پنجاب میں 20 سیٹوں پر ضمنی انتخابات میں تاریخی فتح حاصل کرنے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کا پیغام آ گیا۔
فیس بک پر عمران خان نے اپنی تصویر شیئر کی ہے جس پر معروف شاعر فیض احمد فیض کی غزل ’ہم دیکھیں گے‘ کے چند اشعار درج ہیں۔
انہوں نے لکھا ہے کہ بس نام رہے گا اللہ کا، جو غائب بھی ہے حاضر بھی، جو منظر بھی ہے ناظر بھی
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں