• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • پاکستان اور بھارت کے درمیان سفارتی ویزوں کے اجرا میں بڑی پیشرفت

پاکستان اور بھارت کے درمیان سفارتی ویزوں کے اجرا میں بڑی پیشرفت

پاکستان اور بھارت کے درمیان سفارتی ویزوں کے اجرا میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے ۔

Advertisements
julia rana solicitors london

تفصیلات کےمطابق پاکستان اور بھارت نے مجموعی طور پر 50 سفارتکاروں کو ویزے جاری کیے ہیں ، پاکستان نے مجموعی طور پر 35 بھارتی سفارتکاروں کو ویزے جاری کئے ہیں ، بھارت نے 25 پاکستانی سفارتکاروں کو ویزے جاری کیے ، دونوں ممالک نے سفارتخانوں میں جونئیر سفارتکاروں و انتظامی اہلکاروں کو ویزے جاری کیے ہیں ، بھارت میں پاکستان کے نئے ناظم الامور سعد وڑائچ کو بھی ویزہ جاری کردیا گیا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply