نیویارک : یہودیوں کے غزہ کے حق میں مظاہرے

امریکا کے شہر نیویارک میں یہودیوں کی جانب سے غزہ کے حق میں مظاہرہ کیا گیا، کئی یہودی غزہ پر بمباری اور فاسفورس حملے پر آبدیدہ ہوگئے۔

مظاہرین نے کہا کہ غزہ کے عام شہریوں پر حملے توریت کی تعلیمات کے خلاف ہیں، غزہ میں عام شہریوں پر حملے نسل کشی ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors

دوسری جانب فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے لندن سمیت کئی شہروں میں لوگوں کا سیلاب اُمڈ آیا، غزہ پر اسرائیلی جارحیت کیخلاف کئی مقامات پر مظاہرے کئے گئے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply