خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

پی ٹی آئی خواتین کا ٹکٹ نہ ملنے پرانوکھا احتجاج

پاکستان تحریک انصاف کی خواتین کارکنان نے ٹکٹ نہ ملنے پر انوکھا احتجاج کیا اور پارٹی رہنما علی امین گنڈا پور کے لیے پراندے اور چوڑیاں لے آئیں۔ پشاور پریس کلب میں پی ٹی آئی کی ناراض خواتین نے ٹکٹ←  مزید پڑھیے

مقبوضہ کشمیر، شہید نوجوانوں کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے نوجوان سجاد احمد کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ بھارتی فوجیوں نے سجاد احمد کو گزشتہ روز ضلع پلوامہ کے علاقے تھموانہ  میں محاصرے اور تلاشی کی←  مزید پڑھیے

نوازشریف نے بے وفائی کی اور 34 سال کا ساتھ بھول گئے،چودھری نثار

سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار نے  کہا  ہے کہ میری نوازشریف سے 34 سال دوستی رہی لیکن انہوں نے مجھ سے بے وفائی کی۔قومی اسمبلی کے حلقہ 59 میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہ اکہ  میں برادری کی←  مزید پڑھیے

ٹکٹ دینے میں بڑے عذاب سے گزرا،عمران

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر بیگم نے مجھے بوڑھا ہوتے دیکھا۔ اسلام آباد کے کنونشن سینٹر میں تحریک انصاف کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں←  مزید پڑھیے

ہمارے امیدواروں کو خطرناک نتائج کی دھمکیاں دی جارہی ہیں،نواز شریف

سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہمارے امیدواروں کو دھمکیاں دی جا رہی ہیں ، نگران وزیراعظم اور چیف الیکشن کمشنر اس بات کا نوٹس لیں ۔ تمام توپوں کا رخ مسلم لیگ کی طرف ہے، ہمارے←  مزید پڑھیے

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7روپے 54پیسے فی لیٹر اضافہ

نگران حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں  7روپے 54پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد  پٹرول کی نئی قیمت 99روپے 50 پیسے فی لٹر ہوگی،←  مزید پڑھیے

سابقہ حکومت کی مصنوعی معاشی ترقی کا بھانڈا پھوٹ چکا، خورشید شاہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ سابقہ حکومت کی مصنوعی معاشی ترقی کا بھانڈا پھوٹ چکا ہے لٰہذا اب نگراں حکومت عوام سے جینے کا حق نہ چھینے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر←  مزید پڑھیے

ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کی مدت میں توسیع کردی کردی گئی

اسلام آباد: ایمنسٹی اسکیم میں یکم سے اکتیس جولائی تک توسیع کردی گئی ہے، صدر مملکت ممنون حسین نے ایمنسٹی اسکیم میں توسیع کے صدارتی آرڈیننس پر دستخط بھی کردیئے ہیں۔ ایمنسٹی اسکیم سے اب تک لگ بھگ پینتالیس ہزار←  مزید پڑھیے

انتخابات 2018: کُل امیدواروں کی حتمی فہرست تیار

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے دو ہزار اٹھارہ کے انتخابات کیلئے امیدواروں کی حتمی فہرست تیار کرلی ہے۔ فہرست کے مطابق  قومی اسمبلی کیلئے 2099 اور صوبائی اسمبلی کیلئے 4109 امیدوار میدان میں ہیں، ساتھ ہی رجسٹرڈ ووٹرز کے اعداد←  مزید پڑھیے

بلاول کا دورہِ لیاری: کہیں ہوا استقبال تو کہیں سے بھاگنا پڑا

کراچی: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ الیکشن جیت کر عوام کے مسائل حل کریں گے، انھوں نے لیاری کے عوام سے ساتھ دینے کی اپیل کردی۔  پیپلزپارٹی کے چیئرمین نے کراچی میں اپنے حلقے کا←  مزید پڑھیے

‘نواز شریف دماغی عارضے کا شکار ہیں

اسلام آباد: نواز شریف کے بیان پر تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ فواد چوہدری کہتے ہیں نواز شریف دماغی عارضے کا شکار ہیں۔ تحریک انساف کے رہنما کا کہنا تھا کہ تین مرتبہ وزیراعظم←  مزید پڑھیے

فاروق ستار کی الیکشن نہ لڑنے کی کوشش ناکام

کراچی: فاروق ستار نے ایک بار پھر الیکشن نہ لڑنے کی کوشش کی لیکن بہادر آباد سے پی آئی بی پہنچنے والے رہنماؤں نے فاروق ستار کو منالیا۔ خالد مقبول صدیقی نے بہادرآباد مرکز میں پریس کانفرنس کی انتخابی مہم کے آغاز←  مزید پڑھیے

الیکشن کا موسم آتے ہی مفاہمت کی ہوائیں : کس نے کہاں ایڈجسٹمنٹ کی؟

الیکشن کا موسم آتے ہی مفاہمت کی ہوائیں بھی چل پڑی ہیں۔ سیاسی جماعتوں کے مزاج میں مخالفین کیلئے تلخیاں کہیں کہیں نرمی میں بدل رہی ہیں۔ ایک دوسرے پر وار کرنے والے آج مفاہمت کی باتیں کررہے ہیں۔ پی←  مزید پڑھیے

عوامی نمائندوں کو الیکشن سے پہلے کڑےعوامی احتساب کا سامنا

ناراض ووٹرز کا ہدف بننے والے امیدواروں کی فہرست میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے۔ عوامی نمائندوں کو الیکشن سے پہلے عوامی احتساب کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عارف علوی  کو بھی برسوں بعد←  مزید پڑھیے

کھانے کے ساتھ جوس پینا معدہ میں تیزابیت کا باعث

پھلوں کا جوس وٹامن حاصل کرنے کا ایک عمدہ اور صحت مند ترین ذریعہ  ہے،خاص طور پر جب آپ بیمار ہوں ، بخار یا فلو کی کیفیت ہو ایسے وقت میں تازہ پھل کا جوس وٹامن اور غذائی اجزا کی←  مزید پڑھیے

20 گھنٹے تک جاگنا قوت فیصلہ میں کمزوری کا باعث

ماہرین کے مطابق کم سونے سے دماغ کے کام کرنے کی صلاحیت پر برا اثر پڑتا ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق 7 گھنٹے سے کم نیند جسمانی اور ذہنی کارکردگی پر اثر انداز ہوتی ہے۔ کم سونے سے بیماریوں کے←  مزید پڑھیے

مشہور گلوکار ایکون جدید شہر بسائیں گے

گریمی ایوارڈ کیلئے نامزد ہونے والے مشہور گلوکار ایکون سینیگال میں ایک شہر بسانے کا منصوبہ بنا رہے ہیں جس کا مکمل معاشی نظام ایک نئی کرپٹو کرنسی پر مبنی ہوگا جو ان کے نام پر رکھا جائے گا۔ گلوکار←  مزید پڑھیے

زیادہ نمک کا استعمال آنتوں کے مفید بیکٹیریا کے لیے تباہ کن قرار

اگرچہ نمک اور بلڈ پریشر کے درمیان گہرا تعلق پہلے ہی دریافت ہوچکا ہے لیکن نمک کی معدے کے بیکٹیریا کو تباہ کرنے کی وجہ پہلی بار سامنے آئی ہے۔ اس کے علاوہ نمک سے بھرپور غذائیں کھانے سے ازخود←  مزید پڑھیے

بیلجئم کے ساحل پر مٹی کے شاہکاروں کا راج

بیلجئم کے ساحل پر دنیا کے سب سے بڑے مٹی کے شاہکاروں کا فیسٹیول شروع ہوگیا ، جس کیلئے آرٹسٹوں نے ساحلی ریت پر دیوقامت مجسمے اور نقش و نگار بکھیر دیئے جو ڈزنی اور دیگر ہالی وڈ فلموں کے←  مزید پڑھیے

99ملین سال قدیم مینڈک دریافت

ڈائنا سور کے زمانے کے  مینڈک دریافت کئے گئے ہیں۔ انکی باقیات 99ملین سال  قبل کے  ایک امبر میں موجود تھی۔ اگرچہ ابھی انکے بارے میں زیادہ دریافت نہیں ہوا ، لیکن سائنسدانوں کو یقین ہے کہ اس طرح کے←  مزید پڑھیے