پشاوررنگ روڈ شینواری ٹاؤن میں دھماکا، 20 افراد زخمی

پشاور: (نمائندہ خصوصی) پشاور کے علاقے رنگ روڈ شینواری ٹاؤن میں دھماکا ہوا جس میں 20 افراد زخمی ہوئے، معمولی زخمیوں کو ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے موقع پر طبی امداد فراہم کی جبکہ 5 شدید زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا، ہسپتال ذرائع کے مطابق زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ بم ڈسپوزل سکواڈ بھی موقع پر پہنچ گیا جہاں دھماکے کی نوعیت معلوم کی جائے گی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply