اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے دو ہزار اٹھارہ کے انتخابات کیلئے امیدواروں کی حتمی فہرست تیار کرلی ہے۔
فہرست کے مطابق قومی اسمبلی کیلئے 2099 اور صوبائی اسمبلی کیلئے 4109 امیدوار میدان میں ہیں، ساتھ ہی رجسٹرڈ ووٹرز کے اعداد و شمار بھی جاری کردیےگئے ہیں۔
تمام امیدواروں کو انتخابی نشانات بھی الاٹ کردیے گئے۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں