لاہور: مریم نواز کے حلقے کا اعلان کردیا گیا ہے اور مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ کے مطابق مریم نواز کو اپنی والدہ کے حلقے این اے ایک سو پچیس سے انتخاب لڑنے کی منظوری دے دی ہے۔
Advertisements

مریم نواز موہنی روڈ سے صوبائی اسمبلی کا انتخاب بھی لڑیں گی، حمزہ شہباز این اے ایک سو چوبیس سے کاغذات جمع کرائیں گے۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں