر

عہد نبی ﷺ میں مکہ کی تاریخی مساجد ( حصہ اوّل)۔۔منصور ندیم

حجاز مقدس کی سر زمین پر اسلامی تاریخ اور مقدسات کے ان گنت یادگار مقامات ایمان اور روح کو گرمانے کے لیے کافی ہیں۔ اس بات کا اندازہ عموماً عام حجاج و زائرین کو کم ہی ہوتا ہے کیونکہ ماضی←  مزید پڑھیے

مسجد اقصی کا دروازہ “باب الرحمہ”۔۔منصور ندیم

باب الرحمہ بیت المقدس کے مسجد اقصی کے 15 دروازوں میں سے ایک تاریخی دروازہ ہے جو مرکزی ہال سے بیرونی صحنوں کی طرف کھلتا ہے۔ یہ دروازہ اسرائیلی افواج نے اسے 2003 میں بند کردیا تھا جسے 17 برس←  مزید پڑھیے

کعبہ میں تیر کر طواف کرنے والے۔۔منصور ندیم

خانہ کعبہ بنی نوع انساں کی تاریخ میں ہمیشہ مسلمانوں کا مرکز و محور اور دل صد پارہ رہا ہے۔ جب جب خانہ کعبہ قدرتی آفات سے دوچار ہوا تب تب مسلمانوں نے خانہ کعبہ سے اپنی عقیدت اور اس←  مزید پڑھیے

مسجد نبوی ﷺ میں بجلی کا پہلا بلب 117 سال قبل روشن ہوا(اختصاریہ)۔۔منصور ندیم

تصویر میں نظر آنے والا یہ بلب سنہ 1325 ہجری یعنی آج سے 117 سال پہلے مسجد نبوی ﷺ میں لگایا گیا, یہ پہلا بلب تھا جس نے روایتی شعموں کو بجھا کر روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو←  مزید پڑھیے

غزہ مونامور “فلسطینی فلم کا تعارف”۔۔منصور ندیم

میں نے سعودی عرب کی چند فلموں کا تعارف لکھا ہے، لیکن آج کیوں نہ فلسطین کی ایک فلم کا تعارف لکھا جائے، یوں تو فلسطین گذشتہ کچھ دہائیوں سے جس ظلم و زیادتی کا شکار ہے،اس لئے کبھی بھی←  مزید پڑھیے

دنیا کی سب سے بڑی کھلی جیل “فلسطین کا غزہ”۔۔منصور ندیم

میں اور میری بیوی سارہ اپنی آنکھوں میں آنسو لئے اس وقت ان کے استقبال کے لئے کھڑے تھے، جب ہمارے تارک وطن ایتھوپین یہودی بھائی، جہاز سے اتر رہے تھے، اور جہاز سے نیچے پہنچ کر اس مقدس اسرائیل←  مزید پڑھیے

عرب امارات میں یہودیوں کی دلچسپی کے مراکز۔۔منصور ندیم

متحدہ عرب امارات نے عالمی سیاحوں کی کشش کے لیے صحرا کو دنیا کا پر کشش ترین مقام بنا کر دکھایا ہے، یہاں بہت سے مقامات اور دنیا کو متوجہ کرنے کے لئے دنیا کی سب سے طویل عمارت البرج←  مزید پڑھیے

سعودی عرب کی عجیب الخلقت چٹانیں اور پہاڑ۔۔منصور ندیم

دنیا بھر میں قدرت نے عجیب و غریب مظاہر سے انسان کو حیران کیا ہوا ہے، دنیا کے مختلف ممالک میں ایسی ہے عجیب و غریب شکل و صورت کی ہزاروں چٹانیں اور پہاڑ ہیں، جن کی حیرت انگیز مماثلت←  مزید پڑھیے

سعودی عرب، العلاء میں مدائن صالح و الحجرا کی تاریخ(دوسرا،آخری حصّہ)۔۔منصور ندیم

الحجرا میں آثار قدیمہ کے تاثرات : مدائن صالح سمیت نبطی علاقوں میں آثارِ قدیمہ کی تلاش کے لیے کچھ عرصہ پہلے کھدائی ہوئی تھی جس میں ریاض کی شاہ سعود یونیورسٹی کے عبدالرحمان السحیبانی سمیت کئی ایک سعودی ماہرینِ←  مزید پڑھیے

سعودی عرب، العلاء میں مدائن صالح و الحجرا کی تاریخ(پہلا حصّہ)۔۔منصور ندیم

مدینہ منورہ ضلع میں “العلاء ایک ایسا ریت کا صحرا جو پتھروں سے بھرا ہوا ہے، اور اپنے سیاہ آسمان کی وجہ سے مشہور ہے کیونکہ اس کی فضائی آلودگی سے پاک تاریکی ستارہ شناس ماہرین کے لیے بہت پُرکشش←  مزید پڑھیے

فلسطینی نژاد ریما ڈوڈن کی امریکا کے اہم عہدے پر تقرری پر اسرائیل ناراض 

ریما ڈوڈن اس وقت جو بائیڈن کی ٹیم میں رضاکارانہ طور پر خدمات انجام دے رہی ہیں۔ اس سے قبل وہ ایک ڈیموکریٹک سینیٹر کی معاون کے طور پر بھی کام کر چکی ہیں۔ علاوہ ازیں انہوں نے پارٹی میں مشیر اور ریسرچ ڈائریکٹر کے طور پر بھی خدمات انجام دیں۔←  مزید پڑھیے

حجاز کے”مدائن شعیب” کی تاریخ ۔۔ندیم منصور

فلسطین، اردن و شام کے بعد اگر تاریخ میں انبیاء کے تاریخی حوالہ جات اور مقامات کے لئے سرزمین حجاز یا آج کے سعودی عرب کا ذکر کیا جائے تو بےجا نہ ہوگا۔ مدائن شعیب بھی ایسا ہی ایک تاریخی←  مزید پڑھیے

جدہ کا “باب شریف” و دیگر بازار٫ سعودی عرب کے قدیم بازار (حصہ سوئم)۔۔منصور ندیم

بحیرہ احمر کے ساحل پر واقع سعودی عرب کا قدیم ترین مغربی شہر جدہ ہے۔ جدہ کے عوامی بازار ماضی قدیم سے اپنی شہرت اور اپنی تاریخی حیثیت رکھتے ہیں۔ سعودی عرب میں جدید ترین تبدیلیوں کے باوجود جدہ کے←  مزید پڑھیے

الحساء کا “سوق القیصریہ” و قطیف بازار، سعودی عرب کے قدیم بازار (حصہ دوئم)

  سعودی عرب کے ضلع شرقی کا ایک بڑا شہر، الاحساء عالمی عالمی ورثے کے ادارے کے مطابق سے بھی قدیم مصری تمدن سے ایک ہزار برس زیادہ پرانا ہے۔ اس شہر کی تاریخ 8 ہزار برس سے زیادہ قدیم←  مزید پڑھیے

اسلام کی پہلی تجارتی منڈی “سوق المناخہ” سعودی عرب کے قدیم بازار (حصّہ اوّل)۔۔منصور ندیم

ہم نماز مغرب سے کچھ قبل مسجد نبویﷺ میں داخل ہوئے تھے، اہلیہ اور بیٹی کو خواتین کے حصے میں بٹھا کر جب نماز عشاء کے بعد اہلیہ کے پاس پہنچا اور جب مسجد سے نکلنے لگے تو دیکھا بیٹی←  مزید پڑھیے

عراق کی ننھی مونا لیزا، جس نے کروڑوں لوگوں کو رلایا۔۔منصور ندیم

بکھرے بال، ننگے پا ؤں، روتے اور بھاگتے ہوئے بچی کو دیکھ کر مجھے بہت صدمہ پہنچا تھا، اس بچی کے کپڑے مٹی سے اٹے ہوئے تھے۔ وہ تیزی کے ساتھ روڈ پر بھاگ رہی تھی، اس وقت اس علاقے←  مزید پڑھیے

“مسجد خیف” مکہ مکرمہ کا اہم مقام مقدسہ۔۔منصور ندیم

مکہ مکرمہ میں حرم کعبہ کے علاوہ جو چند مقامات مقدسہ ہیں ان میں سے چند اہم مساجد میں سے ایک مسجد خیف بھی ہے۔ جہاں حجاج کے لئے ان دنوں یہ مسجد کھولی جاتی ہے، مسجد خیف دراصل منیٰ←  مزید پڑھیے

حرم کعبہ اور حرم نبویﷺ کے کبوتر ۔۔منصور ندیم

یوں تو  آپ مدینہ منورہ یا مکہ مکرمہ میں  جائیں تو ہر تاریخی مقام یا دونوں حرمین کے علاوہ تمام ہی مساجد حتیٰ  کہ  غار ِ ثور یا غارِ  حرا پر آپ کو مقامی خواتین یا لڑکے کبوتروں کا دانہ←  مزید پڑھیے

الجوف ، تاریخی آثار اور زیتون کی کاشتکاری کا خطہ۔۔منصور ندیم

الجوف سعودی عرب کے شمال میں واقعہ صوبہ ہے، جو مغربی حصے میں اردن کے ساتھ سرحد پر واقع ہے، یہ خطہ جزیرہ نما عرب کے قدیم ترین انسانی تہذیبوں کا مسکن رہا ہے، جہاں پتھر کے زمانے اور اچولیانی←  مزید پڑھیے

حجاز ریلوے اور مدینہ منورہ کا عجائب خانہ۔۔منصور ندیم

رواں سال فروری سنہء 2020 میں جب مدینے جانا ہوا، تو موسم خاصا سرد تھا، اسی لئے مع اہلیہ بعد نماز ظہر ہی سب سے پہلے مسجد نبوی کے قریب مقیم ہوٹل سے معروف اور تاریخی حجاز ریلوے اور مسجد←  مزید پڑھیے