خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

نوازشریف آئندہ چار سال کیلئے مسلم لیگ (ن) کے بلا مقابلہ صدر منتخب

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)میاں نواز شریف مسلم لیگ (ن) کے بلامقابلہ صدر منتخب ہو گئے ہیں، میاں نواز شریف آئندہ چار سال مسلم لیگ نواز کے صدر رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر مسلم لیگ (ن) چودھری جعفر اقبال←  مزید پڑھیے

خواجہ آصف تین روزہ دورے پر امریکا روانہ ہوگئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر خارجہ خواجہ آصف تین روزہ دورے پر امریکا روانہ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خارجہ خواجہ آصف تین روزہ دورے پر امریکا روانہ ہوگئےہیں۔ دورہ امریکا میں خواجہ آصف امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن اور←  مزید پڑھیے

ٹام الٹر چل بسے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انڈیا۔بالی وڈ انڈسٹری کے معروف اداکار ٹام الٹر کینسر سے زندگی کی جنگ لڑتے وفات پاگئے۔ انہیں جلد کا کینسرتھا۔ ہندوستانی خبروں کے مطابق 76 سالہ امریکی نژاد ہندوستانی اداکار ٹام الٹر کافی عرصہ سے ممبئی کے ایک←  مزید پڑھیے

آکسفورڈ کالج نے سوچی کی تصویر ہٹا دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)لندن۔ آکسفورڈ کالج کی انتظامیہ نے مرکزی دروازے سے میانمار کی رہنما آنگ سان سوچی کی تصویرہٹادی۔سوچی کی تصویر 1999 میں کالج کے مرکزی دروازے پر لگائی گئی تھی۔سوچی نے آکسفورڈ یونیورسٹی کے سینٹ ہیوز کالج سے←  مزید پڑھیے

نواز شریف پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سابق وزیر اعظم نواز شریف پیر کو دوسری مرتبہ احتساب عدالت میں پیش ہوئے ۔ ان کے خلاف دائر 3 نیب ریفرنسز کی سماعت ہوئی۔ نیب حکام نے عدالت سے نوازشریف پر فرد جرم عائد کرنے کی استدعا←  مزید پڑھیے

افغان فضائیہ کی بمباری،اپنے ہی10فوجی ہلاک ہوگئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قندھار۔افغان صوبے ہلمند میں افغان فضائیہ نے زمین پر موجود اپنے ہی فوجی اہلکاروں پر بمباری کر دی ۔ 10 اہلکار ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے۔ ہلمند کے ضلع گریشک میں طالبان اور افغان سکیورٹی فورسز کے←  مزید پڑھیے

وزارت داخلہ کی ملی مسلم لیگ پر پابندی کی تجویز

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزارت داخلہ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کو نئی سیاسی جماعت ملی مسلم لیگ(ایم ایم ایل) پر پابندی لگانے کی تجویز دے دی۔خیال رہے کہ ملی مسلم لیگ پر الزام ہے کہ اسے کالعدم←  مزید پڑھیے

واہ کینٹ میں داعش کی وال چاکنگ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جھنڈا لہرائے جانے کے واقعے کے بعد اب داعش نے مبینہ طور پر واہ کینٹ کے انتہائی حساس علاقے میں ٹریفک سائن بورڈز پر وال چاکنگ کردی ہے۔خیال رہے کہ 5 روز قبل←  مزید پڑھیے

یہ جمہوریت نہیں، مافیا راج ہے ،عمران خان

اسلام آباد(ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر نواز شریف کو دئیے جانے والے سرکاری پروٹوکول کو بھی شرمناک قرار دیا ہے۔ ٹوئٹر پر بیان میں انہوں نے کہا کہ نواز←  مزید پڑھیے

2030ءتک 10افراد چاند پر آباد ہوجائینگے، پروفیسر برناڈ

لندن (مانیٹرنگ) خلائی تحقیقات اور فلکیات کے ممتاز ماہر پروفیسر برناڈ فوئنگ نے چند دن قبل یہ انکشاف کرکے حیران کردیا ہے کہ 2030ءتک چاند پر کم از کم 6اور زیادہ سے زیادہ 10افراد بودوباش اختیا ر کرلیں گے اور←  مزید پڑھیے

روہنگیا پناہ گزینوں کی تعداد 4لاکھ80ہزار ہوگئی

بنگلا دیش(مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلہ دیش پہنچنے والے روہنگیا مسلمانوں کی تعداد بڑھ کر4لاکھ80 ہزار تک پہنچ گئی ۔ اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ اب بھی روزانہ کی بنیادوں پر ہزاروں روہنگیا مہاجرین بنگلہ دیش پہنچ رہے ہیں۔ ریاست راکھین←  مزید پڑھیے

  پاکستان بلوچستان کے بغیر نامکمل ہے،جنرل باجوہ

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے واضح کیا ہے کہ پاکستان بلوچستان کے بغیر نامکمل ہے۔ یہ ملک امن و استحکام اور بلوچستان کی خوشحالی کے بغیر ترقی نہیں کر سکتا ۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی←  مزید پڑھیے

پشاوررنگ روڈ شینواری ٹاؤن میں دھماکا، 20 افراد زخمی

پشاور: (نمائندہ خصوصی) پشاور کے علاقے رنگ روڈ شینواری ٹاؤن میں دھماکا ہوا جس میں 20 افراد زخمی ہوئے، معمولی زخمیوں کو ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے موقع پر طبی امداد فراہم کی جبکہ 5 شدید زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ←  مزید پڑھیے

نیب ریفرنسز ،نوازشریف کے بچوں اور داماد کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسلام آباد میں احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نوازشریف، ان کے بچوں اور داماد کے خلاف دائر ریفرنسز کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران نواز شریف تو پیش ہوئے تاہم ان کے بچے، حسین، حسن، مریم←  مزید پڑھیے

دل کی دھڑکنیں بھی نیا پاس کوڈ بن سکتی ہیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)لندن۔. آج کے دور میں جب موبائل فون کا استعمال عام ہے ۔ موبائل فون کو دوسروں کے تصرف میں جانے سے روکنے کیلئے پاس کوڈ کا نظام روشناس کرایا گیا ہے۔مگر اب ماہرین یہ کہہ رہے←  مزید پڑھیے

افغانستان میں بم حملے اور جھڑپ ،12 ہلاک

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کے مغربی صوبے ہرات اور فرح میں بم حملے اور جھڑپ کے دوران 5 پولیس افسران سمیت12 افراد ہلاک ہوگئے۔افغان حکام کے مطابق ہرات میں سڑک کنارے بم حملے میں2پولیس افسر ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔←  مزید پڑھیے

کراچی میں پولیس مقابلہ،چھ دہشتگرد ہلاک

کراچی(نمائندہ خصوصی)کراچی کے علاقے سچل میں مقابلے کے دوران 6 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ایس ایس پی ملیر کراچی راؤانوار کے مطابق پولیس نے خفیہ اطلاع پر دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی کی۔ دہشتگردوں نے فائرنگ کردی اور دستی بم←  مزید پڑھیے

لاہور میں موٹر سائیکل ایمبولینس سروس ۔

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئندہ ماہ صوبے بھر میں موٹر سائیکل ایمبولینس سروس کا آغاز کریں گے۔لاہور میں پاک تر ک میڈیکا ایکسپوکے افتتاح کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ←  مزید پڑھیے

کرہ ارض کی اندرونی پرت اربوں سال پہلے ہلنے لگی تھی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) شکاگویونیورسٹی کے سائنسدانوں نے کہا ہے کہ آج جو زیر آب زلزلوں اور زمین کی پرت ہلنے کی باتیں ہوتی ہیں وہ کوئی نئی نہیں۔ ان کے بیان کے مطابق یہ عمل 3ارب 50کروڑ سال قبل شروع←  مزید پڑھیے

اسحاق ڈار پر فردِ جر مِ عائد

اسلام آباد(ویب ڈیسک)احتساب عدالت نے آمدنی سے زائد اثاثے رکھنے کے الزام میں دائر نیب ریفرنس میں وفاقی وزیر خزانہ اسحٰق ڈار پر فردِ جرم عائد کر دی۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے فردِ جرم کے نکات پڑھ کر←  مزید پڑھیے