ترکی :4اسلامی ممالک کاعام شہریوں کو ویزاسےاستثنا
پاکستانیوں کیلئے نیا سہولتی ویزا نظام متعارف کرانے کے بعد ترکیہ نے سعودی عرب سمیت چھ ممالک کے شہریوں کو ویزا سے استثنا دینے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلا ت کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان نے جمعہ کو← مزید پڑھیے
