اقوام متحدہ کا اسرائیلی کارروائیوں کی تحقیقات کیلئے کمیشن غزہ بھیجنے کا فیصلہ
نیویارک:اقوام متحدہ نے فلسطینیوں کیخلاف اسرائیلی کارروائیوں کی تحقیقات کیلئے کمیشن غزہ بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔ اقوام متحدہ کی کونسل برائے انسانی حقوق میں 29ممالک نے کمیشن غزہ بھیجنے کی قرار داد کی حمایت کی ،منظور کردہ قرار داد کے← مزید پڑھیے
