جی سیون وزرا خزانہ اجلاس، امریکی محصولات پر تنقید، تجارتی جنگ کی تنبیہ
جی سیون گروپ کے ناراض وزرائے خزانہ نے امریکا کے وزیرِ خزانہ سٹیو مونچن کو امریکا کی جانب سے یورپی سٹیل اور ایلومینیم پر درآمدی محصولات عائد کرنے پر سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق← مزید پڑھیے
