خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

نیند کی کمی یا بےخوابی کی شکایت،تو سمجھ لیں خطرے کی گھنٹی بج گئی

صحت مند زندگی گزارنے کے لیے بھرپور نیند بہت ضروری ہوتی ہے۔ یہ نہ صرف آپ کے مزاج پر خوش گوار اثرات ڈالتی ہے بلکہ آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے بھی پیدانہیں ہونے دیتی۔ بے خوابی ایک ایسا مسئلہ ہے←  مزید پڑھیے

اداکارہ میا خلیفہ کو فلسطین کی حمایت پر کام سے فارغ کردیا گیا

30 سالہ لبانی نژاد سابق پورن سٹار یعنی فحش فلموں کی اداکارہ میا خلیفہ نے دعویٰ کیا ہے کہ فلسطین کی حمایت کرنے پر انھیں کافی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ یک صارف کا جواب دیتے ہوئے انھوں نے لکھا: ‘اگر←  مزید پڑھیے

بلا ناغہ سیکس٬کتنا فائدہ مند ہے ؟ سائنس کیا کہتی ہے؟

ایک صحت مند جنسی زندگی کا مطلب ہے کہ اپنے ساتھی کے جذبات کو اچھی طرح سمجھیں اور یہ دیکھیں کہ وہ سب سے زیادہ کیا چاہتا ہے۔ یہ جنسی قربت کو فروغ دے گا اور آپ کی جنسی زندگی←  مزید پڑھیے

20 سال تک اچھے مرد کی تلاش میں ناکامی،خاتون نے خود سے شادی کرلی

برطانیہ میں 20 سال سے شادی کی منتظر خاتون نے اچھا مرد نہ ملنے پر خود سے ہی شادی کر لی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 42 سالہ خاتون سارہ ولکنسن نے اپنی شادی کیلئے خود ہی تقریب کا انعقاد←  مزید پڑھیے

دانتوں کے درمیان خلا ، راز کیا ہے؟

دنیا میں جتنی بھی مخلوق موجود ہیں ان میں حضرت انسان کو اشرف المخلوقات کی حیثیت حاصل ہے اور انسان کے جسم میں چہرہ ایسی چیز ہے جو اس کی شخصیت کو نمایاں کرتا ہے۔ اسی طرح انسان کی پرکشش←  مزید پڑھیے

غزہ : 50 ہزار حاملہ خواتین کی زندگیاں شدید خطرات سے دوچار

غزہ میں 50 ہزار حاملہ خواتین اور نوزائیدہ بچوں کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہوگئے۔ غزہ میں پچاس ہزار حاملہ خواتین طبی سہولیات سے محروم ہیں جس کے باعث حاملہ خواتین اور نوزائیدہ بچوں کی زندگیوں کو شدید خطرات لاحق←  مزید پڑھیے

نیویارک : یہودیوں کے غزہ کے حق میں مظاہرے

امریکا کے شہر نیویارک میں یہودیوں کی جانب سے غزہ کے حق میں مظاہرہ کیا گیا، کئی یہودی غزہ پر بمباری اور فاسفورس حملے پر آبدیدہ ہوگئے۔ مظاہرین نے کہا کہ غزہ کے عام شہریوں پر حملے توریت کی تعلیمات←  مزید پڑھیے

حالیہ جنگ عالمی معیشت پر بدترین اثرات مرتب کرےگی، بلومبرگ

بلومبرگ کی ایک رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ 7 اکتوبر کو شروع ہونے والی جنگ (طوفان الاقصیٰ ) عالمی معیشت کو درہم برہم کرنے اور اسے کساد بازاری کی طرف دھکیلنے کا باعث بن سکتی ہے۔ بلومبرگ کی←  مزید پڑھیے

غزہ پر سمندر، فضا اور زمین سے آپریشن کے لیے فوج تیار ہے: نیتن یاہو

اسرائیلی وزیر اعظم بینیامن نیتن یاہو نے ایکس (سابق ٹوئٹر) پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ اسرائیلی فوجیوں سے ملاقات کرتے اور ان سے بات کرتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ ان کے دفتر سے جاری ہونے←  مزید پڑھیے

اسرائیلی طیاروں کا حلب پرحملہ، ایئرپورٹ کا رن وے دوبارہ تباہ کردیا

اسرائیل نے شام کے شہر حلب پر طیاروں سے حملہ کرکے ہفتے کو تعمیر نو کے بعد کھولا گیا رن وے ایک بار پھر تباہ کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ جمعرات کو اسرائیلی طیاروں نے رن وے کو←  مزید پڑھیے

غزہ، اسرائیل جنگ میں 12 صحافیوں کی موت

صحافیوں کے تحفظ کی عالمی تنظیم کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس (سی پی جے) نے غزہ اور اسرائیل جنگ میں 10 فلسطینی صحافیوں کی موت کی تصدیق کر دی۔ سی پی جے کے مطابق اسرائیل فلسطین جنگ میں اب تک کم←  مزید پڑھیے

عورت مارچ میں عورت کے حقوق کی بات ہوگی توضرور آؤں گا،خلیل الرحمان قمر

معروف ڈرامہ نگارخلیل الرحمان قمرکاکہناتھاکہ عورت مارچ میں یہ ثابت کرنا ہوگا کہ وہاں عورت کے حقوق کی بات ہو تو میں آؤں گا ۔ خلیل الرحمان قمرنےنجی ٹی وی شو میں شرکت کی جہاں ان سےزندگی کےمختلف پہلوؤں پربات←  مزید پڑھیے

بلوچستان میں پہلی مسیحی خاتون ماریہ شمعون اسسٹنٹ کمشنر بن گئیں

بلوچستان میں مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والی ماریہ شمعون کی کہانی عزم اور خود اعتمادی کی طاقت کی لازوال مثال پیش کرتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ماریہ ایک سرکاری ملازم کے سفید پوش گھرانے میں پیدا ہوئی،ماریہ شمعون کو←  مزید پڑھیے

لندن؛فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ہزاروں لوگ سڑکوں پر

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرتےہوئےلندن میں ہزاروں لوگ سڑکوں پرنکل آئے۔ تفصیلات کےمطابق پندرہ ہزارسےزائد مظاہرین نے فلسطینیوں سےاظہاریکجہتی کرتےہوئےبی بی سی کے ہیڈ کوارٹرز کا گھیراؤ کیا، فری فری فلسطین کے نعروں سے وسطی لندن کی فضا گونج اٹھی،←  مزید پڑھیے

غیر قانونی طورپرمقیم تمام غیر ملکیوں کے پاکستان چھوڑنے کا سلسلہ جاری

غیر قانونی طور پر مقیم تمام غیر ملکیوں کو پاکستان چھوڑنے میں 16 دن باقی رہ گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ کے مطابق 31 اکتوبر تک غیر قانونی طور پر مقیم تمام غیر ملکیوں کو پاکستان چھوڑنا ہو گا←  مزید پڑھیے

سرما کی آمد،بابو سر ٹاپ پر برفباری کا سلسلہ جاری

بابوسر ٹاپ اور نانگا پربت سیمت پہاڑی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ پولیس کے مطابق برفباری کے باعث بابوسر روڈ عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے اور گاڑیوں کو زیرو پوائنٹ کے مقام←  مزید پڑھیے

حماس کے پاس ا تنا جدید اسلحہ کہاں سے آیا؟

غزہ میں اسرائیلی فورس اور فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے درمیان کئی روز سے جاری جھڑپیں جاری ہیں جن میں اب تک ہزاروں افراد زخمی اور ہلاک ہوئے جبکہ لاکھوں کی تعداد میں فلسطینی بے گھر بھی ہو گئے۔ ان←  مزید پڑھیے

اداکارہ ہونے کا مطلب جسم فروش ہونا نہیں ہے،مریم نفیس

اکستانی اداکارہ مریم نفیس کاکہنا ہے کہ اداکارائیں جسم فروش نہیں ہوتیں۔ پاکستانی اداکارہ مریم نفیس نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر کچھ لوگوں سے چیٹ کے اسکرین شاٹس شیئر کیے جس میں اداکارہ کو تنہائی میں ملاقات اور بولڈ←  مزید پڑھیے

خواتین ہوجائیں خبردار، میک اپ کا سامان ہونے جارہا ہے مہنگا

محکمہ کسٹمز کی جانب سے ڈیوٹی بڑھانے پر میک اپ کا سامان مزید مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ کسٹمز کی جانب سے خواتین کے میک اپ کی 13 اشیا کی قیمتوں کا دوبارہ تعین (ریویلیوایشن) کرکے ڈیوٹی بڑھانے کا←  مزید پڑھیے

پٹرولیم مصنوعات سمیت تیل اور گھی کی قیمتوں میں بھی بڑی کمی کا امکان

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی اور پاکستانی روپے کی قدر میں اضافے کے باعث آئندہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 58 روپےکی بڑی کمی کاامکان پیداہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 20←  مزید پڑھیے