خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

روہنگیا پناہ گزینوں کی تعداد 4لاکھ80ہزار ہوگئی

بنگلا دیش(مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلہ دیش پہنچنے والے روہنگیا مسلمانوں کی تعداد بڑھ کر4لاکھ80 ہزار تک پہنچ گئی ۔ اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ اب بھی روزانہ کی بنیادوں پر ہزاروں روہنگیا مہاجرین بنگلہ دیش پہنچ رہے ہیں۔ ریاست راکھین←  مزید پڑھیے

  پاکستان بلوچستان کے بغیر نامکمل ہے،جنرل باجوہ

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے واضح کیا ہے کہ پاکستان بلوچستان کے بغیر نامکمل ہے۔ یہ ملک امن و استحکام اور بلوچستان کی خوشحالی کے بغیر ترقی نہیں کر سکتا ۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی←  مزید پڑھیے

پشاوررنگ روڈ شینواری ٹاؤن میں دھماکا، 20 افراد زخمی

پشاور: (نمائندہ خصوصی) پشاور کے علاقے رنگ روڈ شینواری ٹاؤن میں دھماکا ہوا جس میں 20 افراد زخمی ہوئے، معمولی زخمیوں کو ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے موقع پر طبی امداد فراہم کی جبکہ 5 شدید زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ←  مزید پڑھیے

نیب ریفرنسز ،نوازشریف کے بچوں اور داماد کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسلام آباد میں احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نوازشریف، ان کے بچوں اور داماد کے خلاف دائر ریفرنسز کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران نواز شریف تو پیش ہوئے تاہم ان کے بچے، حسین، حسن، مریم←  مزید پڑھیے

دل کی دھڑکنیں بھی نیا پاس کوڈ بن سکتی ہیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)لندن۔. آج کے دور میں جب موبائل فون کا استعمال عام ہے ۔ موبائل فون کو دوسروں کے تصرف میں جانے سے روکنے کیلئے پاس کوڈ کا نظام روشناس کرایا گیا ہے۔مگر اب ماہرین یہ کہہ رہے←  مزید پڑھیے

افغانستان میں بم حملے اور جھڑپ ،12 ہلاک

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کے مغربی صوبے ہرات اور فرح میں بم حملے اور جھڑپ کے دوران 5 پولیس افسران سمیت12 افراد ہلاک ہوگئے۔افغان حکام کے مطابق ہرات میں سڑک کنارے بم حملے میں2پولیس افسر ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔←  مزید پڑھیے

کراچی میں پولیس مقابلہ،چھ دہشتگرد ہلاک

کراچی(نمائندہ خصوصی)کراچی کے علاقے سچل میں مقابلے کے دوران 6 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ایس ایس پی ملیر کراچی راؤانوار کے مطابق پولیس نے خفیہ اطلاع پر دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی کی۔ دہشتگردوں نے فائرنگ کردی اور دستی بم←  مزید پڑھیے

لاہور میں موٹر سائیکل ایمبولینس سروس ۔

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئندہ ماہ صوبے بھر میں موٹر سائیکل ایمبولینس سروس کا آغاز کریں گے۔لاہور میں پاک تر ک میڈیکا ایکسپوکے افتتاح کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ←  مزید پڑھیے

کرہ ارض کی اندرونی پرت اربوں سال پہلے ہلنے لگی تھی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) شکاگویونیورسٹی کے سائنسدانوں نے کہا ہے کہ آج جو زیر آب زلزلوں اور زمین کی پرت ہلنے کی باتیں ہوتی ہیں وہ کوئی نئی نہیں۔ ان کے بیان کے مطابق یہ عمل 3ارب 50کروڑ سال قبل شروع←  مزید پڑھیے

اسحاق ڈار پر فردِ جر مِ عائد

اسلام آباد(ویب ڈیسک)احتساب عدالت نے آمدنی سے زائد اثاثے رکھنے کے الزام میں دائر نیب ریفرنس میں وفاقی وزیر خزانہ اسحٰق ڈار پر فردِ جرم عائد کر دی۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے فردِ جرم کے نکات پڑھ کر←  مزید پڑھیے

کلثوم نواز دوبارہ ہسپتال داخل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کودوبارہ اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔اسپتال ذرائع نے تصدیق کی کہ کلثوم نواز کی حالت بگڑ گئی تھی، ڈاکٹروں نے طبی معائنہ کیا۔ذرائع کے مطابق مریم، حسن، حسین والدہ←  مزید پڑھیے

سرگودھا میں پہاڑ ی تودہ گرنے سے 6افراد زندگی کی بازی ہار گئے

سرگودھا(نمائندہ خصوصی)سرگودھا کے قریب سلانوالی میں 10 مزدور پہاڑی تودے تلے دب گئے۔6 جاں بحق ہوگئے۔ 3 مزدوروں کو زخمی حالت میںباہر نکال لیا گیا ۔عینی شاہدین کے مطابق پہاڑ توڑنے کا کام جاری تھا کہ اسی دوران تودہ مزدوروں←  مزید پڑھیے

بدین میں ذہنی معذور خاتون کا گینگ ریپ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)  صوبہ سندھ کے ضلع بدین میں 3 ملزمان نے مبینہ طور پر ایک ذہنی معذور خاتون کو گینگ ریپ کا نشانہ بنادیا۔پولیس کے مطابق واقعے کی ایف آئی آر ماڈل پولیس اسٹیشن بدین میں درج کرلی گئی ہے←  مزید پڑھیے

وزیر داخلہ کا داعش کے پرچم لہرائے جانے کا نوٹس

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عالمی کالعدم تنظیم داعش کا جھنڈا لگائے جانے کی اطلاع ملنے پر پولیس کی دوڑیں لگ گئیں جبکہ وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی اسلام آباد←  مزید پڑھیے

تحریک انصاف کراچی کی تنظیم 2 دھڑوں میں تقسیم

کراچی(نمائندہ خصوصی)  پاکستان تحریک انصاف کراچی کی تنظیم 2 دھڑوں میں تقسیم ہوگئی، ناراض عہدیداران اور کارکنان کی جانب سے اتوار کو انصاف ہاؤس کے باہر احتجاج کرنے اور دھرنا دینے اور شہر کے تمام اضلاع میں احتجاجی تحریک کی دھمکی←  مزید پڑھیے

باچا خان ائیرپورٹ پر جدید سکیورٹی آلات نصب

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)باچا خان انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر دنیا کے جدید ترین سیکیورٹی آلات نصب کئے جا رہے ہیں، جاپان حکومت کی طرف سے فراہم کئے گئے ای ڈی ایس بیکج سکینر کے آلات نصب کئے جائینگے، ان آلات سے←  مزید پڑھیے

گھر میں مجلس امام حسین کیوں کروائی؟مقدمہ درج

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)محرم الحرام کے دوران اپنے گھر میں نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کے ذکر کیلئے مجلس کیوں برپا کی؟، راولپنڈی  پولیس نے چکری روڈ کی رہائشی سیدہ نصرت زہرہ کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ تفصیلات←  مزید پڑھیے

حکمت یار کو نمازی نے جوتا دے مارا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) روس کے خلاف افغان جنگ سے شہرت حاصل کرنے والے، حزبِ اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار پر خطبہ جمعہ کے دوران ایک نمازی نے جوتا پھینک مارا۔ خبروں کے مطابق گلبدین حکمت یار افغان صوبے ہرات←  مزید پڑھیے

لوئر دیر، غیرت کے نام پر بھائی نے بہن سمیت 3 افراد کو قتل کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)    خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر دیر میں مبینہ طور پر غیرت کے نام پر بھائی نے اپنی بہن سمیت 3 افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا، ملزم نے واردات کے بعد خود کو آلہ قتل (پستول) سمیت←  مزید پڑھیے

آدھے گھنٹے کی ورزش لمبی زندگی کی کنجی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)    ایک ہفتے میں پانچ بار 30 منٹ کی ورزش مختلف امراض کے نتیجے میں جلد موت کا خطرہ کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔یہ بات کینیڈا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔سائمن فراسر یونیورسٹی←  مزید پڑھیے