توشہ خانہ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 14، 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی ہے، عمران خان کو 10 سال کیلئے نااہل بھی قرار دے دیا گیا۔عمران خان اور بشریٰ بی بی پر 1 ارب 57 کروڑ 30 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کے مرتکب ہونے پر سائفر کیس میں 10 ، 10 سال قید بامشقت کی سزا بنائی گئی تھی۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں