• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • لندن؛فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ہزاروں لوگ سڑکوں پر

لندن؛فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ہزاروں لوگ سڑکوں پر

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرتےہوئےلندن میں ہزاروں لوگ سڑکوں پرنکل آئے۔
تفصیلات کےمطابق پندرہ ہزارسےزائد مظاہرین نے فلسطینیوں سےاظہاریکجہتی کرتےہوئےبی بی سی کے ہیڈ کوارٹرز کا گھیراؤ کیا، فری فری فلسطین کے نعروں سے وسطی لندن کی فضا گونج اٹھی، شرکا بی بی سی کے ہیڈ کوارٹرز سے پارلیمنٹ اسکوائر تک گئے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

مظاہرین نے اسرائیلی جارحیت کے خلاف نعروں والے پلے کارڈ بھی اٹھا رکھےتھے، مظاہرین نے ہاتھوں میں فلسطینی پرچم بھی اٹھا رکھے تھے، مظاہرین نے اسرائیل اور امریکا کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور اسرائیل سے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply