غزہ:غذائی قلت سےہزاروں بچے خطرے میں

عالمی اداروں میں غزہ میں شدید غذائی قلت سے ہزاروں بچوں کی زندگیوں کو لاحق خطرات سے آگاہ کردیا۔
غزہ میں اسرائیل کی پابندیوں سے شدید غذائی قلت سے بڑی تعداد میں بچوں کی اموات کا خدشہ ہے۔
یونیسف کا کہنا ہےکہ غزہ میں غذائی قلت کی وجہ سے 5 سال تک کی عمر کے 10 ہزار بچوں کی موت ہو سکتی ہیں۔
رپورٹ میں 2سال تک کی عمر کے ایک لاکھ 35 ہزار بچوں اور ایک لاکھ 55 ہزار کے قریب حاملہ خواتین بارے خدشات کااظہار کیاگیا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply