18فروری:آج کا دن تاریخ میں !

سیارہ پلوٹو کی دریافت

Advertisements
julia rana solicitors

فلیگ سٹاف ، ایری زونا میں واقع لاویل آبزرویٹری میں ماہر فلکیات کلائیڈ ٹامبو نے سیارہ پلوٹو دریافت کر لیا۔ پرسیول لاویل نے اپنے حساب کتاب کی بناء پر نظام شمسی میں ایک نویں سیارے کی موجودگی کا نظریہ پیش کیا تھا مگر 10 سال سے زیادہ عرصہ کی کوششوں کے باوجود وہ اس نظریہ کو حقیقت کا روپ نہ دے سکے۔ تاہم 1929 میں پاویل اور پکرنگ کے حساب کتاب کو بنیاد بناتے ہوئے ایک مرتبہ پھر پلوٹو کی تلاش شروع کی گئی۔ 18 فروری 1930 کو ٹامبو نے نہایت جدید ٹیکنالوجی استعمال کرتے ہوئے دور دراز ننھے سے سیارے کو دریافت کر لیا ۔ کئی دوسرے ماہرین فلکیات نے بھی اس دریافت کی تصدیق کی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply