• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • پاکستانی کتنے ارب کی چائے پی گئے؟جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

پاکستانی کتنے ارب کی چائے پی گئے؟جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

اپنی صحت سے بے خبر پاکستانی5ماہ کے دوران 79 ارب 81 کروڑ کی چائے پی گئے۔

Advertisements
julia rana solicitors

چائے پینا کتنا فائدہ مند اور کتنا نقصان دہ ہے ۔پاکستانیوں نے ماہرین صحت کی ہدایات کو بھی نظرانداز کردیا ۔ گزشتہ مالی سال 55 ارب روپے 19 کروڑ کی چائے درآمد کی گئی۔رواں مالی سال جولائی تا نومبر 1 لاکھ 16 ہزار ٹن سے زیادہ چائے درآمد کی گئی۔گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں 1 لاکھ ٹن سے زیادہ چائے درآمد کی گئی تھی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply