خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

اسرائیلیوں کو اپنی سرزمین پر رہنے کا حق حاصل ہے،سعودی ولی عہد

ریاض:سعودی ولی عہد محمد بن سلمان  کا کہنا ہے کہ اسرائیلیوں کو اپنی سرزمین پر رہنے کا حق حاصل ہے، فلسطینی عوام کے حوالے سے تحفظات ہیں۔ امریکی میڈیا کو انٹرویو میں محمد بن سلمان کا کہنا تھا کہ اسرائیل←  مزید پڑھیے

وفاقی کابینہ کا 6اپریل کو یوم یکجہتی کشمیر منانے کا اعلان

وفاقی كابینہ كا خصوصی اجلاس وزیراعظم شاہد خاقان عباسی كی زیر صدارت ہوا جس میں مقبوضہ كشمیر كی صورتحال پر تبادلہ خیال كیا گیا۔ وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے كابینہ كو مقبوضہ كشمیر كی صورتحال كے بارے میں آگاہ←  مزید پڑھیے

سپریم کورٹ:حج کوٹہ بڑھانے کیلئے حکومت کی درخواست خارج

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئےحج کوٹہ بڑھانے کیلئے حکومت کی درخواست خارج کردی۔ منگل کو چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3رکنی بینچ نے حج کوٹہ بڑھانے سے متعلق←  مزید پڑھیے

مقبوضہ کشمیر،بھارتی درندگی کی انتہا،اندھادھند فائرنگ کی ویڈیو منظرعام پر

امریکا نے ملی مسلم لیگ، تحریک آزادی کشمیر کودہشتگرد قرار دے دیا

امریکا نے ملی مسلم لیگ اور تحریک آزادی کشمیر کو دہشت گرد تنظیموں کی عالمی فہرست میں شامل کرنے کا اعلان کردیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ملی مسلم لیگ اور تحریک آزادی←  مزید پڑھیے

معروف و خوبرو گلوکارہ نازیہ حسن کی 53 ویں سالگرہ پرگوگل کا خراجِ تحسین

دنیا بھر میں ہراہم دن کے موقع پراپنا ڈوڈل تبدیل کرنے والے دنیا کے سب سے بڑے انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل نے بین الاقوامی شہرت کی حامل پاکستانی پاپ گلوکارہ نازیہ حسن کی 53 ویں سالگرہ پر انہیں خراج تحسین←  مزید پڑھیے

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے پنجاب میں انتخابی معرکے سے قبل ہی شکست قبول کرلی

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے اعتراف کیا ہے کہ پنجاب میں مسلم لیگ (ن) کی پوزیشن بہت مستحکم ہے ۔ ایک اخبار کو انٹرویودیتے ہوئے پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ پنجاب میں مسلم لیگ (ن) کا مضبوط←  مزید پڑھیے

شہباز شریف کی نااہلی کی درخواست مسترد

لاہور ہائی کورٹ میں وزیراعلٰی پنجاب میاں شہباز شریف کی نااہلی کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کردی۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ وزیراعلی پنجاب شہباز شریف آئینی←  مزید پڑھیے

لاہور بیکری میں آگ لگنے کے باعث 5 افراد دم گھٹنے سے جاں بحق

آج علی الصبح برکت مارکیٹ میں واقع بیکری میں آگ لگی تھی، ریسکیو کی پانچ گاڑیوں نے ایک گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پایا، اس دوران امدادی ٹیموں کو بیکری کی بالائی منزل پر پانچ افراد کے←  مزید پڑھیے

پاکستان پرافغان مہاجرین کو مزید رکھنے کے لئے دباؤ ڈالا جا رہا ہے، احسن اقبال

اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی کانفرنس سے خطاب کے دوران احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان چند سال قبل دہشت گردی سے متاثر ملک تھا، دہشت گردوں نے پاکستانی معاشرے کو یرغمال بنارکھا تھا، دہشت گردوں نے پاکستان کے←  مزید پڑھیے

بچوں کی قربانیاں دینے کی رسم کے شواہد برآمد

پیرو دنیا کا ایک ایسا ملک ہے جہاں قدیم تہذیب کے تمام آثار ملتے ہیں اور زمانہ قبل تاریخ پر بھی اچھی خاصی روشنی پڑتی ہے۔ ابھی ملک کے مختلف علاقوں میں محکمہ آثار قدیمہ کی جانب سے کھدائی کا←  مزید پڑھیے

ایسا ملک جہاں کوئی غریب نہیں

دنیا میں ایک ایسا ملک بھی ہے جہاں سونے کی بارش ہوتی ہے اور جہاں کوئی بھی غریب نہیں پایا جاتا ۔ برونائی دارالسلام دنیا کا امیر ترین ملک کہلاتا ہے۔ جنوبی ایشیائی ریاستوں میں سنگاپور کے بعد برونائی انسانی←  مزید پڑھیے

سوتے میں رال گرنا حلق کی کس بیماری میں مبتلا ہونے کا اشارہ کرتا ہے؟

ہم میں سے بعض افراد ایسے بھی ہیں جن کی سوتے میں اکثر رال بہتی ہے اور اس وجہ سے ایسے لوگ شرمندگی کا شکار بھی ہوتے ہیں۔ حالیہ تحقیق کے مطابق رال گرنا اس بات کی علامت ہے کہ←  مزید پڑھیے

بیوی سے پریشان شوہر 10سال سے جنگل میں رہائش پذیر

برطانوی شخص اپنی بیوی سے اتنا تنگ آیا کہ جان چھڑانے کو جنگل میں چلا گیا اور 10سالوں سے وہیں رہ رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 62 سالہ میلکم اپلیگیٹ کا تعلق برمنگھم سے ہے۔ انہوں نے ا پنی نئی←  مزید پڑھیے

کیا خواتین،مرد کی عادات کو پہلی ملاقات میں جانچ لیتی ہیں؟دلچسپ معلومات

وکٹورین دور کی عورتوں میں اپنے بنئو سنگھار کیلئے جو فیشن رائج تھا اس کا موجودہ دور کی خواتین تصور بھی نہیں کر سکتیں۔ اس دور کی برطانوی خواتین کا لباس بہت بھاری بھرکم ہوتا تھا۔ تاہم 18ویں صدی میں←  مزید پڑھیے

کیا خواتین،مرد کی عادات کو پہلی ملاقات میں جانچ لیتی ہیں؟دلچسپ معلومات

  لڑکیاں پہلی ملاقات میں ہی لڑکوں کے عادات و اطوار کو اچھے سے بھانپ لیتی ہیں اور ان سے شادی کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کرلیتی ہیں۔ اب امیر لوگوں کے رشتے کروانے والی ایک آسٹریلوی خاتون نے←  مزید پڑھیے

100 سال میں صحارا کے رقبے میں10فیصد اضافہ

دنیا کا سب سے بڑا صحارا مزید پھیلتا چلا جا رہا ہے اور پچھلے 100سال میں اس کے رقبے میں 10 فیصد کا اضافہ ہو گیا۔۔ تازہ ترین تحقیق کے مطابق صحارا دنیا کا سب سے بڑا صحرا ہے، لیکن←  مزید پڑھیے

پالتو بلی کے علاج پر19 ہزار ڈالر خرچ

امریکا میں ایک خاتون نے پالتو بلی کی زندگی بچانے کی خاطر اس کے گردے کے ٹرانسپلانٹ پر 19 ہزار ڈالر خرچ کر دیئے۔ میری لینڈ کے شہر بالٹی مور کی خاتون پروفیسر بیسٹی بوائڈ نے اپنی پسندیدہ بلی سٹینلے←  مزید پڑھیے

خاتون دماغ کے آپریشن کے دوران بانسری بجاتی رہی

امریکا میں خاتون دماغ کے آپریشن کے دوران بانسری بجاتی رہی۔ عالمی ذرائع کے مطابق ہوسٹن شہر میں ڈاکٹروں نے اینا ہینری خاتون کے دماغ کے آپریشن کے دوران اسے ہوش میں رکھا اور کسی قسم کا اینستھیسیا نہیں دیا۔←  مزید پڑھیے

سعودی عرب اور امریکی فرم کے درمیان طیارہ سازی کے منصوبے پر سمجھوتہ

سعودی عرب اور امریکی فرم بوئنگ کے درمیان طیارہ سازی کے لیے مشترکہ منصوبے پرسمجھوتہ ہوگیا ہے۔ امریکی کے شہر سیاٹل میں ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی موجودگی میں سمجھوتے پر سعودی ملٹری انڈسٹریز کمپنی (سامی)کے بورڈ آف←  مزید پڑھیے