• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • نقیب اللہ قتل کیس: راؤ انوار اور دیگر ملزمان انسدا د دہشتگردی عدالت میں پیش

نقیب اللہ قتل کیس: راؤ انوار اور دیگر ملزمان انسدا د دہشتگردی عدالت میں پیش

کراچی: انسداد دہشتگردی کی ایک عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس میں سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار اور دیگرملزمان کو پیش کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق،ہفتے کو کراچی کی انسداددہشتگردی عدالت میں بند کمرے میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت جاری ہے،اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔

نقیب اللہ قتل کیس کے مرکزی ملزم سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار سمیت دیگر ملزمان کوانسداد دہشتگردی عدالت پہنچادیا گیا ۔

یاد رہے نقیب اللہ محسود 13 جنوری کو پولیس مقابلے میں جاں بحق ہوئے جو کپڑے کا کاروبار کرنے کراچی آیا تھا،18 جنوری کو میڈیا پر خبر نشر ہونے کے بعد راؤ ملیر نے نقیب کو دہشتگرد کمانڈر قرار دیا تھا۔

Advertisements
julia rana solicitors london

واقعے کا مقدمہ 19 جنوری کو درج ہوا جبکہ 20 جنوری کو معطل کر دیا گیا۔

  • julia rana solicitors london
  • julia rana solicitors
  • merkit.pk

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply