خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

امریکہ نے11 ممالک سےپناہ گزینوں کی آمد پرپابندی ختم کردی

واشنگٹن : امریکہ نے 11 ممالک سے پناہ گزینوں کی آمد پرپابندی ہٹانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان ممالک سے امریکہ آنے والوں کو سخت چیکنگ سے گزرنا ہوگا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکہ نے 11←  مزید پڑھیے

جو بھی اقتدار میں آیا اس کے کاروبار کرنے پر پابندی ہوگی: عمران خان

فیصل آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ جو بھی اقتدار میں آیا اس کے کاروبار کرنے پر پابندی ہوگی۔ ایسی پالیسی بنائیں گے کہ حکمران خود کو فائدہ نہ پہنچا سکیں۔ تفصیلات کے مطابق←  مزید پڑھیے

بھارت میں آٹھ ماہ کی بچی کا ’ریپ‘

خیال رہے کہ بھارت میں خواتین اور بچوں کے خلاف جنسی تشدد کے واقعات کے اعداد وشمار انتہائی خطرناک تصور اختیار کرچکے ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق جب متاثرہ بچی کے والدین کام←  مزید پڑھیے

کوہاٹ: عاصمہ قتل کیس میں نامزد مرکزی ملزم کا بھائی گرفتار

28 جنوری کو کوہاٹ میں میڈیکل کی طالبہ عاصمہ رانی کو رشتہ نہ دینے پر مجاہد اللہ آفریدی نامی شخص نے فائرنگ کا نشانہ بنایا تھا جس سے لڑکی جاں بحق ہوگئی۔ ڈی پی او کوہاٹ کے مطابق عاصمہ کے←  مزید پڑھیے

سندھ میں فی من گنے کی قیمت 160روپے مقرر کردی گئی

کراچی:سندھ ہائیکورٹ نے سندھ میں فی من گنے کی قیمت 160روپے مقررکردی۔ منگل کو سندھ ہائیکورٹ میں گنے کی قیمت کی مقرر کرنے کے حوالے سےکیس میں چیف سیکریٹری نے بیان دیا کہ وفاقی اور صوبائی حکومت فی کلو 20روپے←  مزید پڑھیے

ہر عدالت میں میرے خلاف ہی مقدمے چل رہے ہیں،نواز شریف

اسلام آباد:سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہر عدالت میں ان کے خلاف ہی مقدمے چل رہے ہیں۔ منگل کو اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے←  مزید پڑھیے

چیف جسٹس نے کوہاٹ میں میڈیکل کی طالبہ عاصمہ کے قتل کا نوٹس لے لیا

سلام آباد:چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے کوہاٹ میں میڈیکل کی طالبہ عاصمہ کے قتل کا نوٹس لے لیا۔ منگل کو سپریم کورٹ میں چیف جسٹس  کی سربراہی میں مردان میں زیادتی کا شکار ہونے والی ننھی اسما←  مزید پڑھیے

امریکا: پریمی جوڑے کی باتھ روم میں شادی

نیوجرسی: امریکی ریاست کے علاقے فری ہولڈ میں محبت کرنے والے جوڑے نے جج کے باتھ روم میں شادی کر کے اپنے رشتے داروں کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق برین اور ماریہ سولز ایک دوسرے سے←  مزید پڑھیے

بختاور بھٹو کا کثیرالمنزلہ عمارت سے چھلانگ لگانے کا مظاہرہ، ویڈیو وائرل

دبئی: سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے اپنی 28ویں سالگرہ کے موقع پر متحدہ عرب امارات کی اونچی عمارت سے چھلانگ لگا کر سالگرہ کا انوکھا جشن منایا۔ تفصیلات کے مطابق دبئی میں مقیم سابق←  مزید پڑھیے

روشنی کے بغیر ہماری دنیا کیسی لگے گی؟

دنیا کی تیز رفتار صنعتی ترقی نے جہاں معاشی طور پر کئی ممالک کو خوشحال کردیا ہے وہیں یہ ہماری زمین اور اس کے ماحول کو بے تحاشہ نقصان بھی پہنچا رہی ہے۔ تیز رفتار صنعتی ترقی اور آبادی میں←  مزید پڑھیے

صوبائی وزیرمشتاق غنی کے بھائی کے گھرکمسن ملازمہ کی موت، آئی جی کے پی کے حکم پر تفتیش جاری

ایبٹ آباد : خیبر پختون خوا حکومت کے صوبائی وزیر مشتاق غنی کے بھائی شعیب غنی کے گھر کمسن گھریلو ملازمہ کی موت کے معاملے پر آئی جی خیبر پختو نخوا صلاح الدین محسود کے حکم پرپولیس نے تفتیش کا←  مزید پڑھیے

کیا آپ شور شرابہ کے نقصانات جانتے ہیں؟

آپ نے کبھی غور نہیں کیا ہوگا کہ شور آپ کی صحت اور دماغ پر کیا اثرات ڈالتا ہے۔ آئیے جانتے ہیں۔ قدرتی طور پر ہماری سماعت یا سننے کی طاقت 86 ڈیسیبل تک شور برداشت کر سکتی ہے لیکن←  مزید پڑھیے

پریانکا کی فلم ’بے واچ‘ بد ترین فلموں کی کیٹیگری میں نامزد

پریانکا چوپڑا بالی وڈ میں کامیابیاں سمیٹنے کے بعد ہالی وڈ میں قدم جماچکی ہیں اور انہوں نے امریکی ڈرامے ’کوانیٹیکو‘ کے ذریعے کیریئر کا آغاز کیا۔ اداکارہ نے گزشتہ سال ہالی وڈ میں فلم ’بے واچ‘ کے ذریعے فلمی←  مزید پڑھیے

فیس بک سے کمانا اب ممکن؟

جی ہاں فیس بک کی خواہش ہے کہ اس کے صارفین اس سوشل میڈیا نیٹ ورک سے اضافی آمدنی حاصل کرسکیں اور اس کے لیے کچھ کرنے کی بجائے صرف گیمز کھیل کر لطف اندوز ہونا ہی کافی ہوگا۔ فیس←  مزید پڑھیے

اسرائیل میں غار سے ایک لاکھ 94 سال پرانا انسانی جبڑا دریافت

ماضی میں افریقہ میں قدیم ترین انسانی آبادی ایک لاکھ 20 ہزار سال قبل بتائی گئی تھی، تاہم اب شمالی افریقا کے خطے سے اسرائیلی شہر کی ایک غار سے اندازوں سے کہیں قدیم انسانی جبڑا دریافت ہوا ہے۔ ماہرین←  مزید پڑھیے

متنازع فیصلہ، وائٹ ہاؤس کے باہر مسلمانوں کا احتجاج، نماز کی ادائیگی

ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی صدر کا عہدہ سنبھالنے کے ایک ہفتے بعد ہی مسلمانوں کے خلاف پہلا ایگزیکٹو آرڈر منظور کیا تھا جس کے تحت 7 مسلم ممالک کے شہریوں پر امریکا داخلے پر پابندی عائد کردی گئی تھی۔ متنازع←  مزید پڑھیے

ڈاکٹرعاصم حسین دوبارہ سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے سربراہ مقرر

ڈاکٹر عاصم حسین 4 سال سے ایچ ای سی کے چیئرمین کے طور پر کام کررہے ہیں، وہ اگلے ماہ اس عہدے سے ریٹائر ہو رہے تھے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ڈاکٹر عاصم حسین کو دوسری مدت کے←  مزید پڑھیے

لاڑکانہ:ایس ایچ او کی گاڑی نے شہریوں کو کچل ڈالا،2نوجوان جاں بحق

رات گئے لاڑکانہ پولیس کے ایس ایچ او کی تیزرفتار گاڑی بے قابو ہوکرشہریوں پر چڑھ دوڑی ، جس کے نتیجے میں 8افراد گاڑی تلے کچلے گئے،جن میں سے 2نوجوان موقع پر دم توڑ گئے۔ زخمیوں کواسپتال منتقل کرنے پر←  مزید پڑھیے

کابل میں ملٹری اکیڈمی پرحملہ،5اہلکار ہلاک،3حملہ آور مارے گئے

پیر کو افغانستان کا دارالحکومت کابل ایک بار پھر دہشتگردی کا نشانہ بن گیا،ملٹری اکیڈمی دھماکوں اور شدید فائرنگ سے گونج اُٹھی،کابل میں واقع ملٹری اکیڈمی پر 5دہشتگردوں نے بھارتی ہتھیاروں سے حملہ کردیا۔ افغان وزارت دفاع کے مطابق ،سیکیورٹی←  مزید پڑھیے

سپریم کورٹ نےشاہد مسعود کےانکشافات پرنئی جےآئی ٹی تشکیل دے دی

لاہور: سپریم کورٹ آف پاکستان نے شاہد مسعود کے انکشافات پرنئی جے آئی ٹی تشکیل دے دی جس کے سربراہ ڈی جی ایف آئی اے بشیرمیمن ہوں گے۔ تفصیلات کے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار←  مزید پڑھیے