خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

پاکستان میں واٹس ایپ صارفین ہوشیار ہو جائیں

لاہور: پنجاب میں واٹس ایپ کو ہیک کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے جس کے باعث حکومت نے ہائی الرٹ جاری کرتے ہوئے شہریوں سے احتیاط برتنے کی اپیل کی ہے۔ سوشل میڈیا پر ہیکرز کی تخریب کاریوں کے بعد←  مزید پڑھیے

امریکہ کا منفرد قصبہ جہاں صرف ایک شخص آباد ہے

آرکینساس: مونووی میں خوش آمدید، یہ امریکا کا واحد باقاعدہ شہر ہے جہاں 2010ء کی امریکی مردم شماری کے تحت صرف ایک شخص رہائش پذیر ہے۔ یہ شخصیت ایک خاتون ایلسی آئلر کی ہے جو اس علاقے کی میئر، کلرک،←  مزید پڑھیے

آج کا دن تاریخ میں

ایڈیسن نے اپنی ایجاد فونوگراف کو پیٹنٹ کرایا جدید موسیقی کو عام کرنے کے لئے ٹیکنالوجی کی بنیاد تھامس ایلوا ایڈیسن نے نیو جرسی لیباریٹری میں فونو گراف کی ایجاد کے ساتھ رکھی۔ 19 فروری 1878 کو ایٖڈیسن کو ا←  مزید پڑھیے

پیر حمیدالدین سیالوی کی طبیعت انتہائی ناساز، اسپتال منتقل کردیا گیا

پیر حمید الدین سیالوی کی طبیعت خراب ہونے کے باعث انہیں لاہور کے نجی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پیر حمیدالدین سیالوی فیصل آباد میں منعقدہ ختم نبوت ﷺ کانفرنس میں شرکت کے لئے جارہے تھے کہ جھنگ کے قریب←  مزید پڑھیے

ایک سیلفی نے شادی کی تقریب کو میدان جنگ بنا دیا

کانپور:  بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر کانپور میں شادی کی تقریب میں سیلفی لینے پر لڑکی اور لڑکے والے آپس میں متصادم ہوگئے۔ دونوں گروپوں میں ہاتھا پائی کے دوران دولہا دلہن بھی زخمی ہوئے۔ جھگڑے میں لوگ بھول گئے کہ←  مزید پڑھیے

واٹس ایپ کا ڈیلیٹ شدہ پیغام ڈیلیٹ نہیں ہوتا

یہ انکشاف ایک معروف ویب سائٹ نے کیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ سال ڈیلیٹ کا فیچر متعارف کرانے کے باوجود یہ کارآمد ثابت نہیں ہورہا۔ ایک اسکرین شارٹ کے ذریعے بتایا گیا ہے کہ ایک صارف←  مزید پڑھیے

نواز شریف آج شیخوپورہ میں لہو گرمائیں گے

نواز شریف سہہ پہر کے وقت جلسے سے خطاب کریں گے۔اس سلسلے میں تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔جبکہ سیکورٹی کے بھی سخت انتطامات کئے گئے ہیں۔ شہر میں نواز شریف کیلئے خیر مقدمی پوسٹرز اور بینرز بھی آویزاں کیئے←  مزید پڑھیے

پیپلز پارٹی کا حکومت کو پی آئی اے اور اسٹیل ملز کی نجکاری سے باز رہنے کا انتباہ

پیپلز پارٹی نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو مخاطب کرکے کہا کہ عام انتخابات سے تھوڑا پہلے پراسرار طور پر نجکاری کرنے کا عمل صرف پیسہ اکٹھا کرنا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کابینہ←  مزید پڑھیے

فلوریڈا سکول فائرنگ: امریکی صدر ایف بی آئی پر برس پڑے

واشنگٹن: فلوریڈا کے اسکول میں طلبا کی ہلاکت پر امریکی صدر ایف بی آئی پر برس پڑے۔ کہتے ہیں خفیہ ایجنسی اپنا کام کرنے کے بجائے انتخابات میں روسی مداخلت ثابت کرنے پر تلی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سانحہ فلوریڈا کے←  مزید پڑھیے

سی ٹی ڈی ڈیرہ اسماعیل خان ریجن کی کارروائی،دو دہشت گرد گرفتار

پشاور میں ٹانک اڈہ کے قریب ڈیرہ اسماعیل خان سی ٹی ڈی ریجن نے کارروائی کرکے دو دہشتگردوں اجمل اور جمال کو گرفتار کرلیا۔سی ٹی ڈی کے مطابق دہشتگردوں کا دو ہزار پندرہ میں پولیس پارٹی سے مقابلہ ہوا،جس میں←  مزید پڑھیے

18فروری:آج کا دن تاریخ میں !

سیارہ پلوٹو کی دریافت فلیگ سٹاف ، ایری زونا میں واقع لاویل آبزرویٹری میں ماہر فلکیات کلائیڈ ٹامبو نے سیارہ پلوٹو دریافت کر لیا۔ پرسیول لاویل نے اپنے حساب کتاب کی بناء پر نظام شمسی میں ایک نویں سیارے کی←  مزید پڑھیے

فائٹر ہوں اور فائٹ ضرور کروں گا، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے فٹ پاتھ سکول کیس کے دوران ریمارکس میں کہا کہ میں فائٹر ہوں اور فائٹ ضرور کروں گا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کلفٹن کے علاقے میں انتظامیہ کی جانب سے فٹ پاتھ←  مزید پڑھیے

زینب کے گھر والوں کا مجرم کو سرِعام پھانسی دینے کا مطالبہ

واضح رہے کہ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے آج مجرم عمران کو ننھی زینب کے اغوا، زیادتی اور قتل کے ساتھ ساتھ 7 اے ٹی اے کے تحت 4،4 مرتبہ سزائے موت سنائی ہے۔ دوسری جانب عمران کو←  مزید پڑھیے

پختونخوا آئیں اصلاحات دکھاؤں گا،پرویزخٹک کا نواز شریف کو چیلنج

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے تحریک انصاف کی صوبائی حکومت پر لودھراں جلسے میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے کی جانے والی تنقید پر مسلم لیگ ن کے سربراہ کو چیلنج دیتے ہوئے کہا ہے←  مزید پڑھیے

شاہ رخ جتوئی کی اسپتال منتقلی، جیل میں سی کلاس دینے پر چیف جسٹس برہم

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں شاہ رخ جتوئی کو جیل سے جناح اسپتال منتقل کرنے سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران آئی جی جیل نصرت منگن پیش ہوئے اور عدالت عظمیٰ کو آگاہ کیا کہ انتظامیہ←  مزید پڑھیے

ٹرمپ نے جنرل باجوہ کو مشرف جیسا سمجھ کر غلطی کی،برطانوی تھنک ٹینک

برطانوی تھنک ٹینک  نے کہا ہے کہ امریکا اسلام آباد پر اپنی گرفت کھو چکا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ نے جنرل باجوہ کو پرویز مشرف جیسا سمجھ کر غلطی کی  برطانوی تھنک ٹینک رائل یونائیٹڈ سروسز انسٹیٹیوٹ کے تجزیے کے مطابق←  مزید پڑھیے

فیصلے امپائر کی انگلی نہیں عوام کے انگوٹھے کرتے ہیں: نواز شریف

لودھراں میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ مسلم لیگ نواز شریف نے کہا ہے کہ حمزہ شہباز اور مریم نواز ایک بار پھر لودھراں آئیں گے اور آپ سے بات کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ اقبال شاہ←  مزید پڑھیے

عدالتی فیصلوں پر تنقید کرنا تو ہمارا آئینی حق ہے، احسن اقبال

لاہور میں انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاونٹنٹ کے زیر اہتمام سیمینار سے اظہار خیال کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ ہم نے نواز شریف کی نااہلی کے فیصلے پر عمل درآمد کردیا، اب فیصلے کے میرٹ پر بات←  مزید پڑھیے

مسلم لیگ(ن) کی ایک اور وکٹ کرگئی، عمر ایوب تحریک انصاف میں شامل

ہری پور سے سابق وزیرِ مملکت عمر ایواب خان سابق وزیر خارجہ گوہر ایواب کے صاحبزادے سابق صدر پاکستان فیلڈ مارشل ایوب خان کے پوتے ہیں۔ عمر ایوب خان 2004 سے 2007 تک وزیرِ مملکت برائے خزانہ رہے۔ سابق وزیرِ←  مزید پڑھیے

زینب قتل کیس: مجرم عمران کو 4 مرتبہ سزائے موت کا حکم

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے قصور کی 7 سالہ زینب کے قاتل عمران کو 4 بار سزائے موت سنا دی۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج سجاد احمد نے زینب زیادتی و قتل کیس کا فیصلہ←  مزید پڑھیے