سندھ میں فی من گنے کی قیمت 160روپے مقرر کردی گئی

کراچی:سندھ ہائیکورٹ نے سندھ میں فی من گنے کی قیمت 160روپے مقررکردی۔

منگل کو سندھ ہائیکورٹ میں گنے کی قیمت کی مقرر کرنے کے حوالے سےکیس میں چیف سیکریٹری نے بیان دیا کہ وفاقی اور صوبائی حکومت فی کلو 20روپے سبسڈی دے رہی ہے۔

جسٹس عقیل عباسی نے ریمارکس دیئے کہ ہم چاہتے ہیں کسانوں کا نقصان ہونہ شوگر ملز بند ہوں،عدالتی حکم پر عمل درآمد ہونا چاہئے۔

Advertisements
julia rana solicitors

عدالت نے سندھ میں فی من گنے کی قیمت 160روپے مقرر کردی،جس پر شوگرملزمالکان اورکسانوں کے درمیان اس قیمت پراتفاق  کرلیا ۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply