رمضان ذائقہ:کلب سینڈوچز

اجزا:

.1وائٹ بریڈ چھ سلائس

.2مکھن ایک چائے کا چمچ

.3نمک حسب ضرورت

.4کالی مرچ پسی ہوئی حسب ضرورت

.5چکن بریسٹ 350 گرام

.6چیز سلائس حسب ضرورت

.7مایونیز چار کھانے کے چمچ

.8ٹماٹر دو عدد

.9سلاد پتہ

Advertisements
julia rana solicitors london

بنانے کا طریقہ:

سب سے پہلے ایک فرائی پین میں مکھن کو درمیانی آنچ پر پگھلا کر چکن کے ٹکڑوں کو فرائی کرلیں۔ پھر بریڈ کے سلائس کو ہلکا سا سینک کر مایونیز لگانے کے بعد اس کے اوپر پہلے چکن کے ٹکڑے اور پھر سلاد پتہ رکھیں۔ اب اوپر تیسرا سلائس رکھ دیں اور اس میں سے ٹوتھ پک گزار کر نصف سے چھری کی مدد سے کاٹ دیں۔اس کے بعد چکن میں نمک اور کالی مرچ شامل کر کے اسے بھی ہلکا سا فرائی کرلیں۔اس کے بعد اس پر ایک اور سلائس رکھیں اور مایونیز لگا کر پہلے چیز سلائس اور پھر ٹماٹر کے قتلے رکھنے کے بعد نمک اور کالی مرچ چھڑک دیں۔مزیدار کلب سینڈوچ پلیٹ میں رکھ کر فرنچ فرائیز (French Fries) کے ساتھ پیش کریں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply