پشاورمیں دفعہ 144 نافذکردی گئی

پشاورمیں دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔
تفصیلات کےمطابق ڈپٹی کمشنر شاہ فہد نے بتایا کہ پشاور میں دفعہ 144 نافذ کردی۔15 اگست تک پریشر ہارن اور موٹرسائیکل میں پریشر سائلنسرز پر پابندی عائد کر دی گئی۔ضلعی انتظامیہ نے دفعہ 144 کا اعلامیہ جاری کردیا، خلاف ورزی پر 188 کے تحت کارروائی کی جائیگی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply