خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

کلثوم نواز دوبارہ ہسپتال داخل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کودوبارہ اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔اسپتال ذرائع نے تصدیق کی کہ کلثوم نواز کی حالت بگڑ گئی تھی، ڈاکٹروں نے طبی معائنہ کیا۔ذرائع کے مطابق مریم، حسن، حسین والدہ←  مزید پڑھیے

سرگودھا میں پہاڑ ی تودہ گرنے سے 6افراد زندگی کی بازی ہار گئے

سرگودھا(نمائندہ خصوصی)سرگودھا کے قریب سلانوالی میں 10 مزدور پہاڑی تودے تلے دب گئے۔6 جاں بحق ہوگئے۔ 3 مزدوروں کو زخمی حالت میںباہر نکال لیا گیا ۔عینی شاہدین کے مطابق پہاڑ توڑنے کا کام جاری تھا کہ اسی دوران تودہ مزدوروں←  مزید پڑھیے

بدین میں ذہنی معذور خاتون کا گینگ ریپ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)  صوبہ سندھ کے ضلع بدین میں 3 ملزمان نے مبینہ طور پر ایک ذہنی معذور خاتون کو گینگ ریپ کا نشانہ بنادیا۔پولیس کے مطابق واقعے کی ایف آئی آر ماڈل پولیس اسٹیشن بدین میں درج کرلی گئی ہے←  مزید پڑھیے

وزیر داخلہ کا داعش کے پرچم لہرائے جانے کا نوٹس

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عالمی کالعدم تنظیم داعش کا جھنڈا لگائے جانے کی اطلاع ملنے پر پولیس کی دوڑیں لگ گئیں جبکہ وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی اسلام آباد←  مزید پڑھیے

تحریک انصاف کراچی کی تنظیم 2 دھڑوں میں تقسیم

کراچی(نمائندہ خصوصی)  پاکستان تحریک انصاف کراچی کی تنظیم 2 دھڑوں میں تقسیم ہوگئی، ناراض عہدیداران اور کارکنان کی جانب سے اتوار کو انصاف ہاؤس کے باہر احتجاج کرنے اور دھرنا دینے اور شہر کے تمام اضلاع میں احتجاجی تحریک کی دھمکی←  مزید پڑھیے

باچا خان ائیرپورٹ پر جدید سکیورٹی آلات نصب

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)باچا خان انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر دنیا کے جدید ترین سیکیورٹی آلات نصب کئے جا رہے ہیں، جاپان حکومت کی طرف سے فراہم کئے گئے ای ڈی ایس بیکج سکینر کے آلات نصب کئے جائینگے، ان آلات سے←  مزید پڑھیے

گھر میں مجلس امام حسین کیوں کروائی؟مقدمہ درج

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)محرم الحرام کے دوران اپنے گھر میں نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کے ذکر کیلئے مجلس کیوں برپا کی؟، راولپنڈی  پولیس نے چکری روڈ کی رہائشی سیدہ نصرت زہرہ کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ تفصیلات←  مزید پڑھیے

حکمت یار کو نمازی نے جوتا دے مارا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) روس کے خلاف افغان جنگ سے شہرت حاصل کرنے والے، حزبِ اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار پر خطبہ جمعہ کے دوران ایک نمازی نے جوتا پھینک مارا۔ خبروں کے مطابق گلبدین حکمت یار افغان صوبے ہرات←  مزید پڑھیے

لوئر دیر، غیرت کے نام پر بھائی نے بہن سمیت 3 افراد کو قتل کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)    خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر دیر میں مبینہ طور پر غیرت کے نام پر بھائی نے اپنی بہن سمیت 3 افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا، ملزم نے واردات کے بعد خود کو آلہ قتل (پستول) سمیت←  مزید پڑھیے

آدھے گھنٹے کی ورزش لمبی زندگی کی کنجی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)    ایک ہفتے میں پانچ بار 30 منٹ کی ورزش مختلف امراض کے نتیجے میں جلد موت کا خطرہ کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔یہ بات کینیڈا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔سائمن فراسر یونیورسٹی←  مزید پڑھیے

بچوں کے روشن مستقبل کا آسان نسخہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آپ اپنے بچوں کو زندگی میں کامیاب بنانا چاہتے ہیں؟ تو کبھی بھی ان کے سامنے گھر کے کاموں کو مشکل سمجھ کر نہ چھوڑیں۔یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ آف←  مزید پڑھیے

پشاور، ہسپتال میں مچھروں سے بھرا پراسرار تھیلا لانے کا واقعہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلکس میں پُرسرار بیماری پھیلانے کے لیے مچھر چھوڑے جانے کے انکشاف پر ہسپتال میں خوف ہراس پھیل گیا۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی رپورٹ کے مطابق ایک خاندان کے←  مزید پڑھیے

آرمی چیف نے 4 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چاروں دہشت گرد اغوا برائے تاوان دہشت گردی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملوں میں ملوث تھے۔کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے چاروں مجرمان←  مزید پڑھیے

سوئٹزرلینڈ کے سفیر کو ملک بدر کرنے کی تجویز

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)  چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے جنیوا میں پاکستان مخالف پوسٹرز اور بینرز آویزاں کرنے کے معاملے پر سوئٹزرلینڈ کے سفیر کو ملک بدر کرنے کی تجویز دے دی۔ایوان بالا کے اجلاس کے دوران وزیر قانون زاہد حامد نے←  مزید پڑھیے

23 ستمبر کو دنیا تباہ ہو جائے گی؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)    دنیا کی ‘تباہی’ کی ایک اور تاریخ آنے والی ہے اور کچھ حلقوں کا دعویٰ ہے کہ ہفتہ (23 ستمبر) کو انسانوں کے اختتام کا آغاز ہوجائے گا۔واشنگٹن پوسٹ کی ایک رپورٹ  کے مطابق ایک عیسائی محقق نے←  مزید پڑھیے

ہم جنس پرست وزیر اعظم کی پریڈ میں شرک

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سربیا کی وزیر اعظم بلقان ممالک کے سربراہوں میں ایسی پہلی سربراہ ہیں جنھوں نے ہم جنس پرستوں کی پرائڈ پریڈ میں شرکت کی ہے۔اینا برنابک پہلی ہم جنس پرست اور پہلی خاتون ہیں جو سربیا کی سربراہی←  مزید پڑھیے

غیرت کے نام پر بیوی کے ہاتھوں شوہر قتل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے صنعتی شہرفیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ میں  بیوی نے اپنے شوہر کو غیرت کے نام پر قتل کر دیا ہے۔خیال رہے کہ جڑانوالہ میں ایک خاتون نے مبینہ طور پر غیرت کے نام پر اپنے←  مزید پڑھیے

سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف پر فردِ جرم عائد

لاہور(نمائندہ خصوصی)     لاہور کی احتساب عدالت نے گجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو) میں غیرقانونی بھرتیوں سے متعلق کیس میں سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف سمیت 8 افراد پر فرد جرم عائد کردی۔احتساب عدالت کے جج نجم الحسن نے گیپکو میں غیر←  مزید پڑھیے

جانچ پڑتال سے خوفزدہ نہیں ہوں، آنگ سان سوچی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)  میانمار سے ہزاروں روہنگیا مسلمانوں کے انخلاء کے بعد دنیا بھر کی جانب سے لگائے جانے والے نسل کشی کے الزامات پر جمہوریت پسند رہنما آنگ سان سوچی کا کہنا ہے کہ ان کا ملک بین الاقوامی جانچ←  مزید پڑھیے

باجوڑ ایجنسی میں دھماکا، تحصیلدار سمیت 5 جاں بحق

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقے (فاٹا) کی باجوڑ ایجنسی میں نامعلوم شرپسندوں نے پولیٹیکل تحصیلدار فواد علی کے قافلے کے قریب بم دھماکا کیا جس کے نتیجے میں پولیٹیکل تحصیلدار اور 4 لیویز اہلکار شہید ہوگئے۔ باجوڑ ایجنسی←  مزید پڑھیے