خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

پاکستان اور بھارت کے درمیان سفارتی ویزوں کے اجرا میں بڑی پیشرفت

پاکستان اور بھارت کے درمیان سفارتی ویزوں کے اجرا میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے ۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان اور بھارت نے مجموعی طور پر 50 سفارتکاروں کو ویزے جاری کیے ہیں ، پاکستان نے مجموعی طور پر 35 بھارتی←  مزید پڑھیے

اسٹیٹ بینک نے تمام کرنسی نوٹ تبدیل کرنیکا فیصلہ کرلیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر جمیل احمد نے گردش کرنے والے جعلی نوٹ اور جعل سازوں کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے بڑی خبر کا اعلان کردیا۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمدکے اعلان کے مطابق اسٹیٹ بینک نے تمام مالیت←  مزید پڑھیے

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو 14سال قید،10 سال کیلئے نااہل

توشہ خانہ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 14، 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی ہے، عمران خان کو 10 سال کیلئے نااہل بھی قرار دے دیا گیا۔عمران خان اور←  مزید پڑھیے

فلسطین کے علاقوں میں ناجائز یہودی بستیاں بنانے کا منصوبہ

اسرائیل نے غزہ اور دیگر فلسطینی علاقوں میں ناجائز یہودی بستیوں کا نیا منصوبہ تیار کرلیا۔ اسرائیل کی غزہ میں واپسی کے عنوان سے ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں قومی سلامتی وزیر اور ارکان پارلیمنٹ بھی پیش←  مزید پڑھیے

میری دادی کو کرسی کیوں نہیں دی؟ دولہابارات واپس لے گیا

بھارت میں دادی کو کرسی نہ دینے پر دلہا دلہن لئے بغیر ہی بارات لے کر واپس چلا گیا ۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق دلہن کے والد مبین نے بتایا کہ ان کی بیٹی کی بارات نئی دہلی سے←  مزید پڑھیے

سردیوں میں دہی کا استعمال آپ کو کیا نقصان پہنچا سکتا ہے؟

سردیوں میں دہی کھانا چاہیے یا نہیں ؟ یہ ایک ایسا سوال ہے جس پر بہت سے لوگوں کی مختلف رائے ہے۔ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ اس سے سردی بڑھ جاتی ہے جب کہ کچھ اسے صحت کے←  مزید پڑھیے

روزانہ چائے پینے کی عادت آپ کی عمر بڑھا سکتی ہے

ایک حالیہ تحقیق میں چونکا دینے والا انکشاف ہوا ہے کہ چائے ناصرف ذائقہ بڑھاتی ہے بلکہ آپ کی عمر بھی بڑھا سکتی ہے۔ چینی سائنسدانوں کا ماننا ہے کہ چائے میں پائے جانے والے کچھ طاقتور عناصر آپ کو←  مزید پڑھیے

میلاٹونین کیا ہے؟اور اس کا زیادہ استعمال مضرِ صحت کیوں ہے؟

میلاٹونین ان لوگوں میں مقبول ہے جو خراب نیند کی شکایت کرتے ہیں۔ تاہم حالیہ برسوں میں اس کے استعمال میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ آئیے جانتے ہیں کہ کیااسے زیادہ کھانے کا کوئی نقصان ہے یا نہیں؟ مطالعے سے←  مزید پڑھیے

اب خوش رہنے کے لیے محنت نہیں بلکہ کھانا ہی کافی ہے

کچھ غذائیں آپ کے جسم میں خوشی کے ہارمونز، جیسے سیروٹونن اور ڈوپامائن کی پیداوار میں اضافہ کرتی ہیں۔ تو آئیے جانتے ہیں وہ 7 مزیدار کھانے کون سے ہیں جو آپ کا موڈ بدل دیں گے۔ خوشی ایک ایسا←  مزید پڑھیے

گوگل کروم کے 3 نئے فیچرز کے بارے میں جانیے

دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے اپنے مقبول ویب براؤزر گوگل کروم کے لیے نئے آرٹی فیشل انٹیلی جنس فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ گوگل کمپنی کا کہنا ہے کہ نئے اے آئی ٹولز سے←  مزید پڑھیے

گوگل میپ کو اب آپ پٹرول بچانے کیلئے بھی استعمال کرسکیں گے

گوگل میپس کو اب راستے میں ٹریفک کی روانی اور منزل تک پہنچنے میں آسانی کے ساتھ ساتھ پیٹرول کی بچت کے لیے بھی استعمال کیا جاسکے گا۔ ایپ میں موجود ‘ایکو فرینڈلی روٹنگ’ نامی اس فیچر کے ذریعے دورانِ←  مزید پڑھیے

اب فری لانسرز بلا سود قرض حاصل کرسکیں گے

وفاقی وزیربرائے انفارمیشن ٹیکنالوجی عمر سیف نے کہا ہے کہ پاکستان میں فری لانسرزکو بلاسود قرض دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ فری لانسرز کیلئےسرکاری سطح پر آفسز بھی قائم کیے جائیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ اعلان انہوں←  مزید پڑھیے

کیا دنیا نئی وبا کی زد میں آنے والی ہے؟ Xکیا ہے؟

سوئٹزرلینڈ میں ورلڈ اکنامک فورم میں ہیلتھ کیئر انڈسٹری کے ایگزیکٹوز نے اپنی میٹنگوں میں اگلی وبائی بیماری کے لیے منصوبہ بندی کی اہمیت پر زور دیا جو پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لے گی۔ اس بیماری کے←  مزید پڑھیے

انڈین کے مدارس میں “شری رام” کی کہانی پڑھائی جائے گی؟

انڈین میڈیا کے مطابق اب ریاست اتراکھنڈ کے 117 مدارس میں” شری رام” کی کہانی پڑھائی جائے گی۔ تفصیل کے مطابق22 جنوری کو ایودھیا کے شری رام مندر میں پران پرتیشتھا پروگرام منعقد ہوا۔ اس کے بعد اتراکھنڈ وقف بورڈ←  مزید پڑھیے

سعودیہ:حج اور عمرہ کیلئے نئی سہولت متعارف

سعودی عرب میں حج اور عمرہ چیریٹی ایسوسی ایشن نے مناسک حج کی ادائیگی کے دوران گرمی کی شدت کو کم کرنے کے لیے ایک نئے اقدام کا آغاز کرتے ہوئے پورٹ ایبل ایئر کنڈیشنربنا دیا ہے۔ یہ پورٹ ایبل←  مزید پڑھیے

میں اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کیلئے تیار ہوں لیکن وہ تیار نہیں: عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے اہم بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کیلئے تیار ہوں، لیکن وہ تیار نہیں ہے۔بانی پی ٹی آئی کا کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو←  مزید پڑھیے

ویرات کوہلی نے مجھ پر تھوکا تھا، جنوبی افریقی کے سابق کپتان کا دعویٰ

جنوبی افریقا کے سابق کپتان ڈین ایلگر نے میدان پر اٹیکنگ موڈ میں رہنے والے ویرات کوہلی کے بارے میں بڑا دعویٰ کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ویرات نے ایک ٹیسٹ میچ کے دوران ان پر تھوک دیا←  مزید پڑھیے

3امریکی فوجیوں کی ہلاکت کا معاملہ، ایران پرحملے کا مطالبہ زور پکڑ گیا

اردن ڈرون حملے میں 3امریکی فوجیوں کی ہلاکت پرامریکی سینیٹرز کی جانب سے ایران پربراہ راست حملے کا مطالبہ زور پکڑ گیا۔ گزشتہ روز اردن میں امریکی فوجی اڈے پر ہونے والے ڈرون حملے میں 3 امریکی فوجی ہلاک اور←  مزید پڑھیے

اسرائیلی بمباری کے سائے میں فلسطینی جوڑےکی شادی

غزہ میں اسرائیلی بمباری کےباوجودبھی فلسطینی جوڑےکی سادگی سےشادی کردی گئی۔ تفصیلات کےمطابق سال2023کی7اکتوبرسےمظلوم فلسطینیوں پراسرائیلی دہشتگردی کاسلسلہ جاری ہے،جس میں اب تک ہزاروں افرادشہیدہوچکےہیں جن میں زیادہ تعدادخواتین اورمعصوم بچوں کی ہے،اسرائیلی جارحیت کی وجہ سےغزہ کوکھنڈرمیں تبدیل کردیاگیاہےاسرائیلی←  مزید پڑھیے

شمالی کوریاکا ایک اور نئےکروزمیزائل کاتجربہ

شمالی کوریاکاکامیابی کی طرف ایک اورقدم ایک ہی ہفتےمیں دوسرےنئےکروزمیزائل کاتجربہ کرلیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق میزائل نے 2 گھنٹوں تک ملک کے مشرقی ساحل سے سمندر کے اوپر پرواز کرتے ہوئے اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔تیار کردہ میزائل کا←  مزید پڑھیے