• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • سورج آج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا، قبلہ سمت معلوم کی جاسکتی ہے

سورج آج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا، قبلہ سمت معلوم کی جاسکتی ہے

سعودی ماہر فلکیات کے مطابق سورج خانہ کعبہ کے متوازی آجائے گا، یعنی ایک ہی خط عمود پر واقع ہوگا جس کی وجہ سے خانہ کعبہ کا سایہ دکھائی نہیں دے گا۔

پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دوپہر 2 بج کر 18 منٹ پر سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا جس سے کسی قطب نما کے استعمال کے بغیر قبلہ درست سمت معلوم کی جا سکتی ہے

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply