اسلام آباد: ایمنسٹی اسکیم میں یکم سے اکتیس جولائی تک توسیع کردی گئی ہے، صدر مملکت ممنون حسین نے ایمنسٹی اسکیم میں توسیع کے صدارتی آرڈیننس پر دستخط بھی کردیئے ہیں۔
ایمنسٹی اسکیم سے اب تک لگ بھگ پینتالیس ہزار افراد نے اس اسکیم سے استفادہ کرلیا ہے۔
اس سے قبل تاجروں نے مطالبہ کیا تھا کہ اس اسکیم کی مدت میں اضافہ کیا جائے۔ ایف بی آر چار ارب ڈالر تک وصولی کی توقع کر رہا ہے۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں