• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • فلوریڈا میں شاپنگ مال میں فائرنگ سے 2افرادہلاک،متعددزخمی

فلوریڈا میں شاپنگ مال میں فائرنگ سے 2افرادہلاک،متعددزخمی

فلوریڈامیں شاپنگ مال میں فائرنگ سےدوافرادہلاک اورمتعددزخمی ہوگئے۔
تفصیلات کےمطابق امریکی ریاست فلوریڈاکےشاپنگ مال میں فائرنگ سےدوافرادہلاک جبکہ متعددزخمی ہوگئے۔
پولیس کےمطابق فائرنگ کےبعدمشتبہ ملزم فرارہوگیا،شاپنگ مال خالی کرالیاگیاہے،فائرنگ کےمحرک کاپتہ نہیں چل سکا،ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply