فاروق ستار کی الیکشن نہ لڑنے کی کوشش ناکام

کراچی: فاروق ستار نے ایک بار پھر الیکشن نہ لڑنے کی کوشش کی لیکن بہادر آباد سے پی آئی بی پہنچنے والے رہنماؤں نے فاروق ستار کو منالیا۔

خالد مقبول صدیقی نے بہادرآباد مرکز میں پریس کانفرنس کی انتخابی مہم کے آغاز کا اعلان کیا، ساتھ ہی فاروق ستار کے الیکشن لڑنے کا بھی اعلان کیا۔

انھوں نے کہا کہ ایم کیو ایم کا مینڈیٹ چرانے کی کوشش کامیاب نہیں ہوگی۔

ادھر فاروق ستار کے قریبی دوست کامران ٹیسوری ٹکٹ نہ ملنے پر این اے 255 سے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑ رہے  ہیں۔

Advertisements
julia rana solicitors london

الیکشن کمیشن نے ٹیسوری کو انتخابی نشان تالا  الاٹ کردیا ہے۔ اب دیکھیں انکی قسمت کا تالا کھلتا ہے یا نہیں

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply